Sign in

panadolcf.bsky.social

@panadolcf.bsky.social
294 followers 262 following 3 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @panadolcf.bsky.social
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 07/02/2025
1248
Reposted by @panadolcf.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 10/01/2025
اے سالگِرہ پر خوشی منانے والے حافظ ابن رجب رحمہ اللہ (٧٩٥هـ) فرماتے ہیں يا مَن يَفْرَحُ بكثرةِ مرورِ السِّنينَ عليهِ! إنَّما تَفْرَحُ بنقصِ عمرِكَ اے اپنی زندگی کے زیادہ سال گزر جانے پر خوشی منانے والے! حقیقت تو یہ ہے کہ تم اپنی عمر کے گھٹ جانے پر خوشی منا رہے ہو (لطائف المعارف - ت عامر، صـ ٦٦٣) #فلسطین #Pakistan
173
Reposted by @panadolcf.bsky.social
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 04/01/2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور یار غار خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مکہ سے مدینہ منورہ ہجرت جس راستے سے کی اس راستے کا تعین کیا گیا ہے سفید لکیر سے مراد وہ راستہ جس پر آپ صلعم اور صدیق اکبر چلے تھے اور سرخ لکیر سے مراد عام طور پر سفر کیلئے استعمال ہونے والا راستہ ہے اللہ اکبر
011
Reposted by @panadolcf.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 06/12/2024
‏ضعیف عورت: "بیٹا تم شریف خاندان کے لگتے ہو" نوجوان: "جی نہیں, میں ڈی چوک والوں کا ہوں" ...!!
2214
Reposted by @panadolcf.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 30/11/2024
خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟ غلیظ گالیاں اور پنجاب پولیس کو قتل کرنے کے احکامات اس کے بعد پنجاب پولیس اور رینجرز کے جوانوں کی شہادت ہونا . #PakistanArmy #انتشاری
099
Reposted by @panadolcf.bsky.social
Haider Hayat Khan @haiderhayatkhan.bsky.social · 29/11/2024
جب گنڈاپور صاحب اور بشری بی بی اپنی گاڑیوں تلے کارکنان کو روندتے ہوئے بےیارومددگار چھوڑ کر فرار ہوئے
021
Reposted by @panadolcf.bsky.social
YounusBhoon @younusbhoon.bsky.social · 28/11/2024
اگر آپ یہ پوسٹ پڑھیں گے تو آپ اس کو ری پوسٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے اور لازمی شیئر کریں
02715
Reposted by @panadolcf.bsky.social
Zahid shahzad @zahidpmln941.bsky.social · 27/11/2024
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
06133
Reposted by @panadolcf.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی کا کارکن اپنی قیادت کو فیض بخشتے ہوئے روح پرور مناظر جو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے. #پیرنی-پھر-نس-گئی #انتشاری #PakistanArmy
084
Reposted by @panadolcf.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 24/11/2024
ناکام عاشق لکھ رہا کہ پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے وٹس ایپ انسٹا کچھ نہی چل رہا یوٹیوب پر پابندی پر میرا یوٹیوب چینل سبکرائب کرو میں رپورٹ کروں گا ‏تو یہ پوڈری کیا ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا؟
912730
Reposted by @panadolcf.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
06714
Reposted by @panadolcf.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
جس شخص کی گھریلو حالت یہ ہے کہ پہلی بیوی دوڑ گئی دوسری دوڑا دی گئی تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں باپ کرپشن میں پھڑیا گیا ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی اور وہ شخص امت مسلیمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے جو پاکستان بچائے گا
1523868
Reposted by @panadolcf.bsky.social
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
62388144