Reposted by راوی آلاں لہوریMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں 1825263
Reposted by راوی آلاں لہوریSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024انسانوں سے مسترد ہونے کے بعد پنکی جادوگرنی اب موکلات کی مدد لے گی #پنکی_تحریک_انتشار_PTI 711338
Reposted by راوی آلاں لہوریRazi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳 1728699
Reposted by راوی آلاں لہوریMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 20/11/2024احتجاج سے نہ حکومت تبدیل ہوئی ہے نہ امریکی غلامی سے نجات ملی ہے نہ احتجاج ٹھیک سے ہوا ہے نہ بیرون ملک پاکستانی جوک در جوک پاکستان پہنچے ہیں تو اس ساری مشق کا فائدہ کیا ہے۔ 85012
Reposted by راوی آلاں لہوریMehdi Hasan @mehdirhasan.bsky.social · 20/11/2024Elon Musk's millions were behind the "Republican false-flag effort" to depress Democratic turnout with dishonest and cynical ads, you'll be shocked to hear:washingtonpost.comInside the Republican false-flag effort to turn off Kamala Harris votersA multi-pronged dark money effort by advisers to Elon Musk targeted liberals, Jews, Muslims and Black voters with ads that were not quite what they seemed. 1703129765
Reposted by راوی آلاں لہوریPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ 415163
Reposted by راوی آلاں لہوریWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024اچھی خبریں شئیر کریں تاکہ لوگوں کا اعتماد حکومت مزید بڑھے۔ 👏🌹👏 13515
Reposted by راوی آلاں لہوریSania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 19/11/2024خیبر پختونخوا کی موجودہ بدحالی برسوں کی ناکام حکمرانی اور غیر سنجیدہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ نیازی نے ہزاروں دہشگردوں کو بسانے کا فیصلہ کیا مگر تعلیم، صحت اور ترقی کو نظرانداز کیا۔ انتشار اور جلسوں کی سیاست نے عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیل دیا، جس کی قیمت وہ آج ادا کر رہے ہیں 4116
راوی آلاں لہوری @onlyjutt47.bsky.social · 19/11/2024سنو میرے ویروں یدی دیاں نے بلیو کو بھی وی پی این پر کردیا ہے. کھوتی رن کے بچے 000
Reposted by راوی آلاں لہوریKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے 33551165
Reposted by راوی آلاں لہوریKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا 33428109
Reposted by راوی آلاں لہوریAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں 2530969
Reposted by راوی آلاں لہوریBluesky @bsky.app · 16/11/2024Another day, another million new people have joined Bluesky! 18M users? 🙂↔️ 18M friends 🙂↕️ 646523543716488
Reposted by راوی آلاں لہوریR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024کیا یوتھیے بھی اپنے باٹ سمیت یہاں پہنچے یا ان سے یہ ٹرمپ کی محبت میں بائیکاٹ پر ہیں ؟ 3724831
Reposted by راوی آلاں لہوریAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏 122515183