Sign in

ndkhan1973.bsky.social

@ndkhan1973.bsky.social
241 followers 202 following 8 posts
PostsRepliesMedia
ndkhan1973.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social · 08/01/2025
بڑی گل اے چوہدری تو سی میرے ابے نے دسیا سی مینوں کہ اک چوہدری عاصم آیا سی پٹھان وال اس تو بعد ہی عاصم نے اپنے ناں نال چوہدری لانڑاں شروع کیتا کیونکہ میرے ابے نے تینوں پیچوں واڑیا تے منہ توں کڈیا تاں تے ہون تو چوہدری عاصم لکھنا ویں ناں دے نال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ تے گیاں وہ۔ چود ہری آ سم شاب ا
100
ndkhan1973.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social · 08/01/2025
ن لیگ کی کونسی خاتون نے ایسا کیا ہے یاد نہیں پڑتا
100
ndkhan1973.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social · 06/01/2025
کتے کو ہڈی نہ ملے تو بھوک میں پھر وہ ایسے ہی تلملاتا ہے
000
ndkhan1973.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social · 06/01/2025
جب جہالت سر چڑھ کر بولے تو پھر جا کر عاصم چوہدری پیدا ہوتا ہے باقی سمجھ تے تو گیا ہیں چوہدری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
100
ndkhan1973.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social · 18/12/2024
جیسی تمھاری شکل ہے نا بیرسٹر تم 15 دن بھی جیل میں نہیں رہ سکتے اگر چیلنج کرتے ہو تو کر کے دکھاؤ ایسے ہی خالی پیلی باتیں نہ کرو
000
Reposted by @ndkhan1973.bsky.social
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 06/12/2024
سانحہ اسلام آباد حکومت اور فوج ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے رہیں ہیں مگر پاکستانی قوم یہ نہ بھولے کہ آرمی چیف ، شہباز شریف ، محسن نقوی %100 ذمہدار ہیں اس کا آسان حل یہ ہے کہ فوجی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے #کولی-کیوں-چلائی
042
ndkhan1973.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social · 06/12/2024
اور جو نہتے عوام کو بکروں اور جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا گیا کیا وہ ہمارے لوگ نہیں ہیں آپ کے مرے ہوئے بھی انڈے بچے دیتے رہیں اور ہمارے ژندہ بھی ایک نوالے کو ترسیں نہیں اب نہیں ہو گا جس طرح ان نہتے عوام کو مارا گیا اور وہ لوگ بھی اپنے گھر والوں کے کمانے والے تھے ن کا کیا۔ گولی کیوں چلائی ؟ بتانا ہے
000
Reposted by @ndkhan1973.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 06/12/2024
بشریٰ بی بی اور فیصل آمین کا چارسدہ کے شہداء کے گھر آمد شہیدوں کے ورثہ کے ساتھ تعزیت کی اور ساتھ ہی ایک ایک کروڑ روپے کا چیک دیا، ایم پی اے عارف احمد زٸ بھی موجود تھے۔
23112
Reposted by @ndkhan1973.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
‏انجینئرز کا کام ہے وہ روڈ بنائے ڈاکٹرز کا کام ہے وہ علاج کرے اور چوکیدار کا کام ہے وہ چوکیداری کرے۔ سہیل خان آفریدی
23719
Reposted by @ndkhan1973.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
‏عمران خان کو ابھی تک پانچ ڈیل افر ہوئی ہیں۔ ایک ڈیل ابھی بھی عمران خان کے جیب میں پڑی ہے لیکن خان صاحب نے اب تک سارے آفرز کو رد کر دیا ہے عمران ریاض خان 🔥
14825
Reposted by @ndkhan1973.bsky.social
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 06/12/2024
‏بشریٰ بی بی کے فیصل امین خان اور روف حسن کے ہمراہ چارسدہ میں شہداء تاج الدین اور صدر علی کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت کی اور ایک ایک کروڑ کے نقد چیک بھی دیے گئے
1136
Reposted by @ndkhan1973.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 03/12/2024
پاکستانیوں اتنا تو کر سکتے ہو کہ اس ویڈیو کو وائرل کردو 😭😭
24127
ndkhan1973.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social · 30/11/2024
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے اس کو تو فرست ہی نہیں ہم سے
100
ndkhan1973.bsky.social @ndkhan1973.bsky.social · 29/11/2024
نہتے لوگوں پر اپنی عوام پر اپنی قوم ہر ! کیوں ؟ آخر کیوں ؟ وجہ تو بتانی ہو گی کہ آخر کیوں خون سفید ہوا جس کی وجہ سے اپنا حلف توڑنا پڑا ؟ یہی تھا نا حلف کہ جان مال اور وطن کے باسیوں کی حفاظت کروں گا ۔ جواب تو دینا پڑے گا کہ آخر گولی کیوں چلائی ؟
230
Reposted by @ndkhan1973.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024
صاحبِ اقتدار۔۔!! نوچیں مت، آرام سے کھائیں ہم مُردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
65030
Reposted by @ndkhan1973.bsky.social
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
062