Sign in

Satti

@naseebsatti.bsky.social
256 followers 100 following 2 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Satti
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 04/09/2025
توبہ کی مہلت ملنا بھی اللہ کا بہت بڑا احسان ہے
032
Reposted by Satti
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 05/09/2025
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ-* *حَسْبِيَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ.* الله آپ کو زمین وآسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے. *آمین یارب العالمین*
041
Reposted by Satti
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 17/01/2025
*اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ* دعائیں قبول ھونے میں دیر نہیں لگتی آئیں اجتماعی دُعا کریں *اے اللّٰہ* تو ھماری مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما بے روزگاروں کو رزق حلال عطا فرما بے اولادوں کو نیک صالح اولاد عطا فرما *آمین یارب العالمین*
3102
Reposted by Satti
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/12/2024
سورة الحشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت
0253
Reposted by Satti
محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 13/12/2024
اسلام علیکم یا اللّٰه یا رحمٰن! قرض،مرض، رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری سب کی حفاظت فرما آمین🤲
151
Reposted by Satti
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0163
Reposted by Satti
محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 09/12/2024
اسلام علیکم یا اللّٰه یا رحمٰن! قرض،مرض، رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری سب کی حفاظت فرما آمین🤲
043
Reposted by Satti
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/11/2024
Three solutions to every problem: Accept it, change it or leave it. If you can't accept it, change it. If you can't change it, leave it.
3447
Reposted by Satti
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 29/11/2024
‏دورِ حاضر میں صرف وہی انسان تندرست ہے جو اپنے ٹیسٹ نہیں کرواتا۔
2294
Reposted by Satti
Awais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 22/11/2024
‏کچھ کامیابیاں صرف خوش قسمتی کی مرہون منت ہوتی ہیں، لیکن ہم اسے صلاحیت سے جوڑ دیتے ہیں ۔ ‏کچھ ناکامیاں ہمارے اپنے کرموں کا پھل ہوتی ہیں، لیکن ہم ان کا ملبہ بدقسمتی پر ڈال دیتے ہیں ۔
192
Satti @naseebsatti.bsky.social · 22/11/2024
000
Reposted by Satti
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/11/2024
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم ﷺ
32412
Satti @naseebsatti.bsky.social · 22/11/2024
000