★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 04/12/2024Good Morning صبح بخیر New day brings new thoughts and strength 0112
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024 ہم سب انکو زمین پر گرا سکتے ہیں ورنہ یہ دیو ہیکل ڈائن ہمارے لوگوں کو کھاتی رہے گی 052
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024حساب سے بنتے ہیں 7.34 trillions rupees اور اسکا ٹیکس بنتا ہے کُل ملا کر 734 بلین اور بھرتے ہیں اسکا ایک چوتھائی حصہ، یہ تو تھی انکی بدمعاشی اب آجاتے ہیں کہ ہم سب نے مل کر انکی تمام پروڈکٹ کا کرنا ہے بائیکاٹ چاہیے انکا اسٹاک ہو یا پروڈکٹ تب ہی 151
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024یہ سالانہ $26.5بلین ڈالر کا ریونیو بناتی ہے اور پاکستان میں تین سو بلین روپے کا ٹیکس بھر کر ہم پر احسان کرتی ہے جو پھر حکومتوں سے ڈیفنس بجٹ کے نام پر دس بلین ڈالر لیتی ہے مطلب کے کماؤ ڈالر میں بجٹ لو ڈالر میں اور ٹیکس دو روپے میں 26.5 billion dollar پاکستانی 100
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024@PTIofficial کے لوگوں کو اور تمام مظلوم قوموں کو ایک دوستانہ مشورہ ہے جس طرح مسلمانوں نے یہودیوں کی بنائی ہر پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تو کیا پاکستان کی مظلوم قوم, اس فوج کی بنائی پروڈکٹ کا بائیکاٹ نہیں کرسکتی چاہے وہ پروڈکٹ اوورسیز میں ہی کیوں نا ہو۔ 1134
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 27/11/2024پٹواری یہ وڈیو چلارہے ہے کہ یہ وہ شخص ہے جو کنٹینر سے نیچے گرا اور زندہ ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اسی پوسٹ میں اُس شخص کی تصویر منسلک ہے تو کیا گرنے کے بعد اسکے کپڑے، ٹوپی شکل سب تبدیل ہوگئی۔ کچھ تو خدا کا خوف کرو، میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں لیکن ظلم جو ہوا اسکے خلاف ہو۔ #Islamabad_Massacre 2193
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 26/11/2024آرمی چیف، کورکمانڈرز اور آپریشنل کمانڈرزحالات کی نزاکت اور سنگینی کااحساس کریں, پاکستان کی بقاء ، جمہوریت کی بحالی اور انصاف کے نظام کی خاطراپنی اپنی ضد اور اناؤں کے بت توڑدیں۔ #نومبر24_یوم_انقلاب 0103
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 25/11/2024دیوار چین کے بعد پیش خدمت ہے دیوار کنٹینر🤦♂️🤦♂️ ایک طرف حکومت کہتی ہے لوگ نکلے نہیں اور دوسری طرف عوام کے ٹیکس کا پیسہ ایسے ضائع کررہی ہے۔ نون حکومت کبھی نہیں سیکھے گی آپ احتجاج کرنے دیتے لیکن آپ پیداوار جب ضیاء کی ہو تو عادت سے مجبور تو رہیں گے #احتجاج_سے_انقلاب_تک 071
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 24/11/2024حکومت اور اداروں کو چاہیے کہ مزاحمت کے بجائے افہام و تفہیم کے ساتھ احتجاج کو جاری رہنے دیں پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا قانونی اور آئینی حق ہے #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب 0123
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 23/11/2024آپ محترمہ پٹواری ہیں اسلئے آپ کی غلطی نہیں میرا تعلق انسانیت سے ہے جس کے ساتھ ظلم ہوگا اسکا ساتھ دونگا آپ فالو نا بھی کریں تو میری زات کو کونسا نقصان ہے🤔🤔🤔 100
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 23/11/2024پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات: بیرسٹر دانیال پاکستان اپنے پاؤں پے کھڑا ہوا ہے 🤣🤣🤣🤣media.tenor.coma man in a suit and tie stands in front of a crowd with the caption kon hai ye log kaha se aatey hai ye ?ALT: a man in a suit and tie stands in front of a crowd with the caption kon hai ye log kaha se aatey hai ye ? 171
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 23/11/2024Good Morning To My #Bluesky Family Who #Followme 💯 Get #Followback 161
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 22/11/2024#BlessedFriday پروردگار ہم سب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلوائے ۔ آمین 1110
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 22/11/2024Testing airview.so And it's 100% free in beta Soon they will release draft option for free package can save 5 drafts This msg sent via airview.soairview.soAirviewAnalytics for your Bluesky posts and profile. Save drafts and scheduled posts. 010
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 21/11/20242k milestone Thank you skyblue users who follow me.. #2000Followers #FollowMe #FollowBack 030
Reposted by ★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★CNN @cnn.com · 21/11/2024JUST IN: ICC issues arrest warrants for Israeli PM Benjamin Netanyahu and former defense minister Yoav Gallant for alleged war crimes.cnn.comInternational Criminal Court issues arrest warrant for Israeli Prime Minister | CNNThe International Criminal Court has issued arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, former Defense Minister Yoav Gallant and Hamas official Mohammed Diab Ibrahim Al-Masri, also ... 2484372969
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 21/11/2024ماشاء اللہ 🥰🥰🥰🥰 بیٹی کی ایک مسکراہٹ، آپ چاہے جتنے تھکے ہوئے ہو یا سر درد بھی کررہا ہو۔ بیٹی کی ایک ہنسی سب ختم کردیتی ہے اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرئے۔ آمین #BestGift “Having you as my daughter is the best gift I've ever received” 11597
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 21/11/2024I like her 17 learnings life lesson in honor of her 43rd Birthday… 010
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 20/11/2024پاکستان کا نام اب اسطرح لکھا اور پڑھا جائے VPN VIRTUAL PAKISTAN NETWORK مطلب حد ہوگئی 0120
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 20/11/2024حسیب بھائی عادت سے مجبور ہوں، سچ بولنے سے رکتا نہیں اور منافقت مجھ سے ہوتی نہیں ☺️☺️ 110
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 20/11/2024محترمہ اسٹاک ایکسچینج سے پاکستان کی معیشت پر کیا اثر انداز ہوگا؟ اسٹاک مارکیٹ تو ارٹیفیشل بھی بڑھائی جاتی ہے ہیج فنڈنگ کمپنی کے زریعے پاکستان میں معیشت اور بڑھتی مہنگائی پر قابو کرلے اسٹاک مارکیٹ پھر اوپر جاتی اچھی بھی لگے شکریہ 221
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 20/11/2024Today in the House of Commons I was pleased to present petitions in support of former Pakistani Prime Minister Imran Khan and against his arbitrary detention. 🇨🇦 🇵🇰 🇨🇦 🇵🇰 #ImranKhan #PTI @altafhussain90.bsky.social @ptiofficial.bsky.social 195
Reposted by ★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★Bluesky @bsky.app · 19/11/2024📢 App Version 1.94 is rolling out today (1/5) A new release to go along with 20 million users! Open this thread for details. 🧵 2278688607534
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024بھائیوں اور انکی بہنوں😜😜 کوئی فالو بیک سے رہ تو نہیں گیا جس نے مجھے فالو کیا ہے 070
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024Kindly google it How many countries have Freedom of speech and expression. How many countries have an army and does not involve in public matters. Thanks 010
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024Tbh twitter is more vulgar in this days. As compare to Blue In my opinion X is now more commercialize 210
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی سلیبریٹی نہیں ہے ہم سب کو ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے تاکہ آپ کا نیٹ ورک مضبوط ہو #Followme #Followback وعدہ کیا تھا جتنے فالورز اتنے ہو فالو بیک 4194
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “ جہاں ایک ہی ملک کی سپریم کورٹ کودو سپریم کورٹس میں تقسیم کردیا گیا ہو۔ 1۔ ایک آئینی Constitutional سپریم کورٹ 2۔ دوسری غیرآئینی Unconstitutional سپریم کورٹ #نومبر24_خان_کی_کال 3179
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024کاروبار کا اصول ہوتا ہے کہ جو انوسٹ کرو گے اسکا ROI کتنا ملتا ہے اب آپ جب فالو ہی نا کرو تو فالو بیک کوئی نہیں دیتا😔😔😔 120
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024بلیو اسکائی بھی وی پی این کی نظر ہوگیا۔ ویسے تو پورا پاکستان ہی VPN پر چل رہا ہے ایپ کا نام حکومت ہے اور VPN آبپارہ ہے جس دن وی پی این (آبپارہ) بند ہوا اُس دن ایپ (حکومت) کریش کرجائے گی #VPNBan #BlueSky @mashanoor0.bsky.social تم نے یہ کیا کروادیا 1173
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024کیا شائن بھائی آپ ادھر آئے اور وی پی این پر ڈلوادیا🤦♂️🤦♂️🤦♂️ 020
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024اگر آپ گوگل کریں تو پتہ لگے گا کہ VPN بین ہونے والے ممالک الحمداللہ سارے ہی مسلم ممالک ہیں ماسوائے ایک دو ملکوں کو چھوڑ کر پس یہ ثابت ہوا کہ کرپٹ لوگ اپنی بادشاہت رکھنا چاہتے ہیں جیسا کہ آپ سب کہ علم میں بھی ہے کہ مسلم ملکوں کے سپاسالار کون موصوف ہیں #شکریہ_راحیل_شریف #BANVPN 1214
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024نہایت ہی افسوس کا مقام ہے حکومت پاکستان نے بلیو اسکائی ایپ کو بھی VPN پر ڈال دیا۔ اگر یہ سچ ہے تو بس ثابت ہوا کہ کوئی بہت ہی نکمی حکومت ہے۔ کہتے ہیں چور اپنی جان بچانے کے لئے سامنے والے پر حملہ کرتا ہے اس ڈر سے کہ پکڑا نا جائے یہی کام حکومت کررہی ہے۔ #BANVPN #FreedomOfSpeech #PAKISTAN 3166
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/20241k Followers Milestone 🥰🥰🥰 more to come.. #Followme #Followback #StrongTeam 5234
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024پُرامن احتجاج ایسا حق ہے، جس کی آئین ضمانت دیتا ہے اور یہ آئینی تحفظ کی وجہ سے چھینا نہیں جا سکتا،یہ ریاست اور ریاستی اداروں کی ذمے داری ہے کہ وہ امن و امان قائم رکھیں حکومت کسی کی بھی ان کی ذمہ داری ہوتی ہے جو قانون کو ہاتھ میں لے اسکو سزا دیں #نومبر24_خان_کی_کال #Pakistan 0206
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024Every 12.2 seconds adding one user in @bsky.app social app wow🥰🥰🥰 141