★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024 ہم سب انکو زمین پر گرا سکتے ہیں ورنہ یہ دیو ہیکل ڈائن ہمارے لوگوں کو کھاتی رہے گی 052
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024حساب سے بنتے ہیں 7.34 trillions rupees اور اسکا ٹیکس بنتا ہے کُل ملا کر 734 بلین اور بھرتے ہیں اسکا ایک چوتھائی حصہ، یہ تو تھی انکی بدمعاشی اب آجاتے ہیں کہ ہم سب نے مل کر انکی تمام پروڈکٹ کا کرنا ہے بائیکاٹ چاہیے انکا اسٹاک ہو یا پروڈکٹ تب ہی 151
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024یہ سالانہ $26.5بلین ڈالر کا ریونیو بناتی ہے اور پاکستان میں تین سو بلین روپے کا ٹیکس بھر کر ہم پر احسان کرتی ہے جو پھر حکومتوں سے ڈیفنس بجٹ کے نام پر دس بلین ڈالر لیتی ہے مطلب کے کماؤ ڈالر میں بجٹ لو ڈالر میں اور ٹیکس دو روپے میں 26.5 billion dollar پاکستانی 100
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024@PTIofficial کے لوگوں کو اور تمام مظلوم قوموں کو ایک دوستانہ مشورہ ہے جس طرح مسلمانوں نے یہودیوں کی بنائی ہر پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تو کیا پاکستان کی مظلوم قوم, اس فوج کی بنائی پروڈکٹ کا بائیکاٹ نہیں کرسکتی چاہے وہ پروڈکٹ اوورسیز میں ہی کیوں نا ہو۔ 1134
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 27/11/2024پٹواری یہ وڈیو چلارہے ہے کہ یہ وہ شخص ہے جو کنٹینر سے نیچے گرا اور زندہ ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اسی پوسٹ میں اُس شخص کی تصویر منسلک ہے تو کیا گرنے کے بعد اسکے کپڑے، ٹوپی شکل سب تبدیل ہوگئی۔ کچھ تو خدا کا خوف کرو، میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں لیکن ظلم جو ہوا اسکے خلاف ہو۔ #Islamabad_Massacre 2193
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 26/11/2024آرمی چیف، کورکمانڈرز اور آپریشنل کمانڈرزحالات کی نزاکت اور سنگینی کااحساس کریں, پاکستان کی بقاء ، جمہوریت کی بحالی اور انصاف کے نظام کی خاطراپنی اپنی ضد اور اناؤں کے بت توڑدیں۔ #نومبر24_یوم_انقلاب 0103
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 25/11/2024دیوار چین کے بعد پیش خدمت ہے دیوار کنٹینر🤦♂️🤦♂️ ایک طرف حکومت کہتی ہے لوگ نکلے نہیں اور دوسری طرف عوام کے ٹیکس کا پیسہ ایسے ضائع کررہی ہے۔ نون حکومت کبھی نہیں سیکھے گی آپ احتجاج کرنے دیتے لیکن آپ پیداوار جب ضیاء کی ہو تو عادت سے مجبور تو رہیں گے #احتجاج_سے_انقلاب_تک 071
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 22/11/2024#BlessedFriday پروردگار ہم سب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلوائے ۔ آمین 1110
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 21/11/20242k milestone Thank you skyblue users who follow me.. #2000Followers #FollowMe #FollowBack 030
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 21/11/2024ماشاء اللہ 🥰🥰🥰🥰 بیٹی کی ایک مسکراہٹ، آپ چاہے جتنے تھکے ہوئے ہو یا سر درد بھی کررہا ہو۔ بیٹی کی ایک ہنسی سب ختم کردیتی ہے اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرئے۔ آمین #BestGift “Having you as my daughter is the best gift I've ever received” 11597
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 20/11/2024Today in the House of Commons I was pleased to present petitions in support of former Pakistani Prime Minister Imran Khan and against his arbitrary detention. 🇨🇦 🇵🇰 🇨🇦 🇵🇰 #ImranKhan #PTI @altafhussain90.bsky.social @ptiofficial.bsky.social 195
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی سلیبریٹی نہیں ہے ہم سب کو ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے تاکہ آپ کا نیٹ ورک مضبوط ہو #Followme #Followback وعدہ کیا تھا جتنے فالورز اتنے ہو فالو بیک 4194
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/20241k Followers Milestone 🥰🥰🥰 more to come.. #Followme #Followback #StrongTeam 5234
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024Every 12.2 seconds adding one user in @bsky.app social app wow🥰🥰🥰 141
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024#Pakistan #Islamabad #PTI آپ جمہوریت کی بات کرتے ہو اور جمہوریت کے دشمن بھی بنے ہوئے ہو۔ پرامن احتجاج کرنا ہر زی شعور معاشرے کا ایک خاصہ ہوتا ہے لیکن نواز حکومت نے شاید ابھی تک پچھلی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا افسوس 0203
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024#Pakistan #Islamabad #PTI آپ جمہوریت کی بات کرتے ہو اور جمہوریت کے دشمن بھی بنے ہوئے ہو۔ پرامن احتجاج کرنا ہر زی شعور معاشرے کا ایک خاصہ ہوتا ہے لیکن نواز حکومت نے شاید ابھی تک پچھلی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا افسوس 1121
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024پاکستانی ٹرین کی پہلی کھیپ ٹوئیٹر سے بلیو اسکائی کی طرف پہنچ چکی ہے #Pakistan #Bluesky 94110
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024ٹوئیٹر کو چھوڑنے اور بلیو اسکائی میں آنے پر عوام کا ہاکا🤣🤣 261
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/202418M! tracker threw up confetti! 🎉 @bsky.app @safety.bsky.app 042