Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 08/09/2025یا اللہ پاک نبی اکرم ، نور مجسم، شفیع معظمﷺ اور آپکی آل پاک پر اتنا درود و سلام بھیج جتنے بارش کے پانی کے قطرات ہیں۔ 010
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 31/08/2025یا اللہ پاک نبی اکرم ، نور مجسم، شفیع معظمﷺ اور آپکی آل پاک پر اتنا درود و سلام بھیج جتنے بارش کے پانی کے قطرات ہیں۔ 000
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 30/05/2025اس ملک میں جب تک 50 جرنیل ، 50 جج ،50 سیاست دان، 50 بیوروکریٹس اور 50 صحافیوں اور 50 مولویوں کو پھانسی دیکر چوکوں پہ نہ لٹکا دیا جاۓ یہ ملک مستحکم نہیں ھوسکتا، کوے مار کر لٹکانے ھوں گے تو کھیت بچے گا ورنہ یہ کوے کھیت اجاڑتے رھیں گے۔ 010
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 30/05/2025لا تعداد درود و سلام سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپکی آل پاک پر۔ 010
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 30/05/2025حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔. 010
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 30/05/2025بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 010
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 31/12/2024حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ 292
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 27/11/2024حضور نبی اکرم ، نور مجسم ، شفیع معظم، فخر بنی آدم، سرور کائنات، سیدالکونین ، رسالت مآب ، احمد مجتبیٰ جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ 1132
Reposted by Nazia Komal 🇵🇰Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 19/11/2024یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم سب پر بھی نظر کرم فرمانا۔ 4235
Reposted by Nazia Komal 🇵🇰Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 22/11/2024Follow me I will follow back. 051
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 25/11/2024آقا ہمارے بڑی شان والے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 080
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 24/11/2024نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور پیغمبر ہیں۔ 182
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 21/11/2024حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ 061
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 21/11/2024بے شمار درود و سلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپکی آل پاک پر 1123
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 19/11/2024یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم سب پر بھی نظر کرم فرمانا۔ 4235
Nazia Komal 🇵🇰 @naziakomalpak.bsky.social · 19/11/2024I a new on Blue Sky , every one follow me , I will FB. 5152