Sign in

Abdul Mutalib Bhatti

@mutalib123.bsky.social
47 followers 23 following 5 posts

Head🇱🇾 ppp Digital Media District Sujawal

PostsRepliesMedia
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's messag on Kashmiris' Right to Self-Determination Day. Read More: ppp.org.pk/pr/33282/
0115
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 13/12/2024
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔ @faryaltalpurpk.bsky.social
02719
Abdul Mutalib Bhatti @mutalib123.bsky.social · 06/12/2024
عوامی جماعت عوامی لیڈر شپ ♥️ Bilawal Bhutto Zardari
032
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 06/12/2024
‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
01918
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Comrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 05/12/2024
‏ریڈ لائن بی آر ٹی ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کی پریشانیوں کا خاتمہ ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن ‎
02322
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 05/12/2024
@bakhtawarbz.bsky.social Herself vist Bakhtawar Cadet College in Shaheed Benazirabad The Sindh's first institution only for girls.It reflects the commitment to empowering women and nurturing the next generation of female leaders💚✌🏻🇱🇾 #ProgressiveSindh #VisionSindh @aseefabz.bsky.social
03020
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،
13821
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/12/2024
حکومت سندھ کی جانب سے صوبے سے بیروزگاری کے خاتمے کیلئے نوجوانوں کی سبسڈی اسکیم کے تحت ای ٹیکسی فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز، اس پروگرام کے آغاز سے نوجوانوں کو معاشی طور پر خودمختیار بنانے میں مدد ملے گی۔
02212
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Imran Babbar @imranbabbar786.bsky.social · 30/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 واں یومِ تاسیس تمام جیالوں کو مبارک ہو, #PS61 @bbhuttozardari.bsky.social #PPPFoundationDay
073
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/12/2024
پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کی ترقی اور ملک کا روشن مستقبل چاہتی ہے۔ ‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ‏⁦‪
0198
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
jahangeerbhatti786.bsky.social @jahangeerbhatti786.bsky.social · 29/11/2024
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری دورجدیدکےنئے تقاضوں کوپوراکرنےمیں مصروف عملی سیاست کےآغازسندھ نےان کی قیادت میں نئی منازل طےکیں،مفت طبی سہولیات,تھرکول پاورپلانٹ,سندھ پیپلزہاؤسنگ فارفلڈایفیکٹیزکےتحت21لاکھ گھروں کی تعمیر,آئین،قانون پارلیمان کی بالادستی آج بھی صف اولکا کرداراداکررہےہیں۔ ‎#PPPFoundationDay
02920
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Comrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 29/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔ ‎#PPPFoundationDay
12721
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Molai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 28/11/2024
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
02018
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 26/11/2024
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
02922
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
رشید ناغڑ @rasheednaghar.bsky.social · 27/11/2024
منصب اور اخلاقیات رضاکار مخلص جیالوں کو سلام 💖 #DistrictKorangiPPP_PS92
02320
Abdul Mutalib Bhatti @mutalib123.bsky.social · 26/11/2024
‏رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت ‎@AseefaBZ
000
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 26/11/2024
رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت
14626
Abdul Mutalib Bhatti @mutalib123.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک سے تازہ ترین مناظر یوتھیوں کی لال لال ہونا شروع ہو چکا ہے
000
Abdul Mutalib Bhatti @mutalib123.bsky.social · 26/11/2024
یوتھئے اپنی جائے پیدائیش کا دیدار کرنے کے بعد واپس جاتے ہوئے 🤣👇
000
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی سخت مذمت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32974/
03619
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 26/11/2024
تاریخ کے اوراق 26 نومبر 2007: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آبائی شہر لاڑکانہ میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
13017
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 25/11/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کا خواتین کے لیے پیغام
011
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 25/11/2024
‏ملیر ایکسپریس وے، کورنگی کاز وے اور کریم آباد انڈر پاس اہم منصوبے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ‎
031
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Subhan Rind khp @subhanrind5077.bsky.social · 25/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیرِِاعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی نے پریالوء شریف پہنچ کر معروف بزرگ مخدوم محمد اسماعیل رح کی مزار پر حاضری دی۔ انہوں نے مزار پر چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی کی۔ درگاھ کے گادی نشین مخدوم ندیم ہاشمی نے آئے ہوئے مہمانوں کا استقبال کیا.
082
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
کے پی حکومت کی ترجیح صرف اسلام آباد پر چڑھائی ہے، عوام کو دہشت گردی اور آنسو گیس کے شیل نہیں مسائل کا حل چاہیے، عوام کو انتشار کی سیاست میں دھکیلنا بند کیا جائے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
022
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Subhan Rind khp @subhanrind5077.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی کاوشوں سے خیرپور میڈیکل کالج بالآخر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں رجسٹرڈ ہوگیا۔ تمام خیرپور کی باشعور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
02620
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
عوام نے پی ٹی آئی کی فائنل کال کو مسترد کر دیا، ایک ٹولہ انتشار اور افراتفری کی سیاست کر رہا ہے، خیبر پختونخواہ حکومت کی ترجیح صرف وفاق پر حملہ ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
086
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
iqbal hussain chandio @iqbalchandio20.bsky.social · 25/11/2024
November 25, 2007: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at MoenJoDaro Airport. After submitting her nomination papers in Karachi, she went Larkana to submit her nomination papers. Look at her, how she was happy on arrival at her ancestral home. BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙
24229
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
harisaliii.bsky.social @harisaliii.bsky.social · 25/11/2024
‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام ‎
13830
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
jahangeerbhatti786.bsky.social @jahangeerbhatti786.bsky.social · 25/11/2024
خواتین کےخلاف تشددانسانی حقوق کاایک بڑامسئلہ ہےاس مسئلے کے حل کیلئے فوری اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین اپنی جانیں کھو بیٹھتی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کا خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام @asifalizardari.bsky.social
03223
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Lala imran jeay Bhutto @imranpathanzai.bsky.social · 23/11/2024
The modern cencer Hospital Acting Mayor Sagheer Ahmad Qureshi was the chief guest at the inaugural ceremony along with UC-54 Chairman Amir Qureshi Lala Zakir Pathan and others. @bbhuttozardari.bsky.social
03928
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
jahangeerbhatti786.bsky.social @jahangeerbhatti786.bsky.social · 23/11/2024
صوبائی وزیرمکیش کمارچاولہ کی والدہ محترمہ کےانتقال پروزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ سینیٹرشیری رحمان،سینئروزیرشرجیل انعام میمن،صوبائی وزیرناصرحسین شاہ۔سیدذوالفقار علی شاہ،علی حسن زرداری،امتیازشیخ،قاسم سراج سومروموجود۔صوبائی وزیرمکیش کمارچاولہ سےان کی والدہ کےانتقال پرافسوس کااظہار
02015
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Zohaib Vighio @zohaibvighio.bsky.social · 23/11/2024
‏مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ ‎#HealthForAll
02419
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Molai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 23/11/2024
‏پ پ پ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ھدایت پر وزیراعلی سید مراد علی شاھ کی طرف سے پ پ پ ضلع قمبرشھدادکوٹ کے صدر حاجی قمرالدین گوپانگ کو پیٹرولیم سوشل ڈیولپمینٹ کامیٹی آئل اینڈ گیس کمپنی ضلع قمبرشھدادکوٹ کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ‎@BBhuttoZardari ‎@MuradAliShahPPP ‎@QammardinGopang
02818
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
MansoorAli @mansoorali1.bsky.social · 23/11/2024
ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لنڈ اپنے صاحبزادوں سردار میر نور محمد خان لنڈ اور میر سردار خان لنڈ کے همراه سکهر آمد جھاں پر چاچڑ برادری کے لوگوں نے پھول نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا اور سندھی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کیے @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
02320
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Molai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 23/11/2024
President @AAliZardari strongly condemns firing at passenger vehicles in Kurram, Khyber Pakhtunkhwa Read More: ppp.org.pk/pr/32957/
02217
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Subhan Rind khp @subhanrind5077.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور میمبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کرم ایجنسی میں مسافروں کے دھشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت بے گناہ اور معصوم انسانی جانوں کے نقصان پر بہت افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ اس اہم مسئلے کو بلاتاخیر قومی یکجہتی سے نبردآزما ہونے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ
03424
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 22/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو @pppofficial.bsky.social
055
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 22/11/2024
ہندو دھرم میں کہاوت ہے کہ بھگوان جب کسی کو نسچت کرنا چاہتا ہے تو اس کی بدھی مار دیتا ہے۔!! بشری نے عمران کی چتا کو آگ لگا دی ہے ‎یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو#
011
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
PPP District Malakand @pppmalakand239.bsky.social · 22/11/2024
ضلع کرم میں حالیہ افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ معصوم جانوں کے ضیاع پر دل رنجیدہ ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف انسانی زندگی کی توہین ہے بلکہ امن و امان کے لیے سنگین خطرہ بھی ہے۔ سید محمد علی شاہ باچا صوبائ صدر، پاکستان پیپلزپارٹی، خیبرپختونخواہ
0125
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/11/2024
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif pay tribute to the security forces for carrying out a successful operation in Bannu to eliminate terrorists. Read More: ppp.org.pk/pr/32959/
111354
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
President Asif Ali Zardari strongly condemns firing at passenger vehicles in Kurram, Khyber Pakhtunkhwa Read More: ppp.org.pk/pr/32957/
06936
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 21/11/2024
یہ مجمعہ کس کا بھٹو کا بھٹو کا نواسہ بلاول بی بی کا بیٹا بلاول
021
Abdul Mutalib Bhatti @mutalib123.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سجاول کے صدر صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محترم جناب محمد علی ملکانی صاحب کو جنم دن کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو 🎉🎉♥️🎊
011
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Sajjad Ali Bhutto @sajjadbhuttoppp.bsky.social · 22/11/2024
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے بچے پارلیمانی سیاست کرتے ہوئے ملکی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں، یہ ملک کی عوام کے ساتھ سچائی ہے جو بھٹو خاندان نے ماضی میں ملکی عوام کی خوشحالی کے لئے قربانیاں دیں، یہ ایک بھترین سیاست تربیت ہے کہ ان کی موجودہ نسل بھی ان کی پیروکار ہے۔ @bbhuttozardari.bsky.social
02419
Reposted by Abdul Mutalib Bhatti
Farooque Ahmed Memon @farooque1234.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
‏⁦‪‬⁩ 
‏⁦‪#SPHF‬⁩ 
‏⁦‪#ApniZameenApnaMakaan
021