Sign in

Muneeb Ur Rehman Chughtai

@muneeb-chughtai68.bsky.social
73 followers 57 following 15 posts

Entrepreneur

PostsRepliesMedia
Muneeb Ur Rehman Chughtai @muneeb-chughtai68.bsky.social · 06/12/2024
000
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 06/12/2024
دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت مزید سہولیات دے کر آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کی فکر کرتی، لیکن الٹا انٹرنیٹ سلو کر کے آئی ٹی انڈسٹری کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0178
Muneeb Ur Rehman Chughtai @muneeb-chughtai68.bsky.social · 01/12/2024
000
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 30/11/2024
کوئی ایک پیرامیٹر ایسا نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر ہم کہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے
23112
Muneeb Ur Rehman Chughtai @muneeb-chughtai68.bsky.social · 01/12/2024
000
Muneeb Ur Rehman Chughtai @muneeb-chughtai68.bsky.social · 20/11/2024
*السلام علیکم رحمۃ اللہ علیہ و برکاتہ* *اے اللہ!* *ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح* *کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما* *اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔* *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
000
Muneeb Ur Rehman Chughtai @muneeb-chughtai68.bsky.social · 19/11/2024
*اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ،* اے *ٱلْجَبَّار*، *تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔* *ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما *دے* ۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
000
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Hassan mehmood Bhatti @hmbhatti.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
0197
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
215243
Muneeb Ur Rehman Chughtai @muneeb-chughtai68.bsky.social · 18/11/2024
000
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
1119070
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
اسلام میں مذہب کا تصور یہ ہے کہ وہ زندگی کا قانون ہے۔ اور مغرب میں مذہب کا تصور یہ ہے کہ وہ محض ایک شخصی اعتقاد ہے جس کا عملی زندگی سے کوئی تعلق نہیں
0203
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔
34114
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ کو یقین ہے کہ ایک دن مرنا ہے، اور مرنے کے بعد پھر ایک دوسری زندگی ہے، اور اس زندگی میں آپ کو اسی فصل پر گزر کرنا ہوگا، جسے آپ اس زندگی میں تیار کرکے جائیں گے، تو پھر یہ ناممکن ہے کہ آپ رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کو چھوڑ کر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کر سکیں۔
04513
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Shahzad mirza @shahzad-mirza.bsky.social · 18/11/2024
0103
Muneeb Ur Rehman Chughtai @muneeb-chughtai68.bsky.social · 18/11/2024
*السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ* *دُعــّــا ہــّــے کــّــہ.....* *خالقِ کائنات، قادرِمطلق، مسجُود ومعبود، رازق و رزاق، سمیع وبصیر، غفورالرحیم، رب اللعالمین•* *`اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہرباں رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق خوب خوب نوازے ۔* *آمیــــــــــــن یا رب العالمین*🤲
021
Muneeb Ur Rehman Chughtai @muneeb-chughtai68.bsky.social · 18/11/2024
*بچوں کو دوسروں کے نقطہ نظر کو سمجھنے کی عادت ڈالیں۔* *انہیں بتائیں کہ اختلافات کے باوجود دوسروں کی بات سننا اور سمجھنا تعلقات کو مضبوط بناتا ہے* ۔
011
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
1228789
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Shamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
04113
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
26380128
Reposted by Muneeb Ur Rehman Chughtai
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 17/11/2024
دنیا والوں کو اپنا کام کرنے دو تم اس میں وہی فصل لگاؤ جس کو کاٹتے ہوئے کل تمھیں خوشی محسوس ہو
05713