Reposted by Muhasibkhan Sherpao

عمران خان کو 2011 میں اسٹیبلشمنٹ نے لانچ کیا، اسٹیبلشمنٹ نے جمہوری ادوارِ حکومت میں عمران خان کی پرورش کی، اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو لاڈلا بنا کر RTS بٹھایا اور چور دروازے سے اقتدار میں بھرتی کیا۔ اگر کسی نے فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے عمران خان کا بائیکاٹ کرے۔