Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 05/12/2024My goodness that was a long tremor. Earthquake in lahore. Again. 000
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 27/11/2024Fucking STOP instigating people to go out and die, khud online baith ke bhaashan dainay asaan hay.. lakh laanat on overseas. 100
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 24/11/2024حکومت کی کنٹینر پالیسئ اور پی ٹی آئی کے احتجاج کے درمیان پھستی تو آخر عوام ہی ہے! 000
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 23/11/2024ایک طرف بشریٰ بی بی قوم کے بچوں کو الجہاد کی ترغیب دیتی ہیں دوسری طرف احتجاج سے ایک دن پہلے انکی اپنی طبیعت خراب ہوجاتی ہے۔ انکا اس وقت میں جب پارٹی ایک احتجاج کیطرف جارہی تھی سعودیہ کیخلاف بیان اور اب طبیعت کی خرابی بڑے سوالیہ نشان ہیں 000
Reposted by AhsànSaba Bashir @sababashir80.bsky.social · 21/11/2024Salary khatam ho jati hai, month nai khatam hota 🥲 261024
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 22/11/2024احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے بشرطیکہ پرتشدد نہ ہو، دوسری جانب امن و امان برقرار اور پی ٹی آئی کے گزشتہ احتجاج دیکھتے ہوئے اسے روکنا بھی حکومت کا فرض ہے مگر اس سب میں عام عوام کا کیا قصور ہے جو بس اڈوں پر رُل رہے ہیں کسی ایمرجنسی میں آپ سفر کرنے سے بھی رہے سب بند ہے!!! حکومت اپوزیشن مل کر حل نکالیں 000
Reposted by AhsànMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024The reality behind the health card! PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016. 621280
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان سعودی عرب کے تعلقات پر شب خون مارنے کی کوشش اور خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے، میرے خیال میں بشریٰ بی بی سے نو بال ہوگئی ہے 100
Reposted by Ahsànshankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 21/11/2024بہت خوب بہت آچھا پوسٹ کیا ھے آج ھمیں اسی سوچ کے ساتھ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ۔۔ Ahsan. فالو کرنے کی بہت شکریہ ۔ 011
Reposted by AhsànMuhasibkhan Sherpao @muhasib.bsky.social · 21/11/2024ہمیں مثبت سوچ اور مثبت کردار کی طرف آنا ہوگا یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے 💖💖 011
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 21/11/2024وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ حکومت کو خط اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ سیاسی جماعت کے احتجاج میں سرکاری وسائل یا سرکاری ملازمین کا استعمال نہ ہو 000
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 20/11/2024ہاں جی تو عمران خان کیا 24 نومبر کے احتجاج کے نتیجے میں باہر آجائیں گے جو عدالت کے کہنے پر بھی رہا نہیں کررہے 000
Reposted by AhsànEnkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 20/11/2024We are believing people of Pakistan 001
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 20/11/2024تو اسکا نمبر آپکے دور میں کیا تھا جب آپکے لنگوٹی یار بندیال اور ثاقب نثار وہاں موجود تھے؟؟ 000
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024کل یہ ہی اکاؤنٹس بابا کوڈا اور دوسرے ناموں سے جھوٹے پراپیگنڈے کیلئے استعمال ہونگے۔ 051
Reposted by AhsànAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024برٹش راج کے دوران ایک پنجابی کہاوت بہت مشہور ہوئی ۔۔۔ دن نوں راج فرنگی دا تے رات نوں راج ملنگی دا 812224
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024ابصار صاحب" ہتھاں دیاں دیتیاں دنداں نال کھولنیاں پیندیاں نے" جب موجودہ حکومتی جماعت اپوزیشن میں ہوگی تو شائد موجودہ اپوزیشن بلیو سکائی سمیت سب ہی بند کردے، ایسے آواز دبانا ممکن نہیں، ہمارے سیاستدان جب حکومت میں ہوتے ہیں یہ کیوں نہیں سمجھتے 010
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024In power they are oblivious to the people's thoughts but once out they will feel the consequences to suppress voice, when they wont be able to have freedom speech, this will haunt them 000
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024چین ایک خاتون وزیر کے بیان سے ناراض ہے، اس کا تعلق وفاقی نہیں پنجاب حکومت سے ہے، میں نام نہیں لیتا۔ حامد میر صرف وزیر نہیں ہے اور کلیئر کر دیں۔ فیصل واوڈا چیف منسٹر ہے؟ حامد میر میں اتنی ہی بات کر سکتا ہوں، حساس معاملہ ہے۔ واوڈا 000
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024محسن نقوی صاحب فرما رہے ہیں ملک کی عزت سب سے پہلے ہے چیمپئن ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، دیکھتے ہیں اب یہ کب تک بیان پر قائم رہتے ہیں یا ماضی کی طرح لیٹ جائیں گے بیان دے کر 010
Reposted by AhsànMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 18/11/2024👈بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے آپ سب یہ کام کریں! ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا 🙏 5014840
Reposted by AhsànWaseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 18/11/2024عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔ 1212939
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024 آئیے پیار کی تہذیب کا عنواں بن کر اک نئے عہد کی تخلیق کی کچھ بات کریں آئیے اس کڑی دیوار ستم کو ڈھائیں سب میں تقسیم محبت ہی کی سوغات کریں 4367