Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 07/12/2024قائد جمعیت کی سیاسی خدمات اور مدارس کے دفاع پر جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر 071
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 07/12/2024کل ان شاءاللہ تعالیٰ 8 دسمبر 2024 پشاور میں 020
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 26/11/2024اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی جاوید چوہدری 021
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 24/11/2024عزیز از جان برادر مکرم محمد سہیل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اس نئے زندگی کو خوشیوں سے بھرپور اور ہر قسم کے مشکلات سے مامون فرمائے #سیف_جمعیتی 020
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 23/11/2024شکریہ جمعیت علماءِ اسلام مشترکہ پریس کانفرنس ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد مشترکہ جدوجھد پر اتفاق شرعی فتویٰ مرتب کرنے پر اتفاق. 140
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 23/11/2024باہر کے دشمنوں سے ملک کے اندر بیٹھے انتشاری سانپ زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اسی لیے پہلے ان سانپوں کا سرکچلنا ہے 24 November 011
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 22/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ 022
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 22/11/2024سعودیہ پاکستان کے ساتھ ہر وقت کھڑا رہا، مالی و اخلاقی مدد کرتا رہا۔سعودیہ کے تعاون سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچا۔ سب سے زیادہ پاکستانی سعودیہ میں کام کرتے اور پاکستان زرمبادلہ بھیجتے 000
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 22/11/2024نا جی غلط بات ہے بلکہ یہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو بگاڑنے کی سزا ہے بشری بی بی کے بیان کے محرکات کو آپ نہیں سمجھ سکتے 000
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 22/11/2024افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟ 040
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 22/11/2024صلی اللہ تعالیٰ علیٰ محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و سلم۔ 120
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 یوتھیوں کے چھترول کی پروگرام فی الحال موخر کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے 042
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024اس مرد قلندر کے لیے آپ کا کوئی ایک جملہ ؟؟؟؟؟ 2121
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024اس مرد قلندر کے لیے آپ کا کوئی ایک جملہ ؟؟؟؟؟ 010
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024نیازی کی ٹیم ڈر گئی احتجاج وڑ گیا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست 061
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور 0132
Reposted by Mulana Muhammad SaifullahSadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 21/11/2024ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور 112938
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024وفاقی پولیس نے پنجاب پولیس سے 10 ہزار ڈنڈے مانگ لیے - ذرائع آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟؟؟ 050
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024عمران خان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ 040
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024جمعہ کی نماز سے پہلے چار سنت موکدہ اور بعد میں چار اور دو سنت موکدہ ہے اگر خطبہ سے پہلے سنت پڑھنے کا وقت نہ ملا، تو بعد میں پڑھے لیکن چھوڑے نہیں 050
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 21/11/2024جمعیت کا دفاع قلم سےبھی کرینگے✏ زبان سے بھی کرینگے اور وقت آنے پر اپنے خون سے بھی کریں گے 💪 ان شاء اللہ✌ 040
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 20/11/2024تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔ قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے! 000
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 20/11/2024تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔ قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے! 272
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 20/11/2024ان شاءاللہ تعالیٰ ملک عزیز بہت جلد معاشی استحکام حاصل کر لے گا 020
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 20/11/2024ہم اہالیان خیبرپختونخوا امید واثق رکھتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور وفاقی حکومت 24 نومبر کو یوتھیوں کا تاریخی استقبال کریں گے اور بہترین چھترول سے عزت افزائی کریں گے تاکہ پختونخوا والوں کے استحصال اور صوبے کو داؤ پر لگانے کا قیمت وصول کیا جائے @cmmaryamnawaz.bsky.social 151
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 20/11/2024میرے خیال سے 24 نومبر کو یوتھیوں کے چھترول کے لیے خصوصی تیاریاں کی گئی ہے خوب عزت افزائی ہوگی یوتھیوں کی 0100
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 20/11/2024السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ماشاءاللہ رات کو ہونے والے ٹرینڈ میں احباب نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا چونکہ یہ پہلا ٹرینڈ تھا تو ہم نے ہمت نہیں ہارنا ان شاءاللہ تعالیٰ مزید منظم انداز میں سامنے ہماری ٹیم آئے گی 070
Reposted by Mulana Muhammad Saifullahعبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam 59145
Reposted by Mulana Muhammad SaifullahJUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 19/11/2024مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا #JamiatUlemaeIslam 48432
Reposted by Mulana Muhammad Saifullahعبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam 27541
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024شکریہ مریم نواز صاحبہ کہ آپ نے پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے ہمارا خیبر پختونخوا والا تو پکڑ دھکڑ ،ناچ گانے، گالم گلوچ او فضول بحث سے فارغ نہیں ہوتا تو وہ صوبے کے بھلائی کا کب سوچے گا روز بروز تباہی کے جانب گامزن صوبہ خیبرپختونخوا شکریہ عمران خان 000
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024الحمدللہ بلیو اسکائی پر اب تک 900 فالوورز مکمل شکریہ تمام احباب کا #JamiatUlemaeIslam 161
Reposted by Mulana Muhammad SaifullahM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏 38533
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024"Click on this hashtag #JamiatUlemaeIslam and like, repost, and follow all friends who have posted with it, and must follow back." 051
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam اس ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جن احباب نے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کیا ہے سب کو لائیک اور ری پوسٹ کریں اور فالو کریں جبکہ ایک دوسرے کو فالو بیک لازمی کرے #JamiatUlemaeIslam 074
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024تمام احباب اپنے پوسٹ کے ساتھ #JamiatUlemaeIslam ہیش ٹیگ لازمی استعمال کریں 031
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024اگر اس ملک کو کوئی صحیح راستے پر گامزن کرسکتے ہیں اور معاشی طور پر مستحکم کرسکتے ہیں تو ہے جمعیت علماء اسلام پاکستان کی قیادت #JamiatUlemaeIslam 182
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024پاکستان کے مظلوم عوام کے لیے امید کی واحد کرن قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان #JamiatUlemaeIslam 063
Reposted by Mulana Muhammad SaifullahRafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024ہم قائد جمعیت کے سپاہی ہیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ آج تک کوئی ایسا نوٹ نہیں بنا جو ہمیں خرید سکیں 💯✌️ #JamiatUlemaeIslam 063
Reposted by Mulana Muhammad SaifullahMufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024جمعیت کے ابابیلو ؛ بس تیاریاں پکڑلو یہ وقت ہمارا ہے یہ عہد ہماراہے۔ #JamiatUlemaeIslam 0137
Reposted by Mulana Muhammad SaifullahAttiq ur Rehman @attiqurrehman.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی کی کہکشاوں سے جڑے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے عظیم ستاروں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ #JamiatUlemaeIslam 051
Reposted by Mulana Muhammad SaifullahRafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024احباب یہ ہیش ٹیگ کا کیسے پتہ چلے گا کہ کس نمبر ہے 🤔🤔 #JamiatUlemaeIslam 0112
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ #JamiatUlemaeIslam bsky.app/profile/msai... 000