Reposted by @mehmoodshafi.bsky.social

چور کبھی چوری کرنے سے بھی باز نہیں اتا اور سب سے زیادہ شور بھی وہی چور کرتا ہے جسنےچوری کی ہو جب اُسے پتا چل جائےاِس چوری کا الزام کیسی اور پےلگ گیا ہے
یھی نون لیگ نے2018 کو کیا ووٹ کو عزت دو ۔
کا نعرہ لگایا مقصد صرف اپنے سپوٹر کو گمراہ کرنا تھا ووٹ پکےرہیں اور کُچھ اور بھی آنٹی اسٹیبلشمنٹ مل جائیں