Sign in

شاہ زادی

@mamakiprinces.bsky.social
56 followers 29 following 80 posts

کتابیں سحر نہیں کرتیں،پڑھنے والا خود کو سحر زدہ محسوس کرتا ہے۔ #MisS__ShèIkh ضدی انا زادی ہاں ہوں میں ایک شاہ_زادی

PostsRepliesMedia
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 12/01/2025
یہ جو ہم تجھے دے....... کر چھینے گۓ ہیں، یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی ہو سکتی ہے! #MisS__ShèIkh #قومی_زبان
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 07/01/2025
‏سیگریٹ کی ڈبی کے بجائے لوگوں کے چہروں پر یہ لکھا جائے "Human attachments are injuries to health"🙂 #MisS__ShèIkh
000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 20/12/2024
‏أيقبلني؟ 💌👀 وہ مجھے قبول کرے گا؟ =يقبلُك: یقیناً قبول کرے گا -ذنبي كبير! میرے گناہ بڑے ہیں =رحمتُه أكبر: اس کی رحمت سے بڑا کچھ نہیں 🎀🤍 #MisS__ShèIkh
032
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024
‏آؤ مل کر ڈھونڈ لیں جینے کی وجہ یوں بکھرے بکھر ے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم🙂 #MisS__ShèIkh
011
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024
ضروری نہیں ہروہ شخص جو محبت پر بات کرے وہ محبت کرنے والا بھی ہو۔ کیونکہ قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتابیں لکھتے ہیں ان کے اکثر موضوعات آزادی ہوا کرتے ہیں۔
011
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024
مُجھ کو میرے خدا سے بڑے اور کام ہیں کب تک کوئی دعا میں تُجھے مانگتا رہے۔✨ #MisS__ShèIkh
000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024
کِسی شَب.. ایک ہی تَکیے پر ہم کوئی سُہانا خواب دیکھیں گے..🖤 🥀
000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024
‏"أليستْ كل أمورك بيد الله؟ فليطمئن قلبُكَ" ❤️‏" کیا سارے معاملات اللہ کے ہاتھ میں نہیں ہیں؟ پس اپنے دل کو مطمئن کیجیے۔"❤️ #MisS__ShèIkh
000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024
دنیا کا خوش قسمت ترین انسان وہ ہے جس کے پاس ماں ہو۔ ✨♥️ #MisS__ShèIkh
000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 12/12/2024
‏ہر یاد تیری محفوظ ہے یوں میرے پاس.. کسی کم سن بچے کے لئے ممتا کا آنچل ہو جیسے کسی شاعر کی شاعری ہو جیسے دسمبر کی آخری رت کی اداسی ہو جیسے جنوری کی پہلی صبحِ طلوع ہو جیسے ع ش ق کا پہلا عین ہو جیسے م و ت کا آخری ت ہو جیسے از قلم مس شیخ #MisS__ShèIkh
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 10/12/2024
‏کچھ تو بھیجو اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان اک پھول ، ذرا سا اعتبار ، ان کہی بات یا کوئی پیغام معمولی سا اشارہ، " تُم " یا تُم سے جُڑی کوئی شے ہر طرف اُداسی ہے مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے #MisS__ShèIkh #قومی_زبان
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 09/12/2024
‏اے دسمبر!زرا بتلاؤ تو کیا ہے تم میں خاص جو نہ چاہتے ہوئے ہم تمہاری کشش میں مبتلا ہوجاتے ہیں تم کو یاد کرتے ہیں تمہارے ملنے کی آس کرتے ہیں شاید اس لیے کہ تم جانتے ہو یہ کشش یہ یاد یہ ملن کی آس تمہارے لئے نہیں بلکہ اس خاص کے لئے ہے جو بچھڑ گئے جو روٹھ گئے از قلم مس شیخ 🖤 #MisS__ShèIkh
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 09/12/2024
‏دسمبر جانتے ہو تم مجھے تم اچھے لگتے ہو گواہ ہو تم! گواہ ہو تم میرے جذبوں کے میری شدتوں کے بھی تم آتے ہو تو مجھ کو یاد وہ ہرجائی آتا ہے جسے بھولنے کی سال بھر میں کوشش کرتی ہوں از قلم مِس شیخ #MisS__ShèIkh
000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 07/12/2024
تم جانتے ہو کہ اگر آج رات ہم نے دونوں نے ایک ہی وقت پر پورے چاند کی طرف دیکھا تو چاند ہماری دوریاں دیکھ کر مکمل ٹوٹ جائیگا۔❤️ #MisS__ShèIkh
030
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 07/12/2024
‏بعد مدت کے جو خود کو آئینہ دیکھا تو دل یہ بےساختہ پکار اٹھا ہنسا کرو بنتِ نسیم تم ہنستے ہوئے آج بھی اچھی لگتی ہو ... ‎ #MisS__ShèIkh
110
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 06/12/2024
اُس کی یاد تو آرہی ہے مگر اُس کو کہہ نہیں سکتے🖤 #MisS__ShèIkh
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 05/12/2024
‏سنو اے دشمنِ جاں دسمبر لوٹ آیا پر تم نہیں جانتی ہوں میں تمہیں کبھی بھول نہیں پاؤ گی پر جانے کیوں یہ گماں سا رہتا ہے کہیں نہ کہیں تمہیں میں بھی یاد ہوں اسیلئے ہر دسمبر میں ویلکم کرتی ہوں جو مجھے تم سے ملاتا ہے ان یادوں سے بیتے دنوں سے جو ہم نے ساتھ گزارے از قلم #MisS__ShèIkh
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 04/12/2024
‏میرا سلام ہو کائنات کے سب سے بڑے صادق صلی اللہ علیہ وسلم کی اس صدیقہ بیٹی پر جس کو چالیس سال بعد مسلمان ہونے والوں کے سامنے کہنا پڑا ”خدا کی قسم میں جھوٹ نہیں بولتی” 💔 ‎#ایامِ_فاطمیہؑ ‎#شہادت_دختررسولؐ
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 03/12/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ماہِ جمادی الثانی کا 🌙 نظر آگیا ھاے مظلومہ کائنات بِنتِ پیغمبرؐ کی شہادت کا چاند طلوع ہو گیا حسنينؑ کی یتیمی کا چاند نمودار #MisS__ShèIkh
010
Reposted by شاہ زادی
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 02/12/2024
‏ایام فاطمیہ ؑ چل رہےہیں ، آئیں مولا ؑ کی بارگاہ میں دعاکرتے ہیں ، مولاؑیہ دن ہمیں آپ کے حرم اور آپکے شہرمیں گزارنے ہیں ، آپ کو آپکی والدہ کا پرسہ پیش کرنا ہے آپکے سامنے ،مولا ؑ جلد از جلد اذن زیارت نصیب فرمائیں ! الہی آمین #MisS__ShèIkh ‎#ایامِ_فاطمیہ
131
Reposted by شاہ زادی
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 02/12/2024
یہ چہرے مسجد ، مندر سے.. جھوٹے ہیں سب اندر سے...!! 🖤 #MisS__ShèIkh
141
Reposted by شاہ زادی
آئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 03/12/2024
‏کچھ دن صرف اپنے لیے ہونے چاہئیے۔ ہر طرح کی مجبوری اور تھکا دینے والی روٹین سے جان چھڑوا کر بس اپنے لیے جیا جائے۔۔ خود کے ساتھ وقت گزارا جائے۔۔۔ عمدہ وائن پی جائے۔۔ فطرت کے حسین نظاروں میں گُم ہوا جائے۔۔ 💙
051
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 02/12/2024
یہ چہرے مسجد ، مندر سے.. جھوٹے ہیں سب اندر سے...!! 🖤 #MisS__ShèIkh
141
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 02/12/2024
‏ایام فاطمیہ ؑ چل رہےہیں ، آئیں مولا ؑ کی بارگاہ میں دعاکرتے ہیں ، مولاؑیہ دن ہمیں آپ کے حرم اور آپکے شہرمیں گزارنے ہیں ، آپ کو آپکی والدہ کا پرسہ پیش کرنا ہے آپکے سامنے ،مولا ؑ جلد از جلد اذن زیارت نصیب فرمائیں ! الہی آمین #MisS__ShèIkh ‎#ایامِ_فاطمیہ
131
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 01/12/2024
اپنے ہمدرد ہم خود ہی ہوتے ہیں #MisS__ShèIkh
030
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 01/12/2024
کچھ دروازے اس لیے نہیں کھلے تھے کہ وہ میرے لیے نہیں تھے ,کچھ لوگ اس لیے غائب ہو گئے کہ وہ بس ایک ورق تھے ,پوری کتاب نہیں اور کچھ کہانیاں اس لیے ختم ہو گئیں کہ انکا اہم کردار میں نہیں تھی..🙂🖤 #MisS__ShèIkh
020
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 29/11/2024
یقین کرو جاناں!!! تمہاری سب تھکاوٹیں تمہارے لہجے کی کڑواہٹیں تمہارے رنج و الم۔۔۔ تمہارے دیدہ و نادیدہ غم تمہاری رنجشیں۔۔۔ تمہاری بندشیں۔۔ تمہارے سب درد تمہارے سب کرب۔۔ میرے ایک بھر پور بوسے کے محتاج ہیں۔۔۔ #اس_کی_نظر #MisS__ShèIkh
041
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 28/11/2024
سلامتی ہو اُن پیغامات پر کہ ؛ جو رد ہونے کے خوف سے ڈیلیٹ کر دیے گئے💔 #MisS__ShèIkh
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 28/11/2024
یہاں وہاں ہر جگہ 🤭❣️
110
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 28/11/2024
شکرررر ہے یہاں پر میں اکیلی نہیں
110
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 28/11/2024
شکریہ آپی 🥰
110
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 28/11/2024
میں اکثر ایسی سزا خود کو دیتی ہوں
110
Reposted by شاہ زادی
a s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024
کبھی کبھی نظر انداز ہونا اتنا نہیں ستاتا جتنا نظر انداز کرنا ستاتا ہے۔ اسی لئے جب کسی کے بنا زندگی ادھوری لگے تو اس سے بلاوجہ خفا رہنا خود کو سزا دینے کے مترادف ہے #اسدوسد
131
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 26/11/2024
بہت بہت شکریہ 🥰
000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 26/11/2024
جب کی تھی تب کوئی نہیں تھا
000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 26/11/2024
ایسے ویلکم کون کرتا
010
Reposted by شاہ زادی
Husnain 🔆 @amazinghusnain.bsky.social · 21/11/2024
‏جس عمر میں شوخی آتی ہے _ اس عمر میں ذات میں ٹھہراؤ آجائے _ تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیے _ کہ .........!! وہ عمر کا ایک حصہ بنا کسی معذرت کے کھا گئی ہے __
041
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 25/11/2024
Mje to welcome ni Kia 🥺🥴
110
Reposted by شاہ زادی
رابیل @arielakyris.bsky.social · 19/11/2024
So I shouldn't have followed X accounts here 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
231
Reposted by شاہ زادی
رابیل @arielakyris.bsky.social · 20/11/2024
پیارے پاکستانیو! مودبانہ گزارش ہے انگریزی لفظ انگریزی میں ہی لکھ لیں۔ کیونکہ ایک تو آپ برطانوی اور امریکی ایکسنٹ میں الجھن کا شکار ہیں۔ اوپر سے ہر انگریزی لفظ کے شروع میں الف لکھ کر آپ اسے اردو ثابت کرنے پہ تُلے رہتے ہیں_ انگریزاں دا غصہ زبان تے نہ کڈھو پلیززز 🌝🌝
022
Reposted by شاہ زادی
Husnain 🔆 @amazinghusnain.bsky.social · 20/11/2024
تجھ سے نہیں ملا تھا مگر چاہتا تھا میں تو ہمسفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو
142
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 25/11/2024
‏دعائے کمیل کا ایک بہت ہی پیارا جملہ!! پرودگار!تیرے سوا میرا کون ہے جس سے میں اپنی مصیبت کو دور کرنے اور اپنے بارے میں نظر کرم کرنے کا سوال کروں 🙏 #MisS__ShèIkh #تہجد
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 25/11/2024
واہ بہت خوب
000
Reposted by شاہ زادی
a s a d @asadwasad.bsky.social · 25/11/2024
‏وہ اتنے خوبصورت ہیں کہ میرے لفظ ناکافی انہیں جتنا بھی میں رنگوں میں وہ سب کہہ نہیں پاتا میں وہ سب لکھ نہیں پاتا جو ان کے شوخ ہونٹوں پر گْھلی بے رنگ شبنم کو سلیقے سے بیاں کردے ‎#ازـاسد
132
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 24/11/2024
جنازے سے پہلے بھی انسان کو بہت سی جگہوں پر کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے اگر لوگ سمجھیں تو #MisS__ShèIkh #قومی_زبان
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 24/11/2024
جو حکم سرکار
110
Reposted by شاہ زادی
a s a d @asadwasad.bsky.social · 24/11/2024
جب یہاں آ ہی گئے ہیں تو کچھ نہ کچھ لکھے بغیر نہ جایا کریں۔ یہ وہ گھر ہے جسے سب نے مل کر بنانا ہے۔ #HappySkyHome
331
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 24/11/2024
شکراً
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 24/11/2024
یہ تو بہت اچھی بات ہے ویسے
010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 24/11/2024
@asadwasad.bsky.social See 🌞
141