Reposted by خوش شانسDr. Shahnaz Khan @shahnazsk.bsky.social · 27/11/2024 youtu.be/w-oyliJBvso?...youtu.beپنکی پیرنی تو بھگوڑی نکلیYouTube video by Dr.Shahnaz Khan 011
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 27/11/2024پنجاب نے کس روز نکلنا ہے ؟ @enkidureborn1.bsky.social 000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 26/11/2024بشری بی بی عمران خان کی سزا کو سزاۓ موت میں تبدیل نہ کروادے۔ 000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 26/11/2024Do you know that he was against the ideology of elite political parties we have in Pakistan ? 010
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024پس منظر میں کیا چل رہا ہے کچھ کہ نہیں سکتے۔ کیسے ایک دم بشری بی بی کی رہائ ہوئ اور کیسے یہ فائنل کال دی گئ ؟ 000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024حافظ صاحب کا الو سیدھا ہوگیا ہے۔ اب ان کی حکمت عملی بدل سکتی ہے۔ اب تک ۹ مئ کے حادثے میں عمران خان اور باقی قیادت کو سزا کیوں نہ ہو سکی ؟ سوال تو اٹھتا ہے۔ 010
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024حکومت امن و امان اور شیریوں کے تحفظ میں بلکل ناکام رہی۔ کیا فائدہ ہوا انٹرنیٹ کو سلو کر کے ، سوشل میڈیا کو کنٹرول کر کے ؟ 000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024اپ دونوں کو اسٹاک مارکیٹ کا کچھ پتہ ہے کہ کیسے چلتی ہے ؟ 000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024عمران خان کاش خود اس پر عمل کرتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔ 000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024ہا ہا ہا۔ لوگ نکلے نہیں۔ کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ خان صاحب اندر ہی رہیں گے۔ 010
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024آپ واپس تو آئیں ایک دفعہ۔ دیکھیں کیسے رندا پھرتا ہے آپ کو 000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024انگور کھٹے ہیں۔ پے ٹی آئ کے لوگوں کو بھی بھنک نہیں پڑی اور وہ نکلنے کو تیار نہیں۔ 010
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024آپ پانچ دن بیٹھ جاؤ گے ؟ احتجاج ناکام ہوچکا جیسے 120 دن کا دھرنا ناکام ہوا تھا۔ اگر کچھ ہونا تھا تو کل ہی ہو جاتا۔ 120
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024وہ دور ہی رہیں گے۔ لوگوں نے کال کو دفعہ دور کردیا ہے 000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024ہاہاہا۔ اس نے جانا ہوتا تو کل نہ چلا جاتا ؟ لاہور نے ویسے ہی مسترد کر دیا ہے۔ کے پی کے سے اپنی حکومت کے بل بوتے پر ذبردستی لوگوں کو لایا گیا ہے 000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024“اور اپنی قوم سے نہیں لڑ سکتے “ تھوڑا کم ٹچ دیں۔ آپ کا کان میں تو نہیں کہ کر گۓپولیس والے ؟ آپ کیوں نہیں گۓ احتجاج میں ؟ 000