Lafanga🔥 @khanjani9989.bsky.social · 25/05/2025In Pakistan, only slaves, touts, envelopes and prostitutes are free, the rest of the nation has been enslaved by the establishment. 000
Reposted by Lafanga🔥shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/02/2025یہ لونڈے لپاڑے منصور علی خان کو کیا ہوا ہے؟؟؟🫣🥺🤔🤔 112
Reposted by Lafanga🔥PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 15/02/2025آپ نے سہولت کاری کی تھی۔ عدلیہ کے ساتھ جو ھوا، اچھا ھی ھوا۔ ھر شیطانی کام کے پیچھے سیاسی اور پیڈ مولوی ھوتے ھیں۔ 394
Lafanga🔥 @khanjani9989.bsky.social · 16/02/20258 فروری کو زمین پر فساد برپا کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی ، 26 نومبر کو قتل عام کرنے والوں سے قوم اپنا حساب لے گی ، 110
Reposted by Lafanga🔥PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 02/02/2025صحافت مر چکی ہے مستقبل X _ twitter اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰ ایلن مسک. 084
Reposted by Lafanga🔥OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 0114
Reposted by Lafanga🔥PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 19/01/2025خدا کی قسم عمران خان کی جگہ کوی اور ھوتا تو ریزہ ریزہ ھو جاتا اور پہلی فرست میں ڈیل کرکے بھاگ جاتا۔ عمران خان صبر پہاڑ اور سخت جان انسان ھے انکو ھرانا مشکل کیا ناممکن ھے۔ وہ ھیرو بن کے باھر نکلے گا انشا اللہ۔ 2114
Reposted by Lafanga🔥PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 19/01/2025ایک ایماندار کو بے ایمان ثابت کرنے کے لئے پورا نظام بے ایمان ہو گیا ہے 😢💔 سلامت رہیں ❤️ مرشد Ik 2103
Lafanga🔥 @khanjani9989.bsky.social · 19/01/2025پٹواریوں کی بہن بھاگ جائے تو وہ خوش ہوجاتے ہیں، کہ ہمارا نام تو ہوا 010
Reposted by Lafanga🔥Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 18/01/2025پٹواریوں کو مبارک ہو اب مطالعہ پاکستان میں سرکاری طور پر ان کی باجی کا یہ کارنامہ پڑھایا جاۓ گا کہ کس طرح ایک نہتی لڑکی نے شادی سے پہلے اپنے گھر کے گیراج میں 9 مہینے کا پروجیکٹ 4 مہینے میں پورا کرکے اپنے خاندان اور ملک کا نام روشن کیا تھا۔ 184
Lafanga🔥 @khanjani9989.bsky.social · 05/01/2025Life becomes beautiful with colors, a colorless life becomes miserable. 010
Lafanga🔥 @khanjani9989.bsky.social · 05/01/2025اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ، Sunday evening 🌆 000
Reposted by Lafanga🔥shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 05/01/2025پٹواریوں کا وہ درویش بہنوئی جسے اپنی بیوی خاندان میں شادی یا فوتگی کے موقع پر صرف تصویر کھچوانے کیلئے میسر ہوتی ہے۔۔۔ مگر باقی وقت یہ کہاں ہوتی ہے؟؟؟؟؟؟؟ 271
Reposted by Lafanga🔥PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/01/2025رچرڈ گرینل 🔥 میں آپ سے ایسے لیڈر کا ذکر کروں گا جو انصاف ،سالمیت اور عوامی مدد کی ایک مثال ہے نہ صرف اپنے ملک بلکہ پوری دنیا کے لیے مثال ہے "وہ عمران خان ہے"جو سچ بولتا ہے جس نے اپنی انتھک محنت سے لوگوں کی فلاح اور ملک کی ترقی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی ہے۔ 0124
Reposted by Lafanga🔥Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 03/01/2025بہت جلد حکومت کے اوو و و و و و و و و کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔ 011
Reposted by Lafanga🔥Zahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 30/12/2024کچھ بیوقوف لوگ کہتے ہیں،کہ خیبر پختونخوں میں کیاہے،تو یہ دیکھو یہ تین چھوٹے چھوٹے زمرود کا دانے اس کا قیمت 1کروڑ 20لکھ روپے ہے،اور یہ ہر سال ٹنوں کے حساب سے خیبر پختونحوہ سے زبردستی چوری کیاجاتا ہے، آپ حساب لگاؤں کہ یہ کتنا ارب ڈالرزسالنہ چوری ہوتاہے۔صرف ایک ضلع سوات سے۔ 1175
Reposted by Lafanga🔥Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/12/2024"مجھے ڈیل کی کیا ضرورت ہے جب میں کیسز لڑ رہا ہوں، ہر کیس لڑوں گا، " عمران خان کی جیل میں گفتگو۔۔!!, 06723