Sign in

jatalasahib.bsky.social

@jatalasahib.bsky.social
134 followers 129 following 4 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Jonathan Magnolia Gilligan @jmgilligan.org · 23/12/2024
Israeli historian Lee Mordechai (Hebrew University in Jerusalem) has assembled a massive database and a carefully documented report of thousands of atrocities committed by Israel during the war in Gaza. www.haaretz.com/israel-news/...
haaretz.com
Massive database of evidence, compiled by a historian, details Israel's war crimes in Gaza
***
2135
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 24/12/2024
❤️🌹🍃Allah hu Akbar🍃🌹❤️
❤️🌹🍃Allah hu Akbar🍃🌹❤️
082
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 24/12/2024
‏میری ذاتی رائے ہے کہ حکومت تو چاہے گی کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں بھلے چھ ماہ لگ جائیں مگر جو پی ٹی آئی کی کمیٹی بنی ہے اس کو یہ اختیار نہیں ہوگا کہ وہ دو تین میٹنگز سے آگے جائے کیونکہ جس نے کمیٹی بنائی ہے وہ اسے ختم کر دے گا کیونکہ اسے باہر آنے کی بہت جلدی ہے۔
0186
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 24/12/2024
1126
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے بڑی مشکل دور میں پوری دنیا کے مافیا کے ساتھ جنگ لڑی اور اب کامیابی کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں-
1219
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/12/2024
‏حکومت پر شدید انٹرنیشنل پریشر ہے۔ ‏اسحاق ڈار نے بھی مذاکرات کے دوران کہا کہ ہاتھ ہولا رکھیں جی ایس پی جانے کا خطرہ ہے ہمیں ‏مولانا نے بھی حکومت کا سمجھایا ہوش کے ناخن کو انٹرنیشنل پریشر برداشت نہیں کر پاؤ گے ‏اجمل جامی 🔥
172
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/12/2024
کارکنوں کی رہائی اگر ایک ہفتے میں شروع نہ ہوئی تو مذاکرات ختم کردو مرشد کا حکم
1103
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/12/2024
‏امریکہ کی نئی ڈائریکٹر آف انٹیلجنس تُلسی گیبرڈ ڈیموکریٹ پارٹی میں ہونے کے باوجود بائیڈن انتظامیہ کی مخالف تھیں اُن کا کہنا تھا کہ بائیڈن اور کاملہ کمزور ممالک میں رجیم چینج کر کے اُن کا امن تباہ کیا
0144
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
CNN @cnn.com · 24/12/2024
A Dutch court has sentenced five men for charges related to violence that broke out after a soccer match in Amsterdam last month
cnn.com
Five men sentenced for their involvement in Amsterdam soccer riots | CNN
A Dutch court sentenced five men on Tuesday for charges related to violence that broke out after a soccer match in Amsterdam last month.
1113921
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Munawar Satti @munawarsatti.bsky.social · 24/12/2024
عمران خان سے این آر او مانگا جا رہا ہے مگر وہ نہیں دے گا ۔
011
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/12/2024
Stay safe, stay blessed. ❤️❤️
24915
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 15/12/2024
0115
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 18/12/2024
@zhaolucy.bsky.social
161
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 19/12/2024
1219
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 20/12/2024
0103
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 21/12/2024
1175
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 20/12/2024
🚨JUST IN: A vehicle just PLOWED into a Christmas Market in Germany at highway speeds, kılling at least 11 and injuring 60+ This is INSANE to watch. The driver of the vehicle has been taken into custody جرمنی میں کرسمس مارکیٹ میں گاڑی چڑھائی کم از کم 11 افراد ہلاک اور 60 زخمی
2239
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 20/12/2024
🚨میانوالی میں عوام کے ہاتھوں پولیس کی دھلائی🤣
1239
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 20/12/2024
حیرت ہے کہ ابھی تک غریدہ فاروقی نے رچرڈ گرینیل کے خلاف اپنی ٹُٹی پجی انگریزی میں ٹویٹس نہیں کی۔ کیا وجہ بنی؟ 🤨
3146
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 20/12/2024
ن لیگ کی شیرنی مریم نواز اور اُس کی کنیزوں میں سے ابھی تک کسی نے رچرڈ گرینیل کو اپنی ٹویٹس میں ٹیگ کر کے شٹ اپ کال نہیں دی؟ کیا وجہ بنی؟؟؟ 🙄
2144
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 21/12/2024
‏عدالتیں بھی اپنی گواہ بھی اپنے جج بھی اپنا قانون بھی اپنا۔ باہر نکلو اور کہہ دو فلاں کو اتنی سزا فلاں کو اتنی سزا #فوجی_عدالتیں_نامنظور
13215
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 21/12/2024
Alhamdulillah 🌹🤲🌹
Alhamdulillah 🌹🤲🌹
195
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 21/12/2024
‎🌿 الَلَّهُِــمََ صٌَـــلَِّ وََِّسَـــلَّـِمَْ عٌَلَـَے َّسَيِِّـــدِِنِْا مَُحٌَمََّــدٍِ 🌿 🌹وَِعٌَلَـَےآلَِ َّسَيِِّــــدِِنِْا مَُحٌَمََّـــدٍِ 🌿🌹  وُصحّبهِ  🌿🌹 الَطَّيِِّّبِيِّــنِ الَطّّاهِرِيِّن عدد ماذكره الذاكرين وعدد ماغفل عنه الغافلين 🌿🌹
‎💞ﷺ #םבםב ﷺ💞
072
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 21/12/2024
میرا ٹویٹر اکائونٹ باہر سے ہینڈل ہوگا کیونکہ جو یہاں سے ہینڈل کرے گا اُسے اُٹھا لیا جائے گا، عمران خان کی وکلا سے گفتگو۔۔!!
3234
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 21/12/2024
Allah hu Akbar
Allah hu Akbar
061
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/12/2024
جب تک غلط عدالتی سرفرستی ھوگی یہ ملک صحیح نہیں ھوگا۔ ھمارے ملک کے تباہی کا زمہ دار عدالتی بے انصافی ھے۔
0199
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/12/2024
بریکنگ نیوز کل بروز اتوار سے Remittances روکنے کی تحریک کا آغاز ہو جائے گا علیمہ خان
12510
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/12/2024
باشعور قوم کراچی کینسر ہسپتال کےلئے 24 گھنٹوں میں 8 ارب روپے فنڈنگ جمع ہوئے اعتماد کےلئے 804 ہی کافی ہے
0289
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/12/2024
13415
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/12/2024
دنیا کا سب سے پاور فل پراپیگنڈا مشین مولوی ھے۔جس کی بدولت باطل ھمیشہ حق پر غالب رھا.
041
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan @irfan305.bsky.social · 20/12/2024
@ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social
096
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan @irfan305.bsky.social · 21/12/2024
خوشاب میں ڈی سی نے ایک نجی اسپتال کی چیکنگ کی، صحت سہولیات خراب ہونے پر سیل کیا۔ بس پھر ایک سینیٹر، کچھ ارکان اسمبلی سفارشی بنے، نجی اسپتال کے بجائے سرکاری اسپتال کے ڈاکٹرز ہڑتال پر چلے گئے، ڈی سی کو بدلنے کا مطالبہ کیا، پنجاب حکومت نے تبادلہ کر بھی دیا @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social
062
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/12/2024
قسم ہے ان فرشتوں کی
0132
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 19/12/2024
#free-imran-khan
44420
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/12/2024
8C
041
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Faisal Bajwa @faisal255.bsky.social · 20/12/2024
0123
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 20/12/2024
0146
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/12/2024
نواز شریف کی ٹوٹل اوقات یہ ہے کہ اس پر اس کی اپنی جماعت نے پابندی لگا رکھی ہے کہ تم کسی سے نہیں مل سکتے جو شخص اپنے حامی اینکروں سے نہیں مل سکتا کیا اس شخص کی جماعت مذاکرات کر سکتی ہے آپ خود ہی اندازہ لگا لیں ۔
183
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
M. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 20/12/2024
ٹینکوں کے نیچے لیٹ کر انقلاب لانے کے دعوے کرنے والی قوم گولیوں سے ڈر گئی؟ 😅😅😁
1105
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/12/2024
‏اگر اوورسیز پاکستانی ‏بطور احتجاج پاکستان میں ریمیٹینس بھیجنا محدود کر دیں تو یہ ملک دشمنی ہے لیکن دن دہاڑے ایک پارٹی کا الیکشن چرا کر ہارے ہوئی پارٹی کو اقتدار پر بٹھادینا ملک دوستی ہے
4268
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 20/12/2024
ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، آئین پر عمل ہوتا تو یہ حالات نہ ہوتے۔ جسٹس اطہر اللہ
3269
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/12/2024
اعوذ بااللـــــہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللـــــــہ الرحمٰن الرحیم ســــورة الــــــحجر `آیتــــ نمـبــــــر:` ✨__*[۹]*__✨ *اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ* `ترجـــــــمہ:` «``` ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔```»

 «``` ہم نے ہی اس  قرآن  کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں
0103
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 19/12/2024
66728
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 20/12/2024
0144
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 20/12/2024
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ نیکیوں اور دعاؤں کو فنا نہیں. یہ ہماری نسلوں تک ساتھ چلتی ہیں اور انہیں اپنی حفاظت میں لئے رکھتی ہیں. اللہ کریم ہم سب کی عزت و احترام صحت و تندرستی ، دین ایمان اور عمر میں برکت والا اضافہ فرما کر بے انتہا خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین صبح بخیر
4235
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 18/12/2024
ٹرمپ کی تقریب حلف برداری پر ادھر ڈیجیٹل ٹرک کھڑے کیئے جائیں گے ان پر چھبیس نومبر کو ہونے والا قتل عام دکھایا جائے گا۔
13516
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 18/12/2024
0219
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 18/12/2024
‏ن لیگ کے صحافی عمران خان کو امت مسلمہ کا لیڈر تسلیم کر رہیں ہیں جو کل تک یہودی کہتے تھے۔۔۔۔۔😂😂😂
0113
Reposted by @jatalasahib.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 18/12/2024
‏عجیب تماشہ ھے۔ سرکس لگا ھوا ھے۔ 👇 صدر کی تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر 22 لاکھ ‏چیف جسٹس 16 لاکھ سے بڑھ کر 25 لاکھ ‏وفاقی وزیر 3 لاکھ 50 ہزار سے 10 لاکھ ‏پارلیمانی سیکٹری کی 85 ہزار سے بڑھ کر 4 لاکھ ‏اسپکیر اسمبلی 3 لاکھ کی بجاۓ 9 لاکھ وصول کرینگے ‏اور جن سے ووٹ لینا ہے اُن کے لیے ؟؟؟🧐🧐
32614