Reposted by @jamilriaz.bsky.social

اگر گھیراو جلاو بہت مثبت اور اچھی چیز ہے تو سب سے آگے میرے بچوں کو کھڑے ہونا چاہیے، اور اگر وہاں میرے بچے موجود نہیں تواسکا مطلب ہے وہ جگہ محفوظ نہیں ہے۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ اپنے بچوں کو محفوظ جگہ پر رکھا ہوا ہے اور قوم کے بچوں کو مارنے اور مار کھانے کیلئے رکھا ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز