Sign in

Jamal Khan

@jamal0010.bsky.social
318 followers 235 following 31 posts

Businessman, Human rights activist, strong supporter of civilians supremacy.

PostsRepliesMedia
Reposted by Jamal Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
‏🔵: سینئر منسٹر مریم اور نگزیب نے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی بہتری کیلئے قابل عمل اور قابل تحسین ایجنڈا پیش کیا 🔵: ایگریکلچر، ٹرانسپورٹ اور انڈسٹریل سیکٹر میں ماحول دوست اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں ‎#CMMaryamInChina
1186
Reposted by Jamal Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
‏"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ" 💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش 💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
02612
Reposted by Jamal Khan
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 24/11/2024
پرامن احتجاج حکومت پکڑتی ہے تو عمرانڈو جج چھوڑ دیتے ہیں جیسے سابقہ احتجاج میں پکڑے گئے کے پی کے تمام سرکاری ملازم چھوڑ دئے گئے تھے
072
Reposted by Jamal Khan
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 24/11/2024
‏یوتھیوں کا بہت اعتراض تھا نوازشریف نے پاکستان کے لئے کیا کام کئے ۔ حکومت نے نوازشریف کا ایک منصوبہ موٹروے بند کر دیا اور یوتھیوں کی چیخیں آسمانوں پر ہیں سوچیں اگر نوازشریف کے بنائے گئے سارے منصوبہ بند ہو گئے تو کیا ہوگا 🤣
36613
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 20/11/2024
24نومبر کو پتہ چل جائے گا۔ جس حوشحالی کی چابی اسکے پاس ھے وہ اس کے پیچھے دے دیں گے۔
000
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 20/11/2024
زندگی سے😉😉
000
Reposted by Jamal Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
Punjab Government’s Anti-Smog Plan is commendable. Decision of the Lahore High Court. 🔹The Punjab government’s efforts to combat smog are commendable. 🔹Steps like considering the relocation of industries in and around Lahore show a proactive approach. #PMLN
820064
Reposted by Jamal Khan
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
25488160
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان نے ستر سال میں عمران خان سے بڑا حرامی اورنااہل پاکستانی پیدا ہی نہیں کیا۔
010
Reposted by Jamal Khan
Dr Ehsan Ullah Khan @doctorkhan6666.bsky.social · 18/11/2024
بیوی آج کل آپ مجھے تھیٹر یا سینما لیکر نہیں جاتے شوہر بھائی آج کل ڈرامے ہمارے گھر میں لگے رہتے ہیں اور فلمیں تو تم روز نئی نئی چلاتی ہو اس لیے اب تھیٹر یا سینما میں کیا کرنے جانا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
181
Reposted by Jamal Khan
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 18/11/2024
در در لعنت اس پر🖐🏿، اس ملک پاکستان نے اسکو شہریت دی،پہچان دی، وجود دیا. پھر اس نے پاکستان سے ہی پاسپورٹ لیا اور بیرون ملک چلا گیا.. اب ایک شخص کی محبت میں پاکستان کے ہی خلاف ہوگیا، پاسپورٹ پھاڑ دیا کیا یہ شعور ملا اس کمبخت کو عمران خان سے..
2276
Reposted by Jamal Khan
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیوں کیلئے 24 نومبر کو سرپرائز تیار ہے، بغیر کسی ڈسکاؤنٹ کے یوتھیوں کو سرپرائز دیا جائے گا ✅..
516948
Reposted by Jamal Khan
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024
‏لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
0427
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 19/11/2024
رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
010
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 19/11/2024
❤❤❤ (السلام علیکم) رزق صرف جیب میں مال کا نام نہیں بلکہ آنکھوں کی بینائی، دماغ میں خیال، دل کا احساس، رگوں میں خون، یہ زندگی بھی ایک رزق ہے، "سب سے بڑھ کر ایمان بھی ایک رزق ہے"اللہ کریم آپ کو ایمان کے ساتھ سلامت رکھے۔آمین ثم آمین (صبح بخیر)
000
Reposted by Jamal Khan
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے ‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو ‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
18451119
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 18/11/2024
کچھ دن بعد خبر آئے گی کے میرا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔
000
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 18/11/2024
24نومبر کپتان کی آخری کال۔ اسکے بعد کپتان کے حالات ایسے ہی ھونے
000
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 18/11/2024
نچن آلیاں دے پتر کدے آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے
000
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 18/11/2024
آج تو ادھر ٹویٹر واسیوں کی لائن لگی ھوئی ھے😅😅😅
000
Reposted by Jamal Khan
Danish Masood @danishghazali17.bsky.social · 18/11/2024
🚨انشاللہ تمہیں واپس جانے بھی نہیں دیا جائے گا اس بار۔۔ بس 24 نومبر کو نکل کے دیکھاؤ
042
Reposted by Jamal Khan
Danish Masood @danishghazali17.bsky.social · 17/11/2024
اسلام و اعلیکم بلیو سکائی سوشل میڈیا ٹیم۔۔ آپ لوگ ٹوئیٹر پر مجھے شائد جانتے ہی ہوں گے لیکن ٹوئیٹر پاکستان میں شائد مزید چلنے والا نہیں اس لئیے اس نئے سوشل میڈیا پہ میں نے بھی اکاؤنٹ بنا لیا۔۔۔ لحاظہ آپ سب لوگ اپنے بھائی کو یہاں بھی فالو کر لیں تا کہ ایک دوسرے سے جڑے رہیں۔۔ شکریہ❤️❤️
3133
Reposted by Jamal Khan
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 18/11/2024
اسرائیلی فوج غزہ میں خوراک بھیجنے پر اکثر پابندی لگا دیتی ہے۔ اس صورت حال کو کارٹونسٹ میکائیل نے آرٹ کے ذریعے دکھایا ہے۔ جس میں اسرائیل اور امریکہ کے پابندی کو بے بس دنیا اوریورپی یونین دیکھ رہے ہیں۔
000
Reposted by Jamal Khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
28451102
Reposted by Jamal Khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
8243255
Reposted by Jamal Khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
ڈنمارک رہنے کا ایک فائدہ یہ کہ رضائیاں وغیرہ سنبھالنی نہی پڑتی ہیں سارا سال وہی استعمال ہوتی ہیں سو سردیوں اور گرمیوں میں یہ رولا نہی ہوتا کہ رضائیاں سنبھال دو اب واپس نکال لو 😂
3324823
Reposted by Jamal Khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
کیا یوتھیے بھی اپنے باٹ سمیت یہاں پہنچے یا ان سے یہ ٹرمپ کی محبت میں بائیکاٹ پر ہیں ؟
3724831
Reposted by Jamal Khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے
4636564
Reposted by Jamal Khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے ‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
1724372
Reposted by Jamal Khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟ جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے
1523773
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 18/11/2024
North Korean leader Kim Jong-un accused the United States and Western countries of using Ukraine as a ‘strike force’ against Russia at a meeting of officers of the Korean People’s Army, and also called on the DPRK army to ‘prepare for a possible war.’
000
Reposted by Jamal Khan
Babar Munawar @babarm767.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان کے ٹائیگر عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی امریکہ پہنچ گئے
043
Reposted by Jamal Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
Reposted by Jamal Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
29473178
Reposted by Jamal Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
13454153
Reposted by Jamal Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda. #PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
14395133
Reposted by Jamal Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
23584205
Jamal Khan @jamal0010.bsky.social · 18/11/2024
010