8 فروری کے فراڈ الیکشن کو 1 سال مکمل"
"پنجاب سے کراچی تک سب 47 ہیں، مگر عطا تارڑ کے بارے میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ 47فارم والا ہے
پورا راولپنڈی اور اٹک فارم47 پر ہے، کراچی کے بہت سارے حلقے فارم47 پر ہیں
اٹک میں میرا حلقہ این اے50 فارم47 پر ہے میں الیکشن ہارا ہوا ہوں۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر