HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 27/12/2024دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ روزانہ آکر پریس کانفرنس کے نام پر بیان بازی کی جاے آرمی اپنے کام سے کام رکھتی ہے تم بھی سیکھو۔۔۔ 010
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 27/12/2024تم نے کہا تھا سیاست سے تعلق نہیں 26 نومبر کو پتہ چلا تمہارا تعلق انسانیت سے بھی نہیں ہے 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 27/12/2024آج پھر قوم کو بتائیں گے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 17/12/2024سانحہ جیو نیوز: رچرڈ کو پتہ تھا جیو نیوز ٹویٹ ڈیلیٹ کر دے گا اسی لیے اس نے پہلے سکرین شاٹ لیا پھر اسکا ترجمہ دیکھا اور پھر سکرین شاٹ پوسٹ کر دیا ناظرین اسے جبری زیادتی کہتے ہیں 🤣 000
Reposted by HAMZA-PTI-PAKISTANOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024جو باتیں ہمارے صحافیوں کو کرنی چاہیے تھا وہ حقیقت ایک آنڈین بتا رہا ہے Maj Gurav Aria 073
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 13/12/2024فیض حمید سے اور کچھ پوچھو نہ پوچھو بھائی یہ ضرور پوچھنا کہ مہوش حیات کو تمغہ کس چیز کا دیا تھا 😐 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 11/12/2024جنہوں نے غزوہ ہند لڑنی تھی وہ پریشان ہیں کہ ہمارا دودھ مکھن اور کُرکُرے کیوں نہیں بک رہے۔ 😂 جا اوئے وڑ پراں 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 11/12/2024جنہوں نے غزوہ ہند لڑنی تھی وہ پریشان ہیں کہ ہمارے کُرکُرے نہیں بک رہے ۔😂 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 11/12/2024مولانا فضل الرحمان نے رانا ثنا اللہ کو کہا عمران خان کو رہا کریں اور نئے الیکشن کا سوچیں، رانا ثنا اللہ نے جواب دیا عمران خان کو دوتہائی اکثریت مل جائے گی آپ بتائیں عمران خان کو تلوار دے دیں کہ ہمیں ذبح کر دے۔ 020
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 10/12/2024پاکستان میں سب سے ذیادہ کمائی بھکاریوں کی ہے سمجھ میں نہیں آتا کمپنی کی نظر سے یہ کاروبار کیسے بچ گیا 😂😂😂😂 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 10/12/2024بیرون ملک سے پاکستان آنیوالے خبردار ہوشیار پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ۔۔ایئرپورٹ پر کیا ہوگا ؟ 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 10/12/2024پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے پورا منہ کھول سکتے ہیں اس میں بھی شرط ہے ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک نہ ہو 010
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 09/12/2024قاضی فائز نے انتخابی عمل پارلیمانی نظام اور جمہوریت کو تباہ کرنے کے بعد اپنے ادارے کو اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں اغوا کروا دیا اور ایسا منافق شخص ہے کہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کے بعد سپریم کورٹ میں یاد گار پر انسانی حقوق کی شکیں لکھوا گیا ہے اسلام میں منافق کافر سے بد تر ہے مطیع اللہ جان 010
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 09/12/2024خدا کے ہوتے ہوئے خدا کی زمین کیوں ہلائی گئی؟ تمہیں یہ جواب دینا ہو گا کہ "گولی کیوں چلائی گئی" 010
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 09/12/2024ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ شام کا مستقبل کیسا ہو گا لیکن یہ سب کو معلوم ہو چکا کہ طاقت کا استعمال اپنی عوام کے خلاف کتنا تباہ کن ہوتا ہے پاکستانی جرنیلوں کو سمجھنا ہو گا 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 09/12/2024اگر حکومت نے عمران خان کے مطالبات نہ مانے تو پھر ان کی کال پر سول نافرمانی تحریک کی کامیابی کے بہت ذیادہ امکانات ہیں 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 09/12/2024پاکستان فوج ایک پروفیشنل فوج ہے، انکا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، انکے نام سے بکنے والی چیزیں جعلی ہیں، انکا بائیکاٹ کریں 🫡 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 09/12/2024یہ دنیا کی واحد فوج ہے جو اس وجہ سے پریشان ہے کہ ان کی بریڈ اور دلیہ نہیں بک رہا۔ میں "یوگنڈا" کی فوج کی بات کررہا ہوں۔ 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 09/12/2024نُ لیگی حکومت کی ایک بڑی کامیابی یہ بھی ھے کہ پاکستان کا نمبر دنیا بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں 198 واں نمبر آیا جہاں اوسط اسپیڈ 15 MB ھے... 010
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 08/12/2024میرے خیال سے شاہد آفریدی بڑی مہارت کے ساتھ بے شمار لعنتوں کا رخ اپنی طرف موڑنا چاہتا ہے 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 08/12/2024لو جی رہائی کی شرط 3 سال خاموش رہنے سے 6 مہینے خاموش رہنے تک آ گئی ہے . مگر خان کہتا ہے میں 6 سیکنڈ بھی خاموش نہیں بیٹھوں گا 💪 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 08/12/2024کمپنی نے 80 سالہ بزرگ انور مقصود کو فتح کرلیا۔💔🥲 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 08/12/2024مجھے لگ رہا ہے ایک واحد لنڈے کا کاروبار ہی ہے جس میں فوج شامل نہیں باقی تو اللہ بخشے ہر کاروبار میں وہی ہے میں تو لسٹ دیکھ کے حیران ہوں کہ چھڈیا ہی کجھ نہیں ۔۔۔ 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 07/12/2024اختلاف اور بائیکاٹ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن “عسکری بینکوں” کی اے ٹی ايمز مشینوں میں ایلفی ڈالنا غلط بات ہے وہ بھی ہیلمٹ اور ماسک پہن کر 🤦♂️😜 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 02/12/2024کوئی سازش نہیں کوئی دھوکا نہیں یہ کل بھی بے غیرت تھے یہ آج بھی بے غیرت ہیں ہمارے پیسوں سے ہم پر گو لیاں چلائی #گولی_کیوں_چلائی 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 01/12/2024عمران خان کی ہر بات سچ ثابت ہوتی ہے. مگر ایک بات عمران خان کی جھوٹ ثابت ہو گئی کہ پاکستان کی فوج اپنی پاکستانی عوام پر گولی نہیں چلائے گی 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 29/11/2024یہ اسلام آباد کا PIMs ہسپتال ہے- سوال یہ ہے کہ ہسپتال پر رینجرز کی تعیناتی کی ضرورت ہی کیا ہے؟ صاف ظاہر ہے یہ انتظامیہ کو دباؤ میں رکھنے کا ہتھکنڈہ ہے اور لاشوں اور زخمیوں کی حوالگی پر نظر رکھنے کی کوشش ہے- 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 29/11/2024بندوق والا نہتے کو مارے تو کوئی کارنامہ نہیں، مزہ تو تب ہے جب بندوق والا دشمن کے بندوق والے کو مارے۔ ہمیں سرحدوں پر لڑنے والی فوج چاہیے، کاروبار اور سیاست میں حصہ لینے والی فوج نہیں چاہیے 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 29/11/2024جب سامنے والے کےپاس اسلحہ ہو تو ان کے نشانے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں، ان کی ٹریننگ نہتوں پر حملہ کرنے کی ہوتی ہے 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 29/11/2024ہم اسکول میں جلیانوالہ باغ کے بارے میں پڑھا کرتے تھے؛ آج ہم اسلام آباد میں وہی سب کچھ خود دیکھ رہے ہیں۔ سو سال بعد، وہی ذہنیت، وہی ہتھکنڈے؛ وہی گولی چلانے والے اور وہی مظلوم 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 29/11/2024"منبر پر بیٹھ کر مزید فلسطین کی کہانیاں نہ سنائیں ، پہلے یہاں کے فرعونوں کیخلاف کچھ بولے تاکہ آپ کے ایمان کا پتہ چلے" 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 29/11/2024"پی ٹی آئی کا فائنل کال جلسہ ایک بڑی کامیابی تھی۔صرف اس لیے اسے ناکام قرار دینا بند کریں کہ یہ سیدھی گولیاں اور جلیانوالہ باغ طرز کے حملے کے سامنے منتشر ہو گیا۔" 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 29/11/2024"ہمارے شہیدوں کو شہید سمجھو گے تو آپ کے شہیدوں کو شہید سمجھوں گا۔ میرے درد کا احساس ہوگا تو آپ کے درد کا احساس کروں گا۔ میرے لئے بے حس ہوگے تو آئندہ اپنے لیے بے حس پاؤ گے، مجھ سے نفرت کرو گے تو نفرت پاؤ گے۔" 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 29/11/2024اسلام آباد میں بربریت کا پہلا نتیجہ پاکستان سے ICC چیمپئن ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے الحمدللہ 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024بندوق والا نہتے کو مارے تو کوئی کارنامہ نہیں، مزہ تو تب ہے جب بندوق والا دشمن کے بندوق والے کو مارے۔ ہمیں سرحدوں پر لڑنے والی فوج چاہیے، کاروبار اور سیاست میں حصہ لینے والی فوج نہیں چاہیے 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024شرم کا مقام ہے کہ انڈین میڈیا والے کہ رہے ہیں کہ پاکستانی آرمی ہم سے ہمیشہ ہارتی اور اپنی عوام کو ہمیشہ فتح کر لیتی 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024ایک سیاسی کارکن کی حیثیت سے میں سمجھتا ہوں کہ محسن نقوی کو استعفے دینا چاہیے۔ اور ہمیں یہ مطالبہ پوری طاقت سے کرنا چاہیے بغیر کسی سیاسی تفریق کے۔ ایک گھناونا اور مکروہ کردار ہے۔ یہ ایک غیر منتخب مسلط شخص ہے۔ 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024جو دن دہاڑے کیمروں کے سامنے نماز پڑھتے بندے کو گرفتار کرنے کی بجائے کنٹینر سے نیچے پھینک کر مار سکتے ہیں، وہ رات کو بتیاں بند کر کے مظاہرین پہ سیدھی گولیاں نہیں چلا سکتے۔ ٹھیک ہوگیا؟ شاہد اسلم 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024یہ شہداء کی تعداد پوچھتا ہے اسے اٹھا لو۔۔۔💔 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024بزدل ہمیشہ رات کو وار کرتے ہیں دن کو تو پتلون چھوڑ کر بھاگتے دیکھے ہیں 🖐 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024مقتل گاہ سے ملا اسلحہ ایک ماسک🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024"آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔" کاشف عباسی 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024ٹاؤٹ کہتے ہیں مطیع اللہ جان لاشوں اور زخمیوں سے متعلق غلط بیانی کر رہا ہے۔۔ حالانکہ آپریشن شروع ہوتے ہی حسن ایوب نے رینجرز کی جانب سے 100 سے زائد کارکنان کے سر کھولنے کی تصدیق کی تھی۔ رضوان غلزئی 000
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024سناٹا روح میں یوں اُترا ہے کہ اب تسلیوں کی طلب نہیں رہی!!! 051