Sign in

Shafiq Abbasi

@sabbasi.bsky.social
315 followers 209 following 77 posts

Journalist|Editor|Copy writer|Investigator|Story writer|Translator|Analist|Activist|Story Teller|Schollar|Contributor|Justice|Freedom|Equallity|

PostsRepliesMedia
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 06/05/2025
Beauty of Leepa Valley Azad Kashmir along Line of control #Blue #AJK #Leepavalley
000
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 06/05/2025
پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہیپ عامر ڈوگر پر اڈیالہ جیل کے قریب پنجاب پولیس کا وحشیانہ تشدد، کپڑے پھاڑ ڈالے #AmirDogar #PTI #Adialajail
000
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 10/04/2025
NHA cutting glaciers with heavy machinery to open Naran road #Naran #Kaghan #Snowfall #Glaciers
000
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 03/03/2025
اسلام آباد ایکسپریس وے پر من چلوں کے جان لیوا کرتب
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 02/02/2025
ایک سو ارب ڈالر سے زائد کے مقروض ملک میں نودولتیوں نے شادی پر سالم بکروں کے بعد سالم اونٹ روسٹ اور ہرن روسٹ بھی متعارف کروا دیا ۔۔
000
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 02/02/2025
long awaited snowfall in Nathia Gali KPK Pakistan #Snowfall #Galiyat #Nathiagali
000
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 10/01/2025
ہنزہ کے عوام بجلی کی غیر اعلانیہ طویل بندش کے خلاف وزیراعظم پاکستان کے بتلائے ہوئے نئے طریقہ کار کے مطابق احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں People of Hunza protesting on the special way learnt from PM Pakistan , against electricity breakdown #Hunza #Hunzaprotest #ooooooprotest
110
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 08/01/2025
beatiful view of Neelum River in Sharda after heavy Snowfall
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 02/01/2025
حکومت اپوزیشن مذاکرات کے دوسرے دور کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری، پی ٹی آئی نے 9مئی اور 26نومبر واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام،عمران خان سمیت تمام کارکنوں کی رہائی ،ضمانتوں کے حصول میں حکومت سے رکاوٹیں نہ ڈالنے کامطالبہ کردیا،حتمی چارٹر آف ڈیمانڈ اگلے ہفتے دیاجائیگا #GovtPTITalks
110
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 31/12/2024
سال دوہزار چوبیس کے اختتام پر ایک خوبصورت دعا #Goodbye2024
020
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 31/12/2024
"Cheers to new beginnings! 'The future belongs to those who believe in the beauty of their dreams.' – Eleanor Roosevelt." #Goodbye2024 #Welcome2025 #Cheers2025 #2025YearOfImranKhan
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 31/12/2024
Good bye 2024 from the blue lake of Phunder Valley GB Pakistan "What’s one thing you want to leave behind in 2024?" A) Bad habits B) Stressful situations C) Negative people D) Procrastination #Goodbye2024 #welcome2025 #Cheers
010
Reposted by Shafiq Abbasi
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 30/12/2024
084
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 27/12/2024
Snowfalling in Murree Mall road, packed with tourists #Murree #Mallroad #snowfall
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 27/12/2024
Tourists Enjoying Snowfall in Ayubia Galiyat KPK with bonefire and Kashmiri Pink Tea #SNowfall #Murree #Ayubia #Galiyat #bonefire #KashmiriTea
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 27/12/2024
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ترسیلات زر کے بائیکاٹ کے بعد معاشی بحران بڑھنے کا خدشہ،حکومت کو پہلے ہی مالی سال کے پانچ ماہ میں محصولات میں چار سو ارب روپے کے قریب شارٹ فال کا سامنا ہے اور سٹاک ایکسچینج کے سوا ملک میں تمام کاروبار مندی کا شکار ہیں۔ #گولی-کیوں-چلائی #boycott #PTI #Remittancesboycott
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 23/12/2024
گلیات میں سیزن کی پہلی برفباری کے دوران انتظامیہ کی جانب سے سڑک پر پھسلن میں کمی کے لئے نمک چھڑکا جارہا ہے #برف-باری #Snowfall #Galiyat
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 23/12/2024
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدم پیشی کے باعث 26نومبر قتل عام کے ذمہ داروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ملتوی،کمپرومائزڈقیادت قاتلوں کے ساتھ مذاکرات ضرور کرے مگرقانونی کارروائی پربھی توجہ مرکوز کرے کیونکہ عوام کا ایک ہی سوال ہے کہ گولی کیوں چلائی #گولی-کیوں-چلائی
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 23/12/2024
Season's 1st snowfall in Nathia Gali KPK
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 22/12/2024
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 15/12/2024
اسکردو اور وادی نیلم میں دو المناک حادثات میں نوافراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔جگلوٹ سکردو شاہراہ پر روندو ملوپہ کے مقام پرلینڈ سلائیڈنگ کی زدمیں آکر کارمیں سوار پانچ افراد جاں بحق ہوئے جبکہ بالائی وادی نیلم میں کیل سے شاردہ آنے والی مسافرجیپ کے حادثے میں چارافراد جاں بحق اورسات زخمی ہو گئے
000
Reposted by Shafiq Abbasi
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 12/12/2024
عادل بازئی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس عقیل عباسی کے انتہائی اہم ریمارکس، چیف الیکشن کمشنر اور اسپیکر قومی اسمبلی کو Forwarding agent بننے کے بجائے عادل بازئی کی وابستگی کا جائزہ لینا تھا، یہ نہیں کہ بس "بڑے صاحب" نے حکم دیا اور ڈی سیٹ کر دیا۔😂😂 جسٹس عقیل عباسی
0103
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 11/12/2024
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔گولی کیوں چلائی کا جواب سینٹ میں مل گیا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینٹ کو بتایا ہے کہ ڈی چوک میں پی ٹی آئی مظاہرین کی غلیل سے چلایا گیا بنٹا ٹرپل ون بریگیڈیئر کے سر پر لگا۔۔۔۔ شائد اسی لئے ٹرپل ون بریگیڈ نے مظاہرین کی دھلائی کر دی #گولیـ-کیوں-چلائی #PTI #DChowkProtest
020
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 08/12/2024
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ شام سے روانہ ہونے والا طیارہ گر کر تباہ،غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بشار الاسد اسی طیارے میں فرار ہوئے تھے۔
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 08/12/2024
شام میں عوام نے روس اور ایران کے حمایت یافتہ صدر بشار الاسد کا تختہ الٹ دیاہے‘امریکا،برطانیہ،فرانس اور ترکی کے حامی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کو آزاد کروا لیاگیاہے اور بشاور الاسد ملک سے فرار ہو گئے ہیں،جس کے بعد شام میں چودہ سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمہ کا امکان ہے۔ #Syria
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 06/12/2024
نہ مدعی نہ شہادت۔۔ حساب پاک ہوا یہ خون خاک نشیناں تھا۔۔ رزق خاک ہوا ڈی چوک قتل عام پر سب نے خاموشی اختیار کر لی،شہداء کے لواحقین زندگی بھر آہیں بھرتے رہیں گے
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 02/12/2024
عمران خان کی صحت اور اڈیالہ جیل سے منتقلی کے حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام اطلاعات جھوٹی نکلیں۔پارٹی رہنماؤں اور وکلاء نے ملاقات کے بعد تصدیق کی کہ عمران خان صحت مند ہیں اور اڈیالہ جیل کے اندر ہی ہیں، انہیں کہیں اور منتقل نہیں کیاگیاتاہم ہفتہ بھر ملاقاتیں نہ کرائے جانے پر افواہیں پھیلیں
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 02/12/2024
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کوبشری بی بی کو بحفاظت نکال لے جانے پر خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ بشری بی بی گھریلو خاتون ہیں، پھر بھی جس طرح لیڈ کیا وہ قابل تعریف ہے،انہوں نے پنجاب کے ارکان اسمبلی کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مخالفین پارٹی کا اتحاد توڑنے کے لئے اختلافات کو اچھال رہے ہیں۔
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 02/12/2024
بیرسٹر گوہر نے ملاقات کے بعد بتایاکہ عمران خان کو چھبیس نومبر کو ہونے والے قتل عام کی کوئی معلومات نہ تھی،آج ملاقات میں آگاہ کیاگیا، عمران خان نے کہا کہ ڈی چوک یا سنگ جانی کا کوئی ایشو نہیں،جہاں بھی ہوتے گولی چلانے کا کوئی سوال ہی نہیں، زیادہ سے زیادہ آنسو گیس اور واٹر کینن استعمال کر سکتے تھے
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 02/12/2024
عمران خان نے اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنوں کے سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ”گولی کیوں چلائی“ اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت اور وکلاء و پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران عمران خان نے پارٹی کو متحد رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے شہداء کے لئے پشاور میں پرامن مارچ کی کال دے دی۔۔
010
Reposted by Shafiq Abbasi
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 01/12/2024
28338
Reposted by Shafiq Abbasi
ISF Official @isf-official.bsky.social · 02/12/2024
‏ہمارے شہدا نے سینے پر گولی کھائی کسی نے پیٹھ نہیں دیکھائی جس طرح پختون نوجوان عمران خان پر قربان ہوا ہے اس طرح کسی سیاسی لیڈر پر کسی نے جان قربان نہیں کی ۔ شفیع اللہ جان
24519
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 01/12/2024
اسلام آباد کے ڈی چوک میں فسطائیٹ کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سلام، جنہوں نے جانوں کا نذرانہ دے کر ڈیڑھ سال سے روپوش اپنے صدرپنجاب کو بل سے نکال دیا.حماد اظہر کی شہید انیس ستی کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے کوٹلی ستیاں آمد #گولی-کیوں-چلائی #Islamabad_Massacar
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 01/12/2024
نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا یہ خون خان نشیناں تھارزق خاک ہوا
010
Reposted by Shafiq Abbasi
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 01/12/2024
47623
Reposted by Shafiq Abbasi
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 30/11/2024
سب باتوں کی ایک بات
95827
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 01/12/2024
نہیں ہے گیس کا نام و نشاں بھی میرے گھر میں سلنڈر آ گیا ہے اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے ۔۔۔
290
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 29/11/2024
British deputy secretary of state Hamesh Falconer speech in Parliament,express concerns on the reports of loss of life during protests in Islamabad,said The UK Government support individuals’ rights to protest, and urge the Pakistani authorities to respect fundamental rights,media freedom
010
Reposted by Shafiq Abbasi
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 29/11/2024
خوشی سے اسلام آباد داخل ہوتے نہتے معصوموں کو کہاں پتہ تھا اپنوں ہی کے ہاتھوں شہید ہو جائیں گے ‏#Islamabad_Massacre"
1169
Reposted by Shafiq Abbasi
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 29/11/2024
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ‎#IslamabadMassacre ‎
0107
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 28/11/2024
بریکنگ نیوز۔۔۔اسلام آبادڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف کا علاقہ ایک بار پھر کنٹینرز لگاکر بند کر دیا گیا،جناح ایونیو خیبر پلازہ کے پاس کنٹینرز لگا کر بند ،نادرہ چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو بھی کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا،ڈی چوک سے ریڈ زون جانے والے راستے پر پہلے سے کنٹینرز موجود۔۔
000
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 28/11/2024
اسلام آبادکے دو بڑے سرکاری ہسپتالوں پمز اور پولی کلینک میں آپریشن کی رات کیا کچھ ہوتا رہا،،،، دنیا کے سب سے معتبر صحافتی ادارے بی بی سی کی چشم کشا رپورٹ www.bbc.com/urdu/article...
bbc.com
پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا - BBC News اردو
اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور مظاہرین پر حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پاکستان میں جو چیز اس وقت سب سے زیادہ موضوعِ بحث ہے وہ اس دوران ہونے والی ہلاکتیں او...
052
Reposted by Shafiq Abbasi
Mona Farooq Ahmad @monafarooq.bsky.social · 27/11/2024
PPP and PMLN justifying the massacre on TV shows is the height of shamelessness and a clear glimpse into their real character. To stay in power, they can sink to any level—even defend cold-blooded murder. #Islamabad_Massacre
132
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 27/11/2024
آج معصوم سیاسی کارکنوں کی نعشوں پر جو شادیانے بجا رہے ہیں وہ کل سوگ منائیں گے۔ آج جوفوجی بندوقوں پراُچھل کودکر رہے ہیں یہ آپ کی باری آنے تک پھل پھُول کر ، لہو پی کر توپ بن چکی ہوں گی۔ آپ بھی ایک دن توپ کے آگے آئیں گے۔ابھی تو لاش مل سکتی ہے ، تب آپ کے چیتھڑے ملیں گے۔ یہ نظام اسی جانب جا رہا ہے۔
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 27/11/2024
اسلام آباد جناح ایونیو پرمرنے والے انسان تھے۔ وہ فورسز کے ہوں یا تحریک انصاف کے کارکن ہوں دونوں جانب انسان تھے۔ یہ کسی کی فتح کسی کی شکست نہیں یہ صرف انسانیت کی موت ہے۔ اس موت کا ذمہ ریاست کے کاندھے پر ہے کیونکہ ریاست شہریوں کی محافظ ہوتی ہے ان کی قاتل نہیں ہوتی۔ یہ زخم بھرتے دہائیاں لگ جائیں گی
010
Reposted by Shafiq Abbasi
Zartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 26/11/2024
پورے لانگ مارچ میں سب سے زیادہ خوبصورت ویڈیو ہر کوئی اس کو ریپوسٹ کریں
27833
Reposted by Shafiq Abbasi
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 26/11/2024
New footage from D-Chowk
1137
Reposted by Shafiq Abbasi
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏نہتے کارکنوں پر کیا کچھ برسایا جاتا رہا خود دیکھ لیجیے۔
04840
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 26/11/2024
حکومت اور سکیورٹی فورسز کو دوہری مشکلات کا سامنا،ایک طرف بشری بی بی کپتان کی رہائی کے سوا کسی معاملے پرمذاکرات کو تیار نہیں دوسری جانب فورسز کے اعلی حکام نفری سے زبردستی گولیاں چلوا رہے ہیں مگر جوان اپنے عوام پر گولیاں چلانے کے احکامات ماننے سے انکاری ہیں۔ #DChowk #Islamabad #PtiProtest #ImranKhan
010
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 26/11/2024
بلیو ایریا اسلام آباد میں قیدیوین کی چھت پر بیٹھا پنجاب پولیس کا اہلکار بھی اپنے موبائل فون سے پی ٹی آئی کے مضاہرین کی وڈیو بنا رہا ہے اور عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگارہا ہے ‎#انقلاب_کا_آغاز_ہو_چکا_ہے_نکلو ‎#DChowk ‎#DChowkProtest ‎#HistoryInMaking ‎#Islamabad ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
010