Reposted by @amir02.bsky.social

کشمیر میں لوگ کیوں سڑکوں پے نکلے ھیں اور احتجاج کر رھے ھیں؟
عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کا اگلے مرحلے کا بڑا اعلان ،
آزاد کشمیر اور پاکستان کے درمیان کل 11 بجے تمام ملانے والے راستے بند کردیے جائیں گے۔
اس وقت پورا کشمیر سڑکوں پر ہے