Sign in

atta2.bsky.social

@atta2.bsky.social
105 followers 15 following 74 posts

Journalist | Covering Politics and Courts of Islamabad for ABN Digital | We break News not hearts

PostsRepliesMedia
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 02/12/2024
youtu.be/qeqVWib6XhY?...
youtu.be
Imran Khan's Strong Reaction to D-Chowk Incident | Inside Story Of barrister Gohar By Umar jutt
YouTube video by Atta Ur Rehman
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف کے کارکنان اسلام آباد پہنچ گئے لائیو اپڈیٹ یوٹیوب سے دیکھ سکتے ہیں www.youtube.com/live/YIfTEeT...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد پی ٹی آئی وکلاء اور بنوں کی سیلفی
000
Reposted by @atta2.bsky.social
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
2130990
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
‏🚨🚨🚨🚨🚨 24 نومبر احتجاج کی فائنل کال سے قبل ہی پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن شروع پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما میاں عمران حیات کی رہائش گاہ پر پنجاب پولیس کا چھاپہ، میاں عمران حیات اپنی رہائش گاہ پر موجود نہ تھے، گرفتاری سے بچ گئے
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
‏پی ٹی آئی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اہم ملاقات۔۔۔
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
اہم خبر ، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے گزشتہ ہفتے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور جیل انتظامیہ کے خلاف وکیل علی اعجاز بٹر کی توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کل سماعت کریں گے۔
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
"عمران خان کی کال پہلی ہے نہ آخری یہ پانی کا بلبلاہے،50 لاکھ لوگ بھی آجائیں کچھ نہیں ہوگا ، یہ 25 کروڑ کا ملک ہے۔" سینیٹر فیصل واوڈا
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
اہم ترین علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات ختم علی امین گنڈاپور میڈیا سے بات کیے بنا اڈیالہ جیل سے واپس روانہ علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات تقریباً 1 گھنٹہ 40 منت تک جاری رہی۔
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے اعلی عدلیہ ججز کی پارلیمنٹ میں تقریروں کیخلاف درخواست خارج کردی عدالت نے درخواست گزار محمد اختر نقوی کی عدم پیروی پر درخواست خارج کی آئینی بینچ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھےجسٹس امین الدین خان سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
بشری بی بی 24 نومبر کے احتجاج کو لیڈ نہیں کر رہیں، ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بشری بی بی عمران خان سے ملاقات کر کے پیغام پارٹی ورکرز تک پہنچاتی ہیں، رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز
010
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
آئینی بنچ نے بھی ٹوٹنے کا آغاز کر دیا بول نیوز تنخواہوں کی عدم موجودگی کیس میں آئینی بنچ ٹوٹ گیا جسٹس عائشہ ملک نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی
010
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطہ پر ردعمل...
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج کو چار روز باقی تاہم ابھی تک مرکزی قیادت اپنے حلقوں سے دور کے پی وزیراعلیٰ کی مہمان بنی ہوئی ہے۔کے پی میں تیاریاں ہو رہی ہیں تو پنجاب سے رہنما اپنے حلقوں میں جانے کی بجائے وزیراعلیٰ ہاوس کے پی میں بیٹھے بیٹھے لوگوں کو گھروں سے نکلنے کے فوائد بتا رہے ہیں۔حد ہے۔!
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
بادشاہ سلامت گزریں گے۔۔ چپ کرکے کھڑے ہو جاؤ !
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات متوقع۔ اڈیالہ روڈ پر سیکیورٹی انتہائی سخت ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔ ذرائع
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
‏سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت۔ درخواست گزار عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 19/11/2024
youtu.be/pZBa6Wo4gUE?...
youtu.be
PTI's Final Call | Will Lawyers Join the Movement? | Hamid Khan Exclusive
YouTube video by ABN DIGITAL
020
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
جو مرضی کر لیں، ہم آئیں گے، پہنچیں گے، 24 نومبر کو ہم سب کو گرفتار کر لیں، فتح ہماری ہوگی۔ سلمان اکرم راجہ
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
آتے آتے مرا نام سا رہ گیا اس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا وہ مرے سامنے ہی گیا اور میں راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
آخر کار اس ہفتے کے لیے سپریم کورٹ کی کاز لسٹ پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ اب آئینی بنچ کے ارکان بھی رات 12 بجے کے بعد باقاعدہ بنچوں میں بیٹھیں گے
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
❤️👈
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
ایک طرف تحریک انصاف کا احتجاج کو موثر بنانے کا اعلان ۔۔۔۔دوسری طرف وفاقی انتظامیہ کا نمٹنے کا پلان ۔۔۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔۔ دو ماہ تک جلسے جلوسوں پر پابندی ہوگی۔۔ پولیس کا40 ہزار آنسو گیس شیل خریدنے کا فیصلہ۔۔۔پچاس ہزار ربڑ کی گولیاں بھی خریدی جائیں گی
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
اب کی بار وفاقی حکومت کے لیے بڑا سرپرائز تیار کیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور، پہلے احتجاجوں کی نسبت بہترین حکمت عملی بنا لی گئی ہے، علی امین گنڈاپور، ذرائع
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
فائنل کال تیاریاں مکمل 24 تاریخ کو زور کا جوڑ پڑے گا ڈی چوک سے لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ کرونگا انشاء اللہ
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
‏ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں،اور اطمینان رکھیں فتح ہماری ہی ہو گی۔ سلمان اکرم راجہ
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان پر جیل میں حالات مزید مشکل کر دئیے گئے ہیں۔ منیب فاروق کی جیو نیوز پر شاہزیب خانزادہ کے شو میں گفتگو۔
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
میں جگنو محسن نہیں ہوں، عمران خان کا ہنستے ہوئے زبردستی جلاوطن کرنے کی نجم سیٹھی کی خبر پر ردعمل۔
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔ مراد سعید
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
پتہ نہیں عمران خان نے کون سی ٹریننگ دی ہے عوام کو نا آگ سے ڈرتے ہیں نا گولی سے۔۔۔۔ 24 سے پہلے بات کر لینی چاہئے رانا ثنا الله
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
جب میں کہتا ہوں تو لوگ کہتے ہیں یہ پیشگوئیاں کرتا ہے، 30 دسمبر سے پہہلے اچھی خبریں آئیں گی،میں چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، شیخ رشید
020
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
جیل تو چھوٹی چیز ہے میں اپنی جان کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار ہوں" ۔ عمران خان
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
شاہ محمود قریشی عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری پر 9 مئی واقعے کی منصوبہ بندی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے....😕
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
کل رات اسلام پورہ لاہور سے گرفتار ہونے والے 10 سالہ شایان اور باقی تمام افراد کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
دفعہ 804 کے ڈر سے اسلام آباد میں دفعہ 144 لگا دی گئ
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو 🚨 قاضی فائز عیسیٰ کیا ’کارنامے‘ انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا ہے،8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، لیکن انہوں نے آپ کو باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں۔ عمران خان
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
24 تاریخ کو پی ٹی آئی کی فائنل کال ہے اور ٹیوٹر X بند ہونے کے 100 فیصد چانسس ہے اس لئے بلیو سکائی کو جوائن کریں اور اپنے دوستوں کو بھی انوائیٹ کریں۔ تاکہ وہ بھی جوائن کر سکیں شکریہ
020
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ 24 نومبر کو اپنے گھروں سے نکل آئے تو آئندہ اپنے مستقبل کا فیصلہ آپ خود کریں گے کوئی آپ سے آپ کا حق نہیں چھین سکے گا.صنم جاوید
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گُفتگو 🚨 24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کرے گی،جمہوریت کے تین ستون، میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا ہے۔میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا، VPN پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ عمران خان
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
آج اڈیالہ جیل سے عمران خان نے قوم کے لئے یہ شعر پڑھا ہے۔ اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔
010
Reposted by @atta2.bsky.social
Fahim Akhtar Malik @writetofahim.bsky.social · 18/11/2024
غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس کے استعمال کیوجہ سے سال 2050 تک 4کروڑ لوگ مرجائیں گے۔۔خدارا غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس نہ کھائیں کیونکہ ایک وقت بعد دوائیں اثر نہیں کرینگی۔۔۔ #Saynotoantibiotics
143
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان 24 نومبر کے لیے بہت پرعزم اور پرامید ہیں، عمران خان نے کہا 8 فروری کو جیسے خاموش انقلاب آیا اسی طرح 24 نومبر کو پورا پاکستان پرامن طریقے سے نکلے گے، رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان
010
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں ‏2 ماہ کے لیے دفعہ 144 سے کیا ہوگا بھئی مکمل کرفیو لگا دو نا۔
000
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ 🚨
010
Reposted by @atta2.bsky.social
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھیج دیا جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے،
011
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھیج دیا جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے
010
atta2.bsky.social @atta2.bsky.social · 18/11/2024
اہم خبر ، راولپنڈی 9 مئی مقدمات میں اہم پیش رفت ، نو مئی کے 12 مقدمات میں سے ایک مقدمے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 25 نومبر کی تاریخ مقرر ، عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
010