Sign in

Nomi Jutt

@nomi4everpti.bsky.social
107 followers 11 following 3 posts

IK Staunch Supporter! X: x.com/Nomi4everPTI

PostsRepliesMedia
Reposted by Nomi Jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں عمران کی طاقت بنتے ہیں یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی ‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
11325160
Reposted by Nomi Jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
29474192
Nomi Jutt @nomi4everpti.bsky.social · 18/11/2024
اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل: پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے شدید مسائل کا سامنا ہے فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ptioverseas.com 24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ذیادہ سے ذیادہ افراد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈنگ کی تلقین کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں
ptioverseas.com
Imran Khan Needs You
Please support the party to keep Imran Khan's dream alive. Please Click below to donate
010
Reposted by Nomi Jutt
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
‏خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔ ‏ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
1212443
Nomi Jutt @nomi4everpti.bsky.social · 18/11/2024
Nawaz Sharif's son Hasan Nawaz has been declared bankrupt by the London High Court.
052
Reposted by Nomi Jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!! پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔
616755
Reposted by Nomi Jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
1418054
Reposted by Nomi Jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
Donate at ptioverseas.com
420867
Nomi Jutt @nomi4everpti.bsky.social · 18/11/2024
دو سو سے زائد جعلی مقدمات، کردار کشی، مذہب کارڈ، میڈیا ٹرائل، پارٹی توڑنے کی کوششں، گھر اور گھر کی عزت پر حملہ اور 280 سے زائد دن کی ناحق قید، یہ سب کر کے بھی عمران خان کو آپ عوام کے دل سے نکال نہیں سکے بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان مقبولیت میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے!
010