Reposted by @ik804s.bsky.socialSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد پولیس ہاسٹل سٹی میں جا کر ہاسٹل مالکان کو تھریٹ کررہی ہے کہ ہاسٹل خالی کروائیں 618357
Reposted by @ik804s.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024دنیا نے اپنے وسائل اور ایمانداری سے اپنے ملکوں کو قوم کے لیے جنت کی مانند بنایا ھے ۔۔ بدقسمتی سے ہمارا ملک 75 سال سے نازک موڑ سے ہی نہیں گزر پا رہا ھے ۔ 0186
Reposted by @ik804s.bsky.socialPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 06/12/2024کے پی کے اسمبلی نے نیا بل منظور کر لیا۔ اب تمام سرکاری یونیورسٹیوں کا چانسلر وزیراعلی ہوگا اور وائس چانسلر کے انتخاب کا اختیار بھی وزیراعلی کے پاس ہو گا۔ 061
Reposted by @ik804s.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 07/12/2024یار ان ظالموں نے کہاں کہاں پنگا لیا ہوا ہے کوئی department یا کوئی field ایسی ہے جہاں انکی نحوست نہ ہو؟؟؟ 1178
Reposted by @ik804s.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024عمران خان کو ابھی تک پانچ ڈیل افر ہوئی ہیں۔ ایک ڈیل ابھی بھی عمران خان کے جیب میں پڑی ہے لیکن خان صاحب نے اب تک سارے آفرز کو رد کر دیا ہے عمران ریاض خان 🔥 14825