Honey kha 😍 @honey60.bsky.social · 23/12/2024اگر آپ ہار نہ مانو بھلے کاٹ دیے جاؤ، فتح کے نشان کے ساتھ دوبار ابھر آو گے✌️ 010
Reposted by Honey kha 😍Samiullah @03369265225.bsky.social · 22/12/2024پر بلتستان کے مکینوں نے قیدی 804 کو خوبصورت انداز میں خراج تحسین پیش کیا #گولی_کیوں_چلائی #فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ #follow_me_for_moreupdate 1147
Reposted by Honey kha 😍shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 18/12/2024مزے تے ماہیا ہن آن گے۔۔۔ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری پر اوور سیز پاکستانیو کہ جانب سے سات ڈیجٹل ٹرک کھڑے کئے جائیں گے، جن پر اسلام آباد ڈی چوک پر کی گئی فسطائیت کے بارے میں آگاہی دلائی جاۓ گی۔۔۔ 12112
Reposted by Honey kha 😍OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024ہم مختلف جیلوں کا دورہ کریں گے اور قیدیوں سے معلوم کریں گے کہ ان کے ساتھ جیل میں کس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے خدیجہ شاہ 0186
Reposted by Honey kha 😍OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan. 59536
Reposted by Honey kha 😍shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/12/2024رانا احسان آپ X ( ٹویٹر ) پر موجود ہیں؟ منصور علی خان جی میں موجود ہوں، رانا احسان 🔥🔥 اپنا فون اٹھائیں اور 🤭 کے ٹویٹ پر Quote کریں اور لکھیں Absolutely not، منصور علی خان اور پھر رانا احسان افضل کی زبان کانپنے لگی اور الفاظ ختم ہو گئے🤭 0128
Reposted by Honey kha 😍ISF Official @isf-official.bsky.social · 13/12/2024اسلام آباد میں ریاست کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے ان راہ حق کے شہیدوں کو قوم کا سلام ۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی 27536
Reposted by Honey kha 😍ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024جتنی محنت 9 مئی کو اٹھانے کی کوشش کی گئی اس زیادہ 26 نومبر کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہیں ۔ مگر خون چھپتی نہیں ۔ قاتل کتنے صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے ۔ عمران ریاض خان 65627
Reposted by Honey kha 😍Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 04/12/2024اسلام آباد میں رہنے والی پشتون کمیونٹی کو اِس وقت تھریٹ ہے ٹرک بھر بھر کر انسدادِ دہشت گردی عدالت میں لایا جا رہا ہے کسی کو شنواری ریسٹورینٹ سے پکڑا کوئی بائیکیا کرتا ہے۔ ایمان مزاری حیرت ہے لیے ٹی آئی لیڈرشپ اِس پر ابھی تک خاموش کیوں ہے؟ 197
Reposted by Honey kha 😍𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 04/12/2024یہ شخص ایک بار پھر غریب اور نہتے پاکستانیوں کی لاشوں کا مذاق اڑا رہا ہے۔ 💔 133