Reposted by فلسطین کی اواز

#فلسطین کے ماں بہن بھائی بیٹے بچے بچیاں اپ کے مدد کے منتظر ہیں اپ اگر مالی طور پر ان کا مدد نہیں کر سکتے اگر جانی طور پر ان کا مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ ہمارے اوپر فرض ہے سوشل میڈیا کی جنگ تو لڑ سکتے ہیں دنیا کو تو بتا سکتے ہیں کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ہے بلکہ ملت کفریہ دہشت گردی کر رہی ہے