Reposted by Muhammad Iqbal (Hawk Eye)

پنجاب حکومت کی نااہلی کی وجہ سے صوبہ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، سموگ کی وجہ سے لاکھوں لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلاہوچکے ہیں، صوبہ کے عوام کو نہ تو سستا علاج مل سکا ہے اور نہ ہی معیاری تعلیم، امن و امان کی صورتحال بھی دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔
@naeemrehmanengr.bsky.social