꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 25/02/2026متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا طویل اجلاس۔ سیکٹروں، زونوں کے کارکنوں بشمول خواتین کارکنوں کی جانب سے بھیجےگئے معافی ناموں پرتفصیلی غور معافی نامے قبول کرنے اور بحیثیت کارکن تحریک میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی 010
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 26/09/2025💢 🎂💢 🎂💢 🎂💢 🎂💢 🎂💢 ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨ بروز ہفتہ 27 ستمبر 2025,لندن میں قائد تحریک @AltafHussain_90 کی 72 ویں سالگرہ کی تقریب تنظیمی جوش وخروش سے منائی جائے گی۔ @OfficialMQM #ہمارا_مقدر_17ستمبر 010
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 14/07/2025جناب الطاف حسین کی چھٹے روز کی ہیلتھ اپڈیٹ: #GetWellSoonAltafBhai آج بروز پیر مورخہ 14 جولائی کو سینئر گیسٹرو انٹرولوجسٹ ڈاکٹر Dr Onnye نے جناب الطاف حسین کا طبی معائنہ کیا اور مختلف ٹیسٹ تجویز کئے جو شیڈول کئے جارہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر آج بھی جناب الطاف حسین کی فزیو تھراپی کی گئی۔ 010
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 12/07/2025آج مختلف ماہر وممتاز ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے لندن کے مقامی اسپتال میں بانی وقائد جناب @AltafHussain_90 کاتفصیلی طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں کے پینل نےگزشتہ روزکیےگئے مختلف ٹیسٹ کی رپورٹس کی روشنی میں جناب الطاف حسین کو دی گئی ادویات جاری رکھنے پر اتفاق کیا @OfficialMQM 010
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 11/07/2025بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے @OfficialMQM کے بانی و قائد جناب @AltafHussain_90 کی طبیعت بہتر ہورہی ہے ۔ @azizabadi #GetWellSoonAltafBhai الطاف بھائی کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، کارکنان و عوام اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 11/07/2025الحمداللّٰه الحمداللّٰه الحمداللّٰه اللہ @AltafHussain_90 بھائی کو صحت ؤ تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے آمین🌹🌹🌹 #GetWellSoonAltafBhai @OfficialMQM 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 10/07/2025بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیاہے۔ تمام وفاپرست ماؤں بہنوں بیٹیوں بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی اورسلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔ شکریہ قاسم علی رضا ڈپٹی کنوینر رابطہ کمیٹی 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 15/06/2025طارق عزیزعرفBrave Heart نامی کارکن کو تنظیمی خلاف ورذیوں، تحریک کی پالیسیوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کرنےاورشہیدوں کامذاق اڑانے کاعمل کرنےپر تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاگیاہے۔رابطہ کمیٹی۔ @AltafHussain_90 @OfficialMQM 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 21/04/2025#لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی لارجر بینچ @OfficialMQM کے بانی وقائد جناب @AltafHussain_90 کی میڈیامیں تحریر، تقریر اوربیانات کی نشرو اشاعت کےخلاف غیرآئینی پابندی کے مقدمہ کی سماعت بدھ 23 اپریل 2025ء کو کرے گا* #فتح_حق_کی_ہوگی 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 20/04/2025@MQMNewYork چیپٹر کے انچارج اقبال شیخ اور @FederalBAreaMQM کے سینئر کارکن شرافت حسین زیدی کی علالت پر بانی وقائد جناب @AltafHussain_90 کااظہارتشویش* @OfficialMQM 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 13/04/2025گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے @OfficialMqm کے دو درجن سے زائد گرفتارکئے جاچکے ہیں۔ مصطفےٰ عزیزآبادی 14 کارکنان کو حیدرآباد سے اور 13 کارکنان کراچی سے گرفتار کئے گئے ہیں درجنوں کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جاچکے ہیں. #امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 11/03/2025*رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر @haqparast17 کے برادر نسبتی، سابق ٹیسٹ کرکٹرباسط علی کی والدہ محترمہ اورحیدرآباد زون کے کارکن عامر خان کے انتقال پربانی وقائد @AltafHussain_90 کااظہارتعزیت* 000
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 10/03/2025عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی پاکستان میں بھی قیمتیوں میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کی فی لیٹر میں 13سے15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے تک کی کمی کا امکان ہے'ذرائع اوگرا سفارت پر قیمتوں میں ردوبدل کے حتمی فیصلے کے بعد وزارت خزانہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا 042
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Shani @shanithewolfess.bsky.social · 07/03/2025Happy International Women's Day to all the strong, inspiring, the bold, the unstoppable and incredible women around the world! 🎀🤍 #InternationalWomensDay 051
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 04/03/2025*آداب* *بروز بدھ 05 مارچ 2025 دختر مہاجر قوم بانی و قائد تحریک جناب @AltafHussain_90 بھائی کی صاحبزادی افضاہ الطاف کی سالگرہ کے موقع پر @FederalBAreaMQM کے وفا پرست کارکنان نے کیک کاٹا اور پروگرام کا انعقاد کیا جس میں کارکنان سمیت ماؤں بہنوں اور چھوٹے چھوٹے بچوں نے شرکت کی۔ 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 21/02/2025#AltafHussainBookOnBalochistan *خان آف قلات'' میرآغاسلیمان داؤدجان احمدزئی کل بروز ہفتہ بلوچستان کےبارے میں ایم کیوایم @OfficialMqm کےبانی وقائد جناب الطاف حسین @AltafHussain_90 کی کتاب کی تقریب رونمائی میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کریں گے* #ISupportAltafHussain 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 20/01/2025🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸 🪐🪐🪐🪐🪐🪐🪐🪐🪐🪐 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 جنوری 2025,18 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِم کراچی ٹائمز یو,ایس،اے کا 89 ایڈیشن پیش خدمت ھے-اپنی قیمتی رائے سے ہمیں ضرورآگاہ کیجئے گا۔اخبار کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ اسکو شئیر کرنا نہ بھولئیے گا-شکریہ اخبار پڑھنے کے لئے اس ویب لنک پر کلک کریں : Karachitimesusa.com 000
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 07/01/2025@OfficialMqm کی رابطہ کمیٹی نے تحریک سے وابستہ @HarrisUsmani ، @SyedNabeel_M اور @Ghufran1977 کی رکنیت بحیثیت کارکن بحال کردی ہے۔ بانی وقائد جناب @AltafHussain_90 نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے۔ #LiftBanOnAltafHussain📖🕯️✍️ #UnitedVStandDividedVFall👊 000
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Brian Cardone @cardonebrian.bsky.social · 04/01/2025Wow for the life of me I have NO clue who this meme is referring to. Joke we all know who it is🍊🤡 and the world laughs at us. Let’s do everything in our power to weaken him when he takes office, roll your sleeves up and be prepared to #Resist We are the opposition!! 24987161793
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂💙❤️💙Mia💙❤️💙 @mommamia.bsky.social · 09/12/2024A little louder for the folks in the back: The development of vaccines is likely the greatest achievement of mankind. www.washingtonpost.com/wellness/202... 575314657673
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 08/12/2024شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے جہاں سے غازیانِ ملّتِ بیضاء گزرتے ہیں وہاں کی کنکری بھی گوہرِ شب تاب ہوتی ہے چلو چلو یادگارِ شُہداء چلو 9 دسمبر 2024 #یوم_شہداء_9_دسمبر @AltafHussain_90 @OfficialMqm 461
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Shani @shanithewolfess.bsky.social · 08/12/2024Old age and it’s syndromes: often brings feelings of isolation, leading to toxic behaviors and attention-seeking due to emotional and mental struggles. It reflects unresolved issues.media.tenor.comthree south park characters are standing next to each other and the caption says yeah that 's just one problemALT: three south park characters are standing next to each other and the caption says yeah that 's just one problem 571
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂💙❤️💙Mia💙❤️💙 @mommamia.bsky.social · 07/12/2024Did you see this? 😳 I present to you testament of Ronnie’s priorities… While they’re busy banning books, Floriduh is sitting at the bottom of SAT scores… awarded #47 to be precise. #Priorities 741306383
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂حمیرا جہانگیر @huma223.bsky.social · 07/12/2024کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں . ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...! 4487
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Shani @shanithewolfess.bsky.social · 06/12/2024Unique Date : 6-12-24 Half a dozen. A dozen. Two dozen 🙂 151
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂💙❤️💙Mia💙❤️💙 @mommamia.bsky.social · 06/12/2024Social Security isn’t a gift. It’s your own money. Privatizing Social Security is not advantageous because it all depends on the stock market. You are putting your fate in the hands of others. Just no. 26749381385
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂korangisector90.bsky.social @korangisector90.bsky.social · 07/12/2024Good Morning Guys! Life is Beautiful Life Follow me I will be 💯 Follow Back #Bluesky 13910
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ @hammad-10387.bsky.social · 07/12/2024آمرانہ اور فاشسٹ حکومت نے 9دسمبر کو @OfficialMqm کو یوم شہدا منانے سے روکنے کیلئے ایم کیوایم کےکارکنوں کی گرفتاریوں اور چھاپوں کاسلسلہ شروع کردیا ہے۔ @AltafHussain_90 @HRCP87 @amnestysasia 010
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂🦋•𝒜𝓁𝒾𝓈𝓈𝒶 •🦋 @alienissa.bsky.social · 04/12/2024Good morning! ☀️ Remember to focus on the positive, even for the little things. 💖 58713
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Shani @shanithewolfess.bsky.social · 04/12/2024"Capitalism was founded on an act of robbery as massive as feudalism. It has been sustained to the present by continual state intervention to protect its system of privilege, without which its survival is unimaginable." Exploitation and inequality 051
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Shani @shanithewolfess.bsky.social · 03/12/2024غریبوں کا سیاسی رہنما بھی امیر غریبوں کا مذہبی رہنما بھی امیر غریبوں کا روحانی رہنما بھی امیر مگر غریب کو غریب رہنے کی ترغیب 031
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂korangisector90.bsky.social @korangisector90.bsky.social · 24/11/2024Natural Beauty!!!! #Bluesky Follow me Follow back 3645
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂gull3.bsky.social @gull3.bsky.social · 01/12/2024میں نے سنا تھا محبت انسان کو بدل دیتی ہے۔ پر میں نے سیکھا ہے کہ تلخی انسان کو نا صرف بدلتی ہے بلکہ اس حد تک لے آتی ہے کہ وہ تمام تر محبتوں کو خود خیر آباد کہہ دیتا ہے۔🖤🪐 161
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 30/11/2024خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟ غلیظ گالیاں اور پنجاب پولیس کو قتل کرنے کے احکامات اس کے بعد پنجاب پولیس اور رینجرز کے جوانوں کی شہادت ہونا . #PakistanArmy #انتشاری 099
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Irshad Ali @lovelypakistan.bsky.social · 30/11/2024گنڈاپور اور بشری، جب بھاگ گئے میدان چھوڑ کے ہم نے لاشوں کا جھوٹ پھیلا دیا، اپنا ضمیر مروڑ کے احمد فرہاد فڑاڈیا 163
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Shani @shanithewolfess.bsky.social · 29/11/2024کسی شخص سے متاثر ہونا شخصیت پرستی ہے کسی فرقے سے متاثر ہونا فرقہ پرستی اور انسانی فلاح کے نظریات سے متاثر ہونا حق پرستی ہے- 072
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Jon Cooper @joncooper-us.bsky.social · 29/11/2024We served our guests a delicious 20-pound turkey for Thanksgiving dinner. My husband @robertcooper-us.bsky.social did the cooking, and I did the carving. We make such a great team! 🦃 38712072464
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔ 17264127
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024ٹی وی چینلز کے درمیان مقابلہ ہے کہ کون زیادہ جھوٹی خبر چلاتا ہے۔ اے آر وائے جھوٹ پھیلانے میں بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ 01211
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Shani @shanithewolfess.bsky.social · 28/11/2024یہ ہیں وہ بنیادی اور اصل مسائل کہ جن سے توجہ ھٹانے کیلئے ریاست و حکومت ایک ڈرامے کے ختم ھونے کے بعد بغیر کسی تاخیر اور وقفے کے، دوسرا ڈرامہ شروع کر دیتی ھے۔۔ ذرا سوچئے گا 🤷♀️🫡 082
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂🌈Dr. Frizzle @swilua.bsky.social · 27/11/2024my wife brought me a pizza and I am eating it in bed because I am a gd adult and I can 🥲 2465631102
Reposted by ꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 28/11/2024اسد طور کا کہنا ہے نون لیگ اور ppp والے جرنیلوں کے بوٹ پالیش کر رھے ہیں اور کہ رھے ہیں ہمارے I’d کارڈ پے اپنا نام لکھوا دیں آپ ہیں ہمارے باپ ہمارا باپ تو خدانخواستہ کوئی کُتا تھا اصلی باپ آپ ہو جرنیل جانتے ہیں کُتے کے بچے کُتے ہوئے اگر ہم اپنا نام لکھوا دیں مطلب ہم ان سے بڑے کُتے ،جرنیلا ہےتو حقیقت 01010