ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 08/12/2024#یوم_شہداء_9_دسمبر شہید ہو ہو کے پھر اٹھوں گا نہ موت کے ہاتھ آؤں گا میں رسولِ رحمت کے دشمنوں کو لہو کے آنسو رلاؤں گا میں 030
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 08/12/2024#یوم_شہداء_9_دسمبر شہید ہو ہو کے پھر اٹھوں گا نہ موت کے ہاتھ آؤں گا میں رسولِ رحمت کے دشمنوں کو لہو کے آنسو رلاؤں گا میں 020
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 08/12/2024#یوم_شہداء_9_دسمبر شہید ہو ہو کے پھر اٹھوں گا نہ موت کے ہاتھ آؤں گا میں رسولِ رحمت کے دشمنوں کو لہو کے آنسو رلاؤں گا میں 020
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 08/12/2024شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے جہاں سے غازیانِ ملّتِ بیضاء گزرتے ہیں وہاں کی کنکری بھی گوہرِ شب تاب ہوتی ہے چلو چلو یادگارِ شُہداء چلو 9 دسمبر 2024 #یوم_شہداء_9_دسمبر @AltafHussain_90 @OfficialMqm 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 08/12/2024شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے جہاں سے غازیانِ ملّتِ بیضاء گزرتے ہیں وہاں کی کنکری بھی گوہرِ شب تاب ہوتی ہے چلو چلو یادگارِ شُہداء چلو 9 دسمبر 2024 #یوم_شہداء_9_دسمبر @AltafHussain_90 @OfficialMqm 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 08/12/2024شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے جہاں سے غازیانِ ملّتِ بیضاء گزرتے ہیں وہاں کی کنکری بھی گوہرِ شب تاب ہوتی ہے چلو چلو یادگارِ شُہداء چلو 9 دسمبر 2024 #یوم_شہداء_9_دسمبر @AltafHussain_90 @OfficialMqm 461
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 08/12/2024شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے جہاں سے غازیانِ ملّتِ بیضاء گزرتے ہیں وہاں کی کنکری بھی گوہرِ شب تاب ہوتی ہے چلو چلو یادگارِ شُہداء چلو 9 دسمبر 2024 #یوم_شہداء_9_دسمبر @AltafHussain_90 @OfficialMqm 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 08/12/2024شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے جہاں سے غازیانِ ملّتِ بیضاء گزرتے ہیں وہاں کی کنکری بھی گوہرِ شب تاب ہوتی ہے چلو چلو یادگارِ شُہداء چلو 9 دسمبر 2024 #یوم_شہداء_9_دسمبر @AltafHussain_90 @OfficialMqm 000
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 05/12/2024قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی ہمت و عظمت کو سلام عظیم ماں کا عظیم بیٹا جس نے بکھری ہوئی مہاجر قوم کو یکجاں کیا #عظیم_ماں_خورشید_بیگم_کو_سلام 021
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 05/12/2024عظیم ماں کو سلام: خورشید ہے تو تیرا اُجالا ہے چار سو ! تجھ کو عطا کیا ہے خدا نے بلند مقام رہبر دیا ہے تو نے جو الطاف قوم کو ! کرتے ہیں پیش ماں تری عظمت کو ہم سلام۔ #عظیم_ماں_خورشید_بیگم_کو_سلام 020
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 05/12/2024عظیم ماں کو سلام: خورشید ہے تو تیرا اُجالا ہے چار سو ! تجھ کو عطا کیا ہے خدا نے بلند مقام رہبر دیا ہے تو نے جو الطاف قوم کو ! کرتے ہیں پیش ماں تری عظمت کو ہم سلام۔ #عظیم_ماں_خورشید_بیگم_کو_سلام 020
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 05/12/2024محترمہ خورشیدبیگم نے جنرل ضیا کے مارشل لاء کے دورمیں بانی وقائد الطاف حسین کی پہلی گرفتاری کے دوران مارشل لاء حکومت کے آگے جھکنے سے انکار کرکے جس اصول پرستی اور عظمتِ کردار کامظاہرہ کیاوہ ناقابل فراموش ہے۔ #عظیم_ماں_خورشید_بیگم_کو_سلام 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 05/12/2024عظیم ماں کو سلام ..! ☝✋👇💖 خورشید ہے تو تیرا اُجالا ہے چار سو ..! تجھ کو عطاء کیا ہے خدا نے بلند مقام ..! رہبر دیا ہے تو نے جو الطاف قوم کو ..! کرتے ہیں پیش ماں تیری عظمت کو ہم سلام ..! #عظیم_ماں_خورشید_بیگم_کو_سلام 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 05/12/2024پیغمبر اکرم صلیاللهعلیهوآلهوسلم نے فرمایا: فاطمہؑ کی محبت قیامت کے 100 مواقع پر نجات دے گی، جن میں موت، قبر، میزان، محشر اور پل صراط شامل ہیں۔ جو فاطمہؑ سے محبت کرے گا، ان مراحل میں نجات پائے گا۔ بحارالانوار، ج27، ص116 #شہادت_خاتُونِ_جنت 040
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 04/12/2024#ایام_فاطمیہ السَّلاَمُ عَلَىٰ فَاطِمَةَ ٱلزَّهْرَاءِ سَيِّدَةِ نِسَاءِ ٱلْعَالَمِينَ 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 04/12/2024السَّلاَمُ عَلَىٰ فَاطِمَةَ ٱلزَّهْرَاءِ سَيِّدَةِ نِسَاءِ ٱلْعَالَمِينَ🥹💔🫀🔥_🥀🕊️✨ 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 03/12/2024دسمبر 5, بانی و قائدِ تحریک الطاف حُسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشید بیگم کی 39 ویں برسی کے موقع پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے مرکزی سوشل میڈیا ٹیم نے ایک ہیش ٹیگ کا اجرا کیا ہے۔ وفاپرست کارکُنان و سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے گزارش کے مندرجہ ذیل ہیش ٹیگ استمعال کریں۔#عظیم_ماں_خورشید_بیگم_کو _سلام 030
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 03/12/2024خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ہم مہاجر قوم اس عظیم ماں کو جنہوں نے الطاف حسین بھائی جیسے عظیم لیڈر کو جنم دیا جس نے بکھرے ہوئے قوم کو متحد کیا نام دیا پہچان دی۔ اللہ تبارک وتعالیٰ خورشید بیگم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے, آمین الٰہی آمین ۔ #عظیم_ماں_خورشید_بیگم_کو_سلام 000
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 02/12/2024اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ 000
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 01/12/2024#JusticeForTehseenAbbasi The attack and brutal torture on prominent YouTuber Tahseen Abbasi by the goons of MQM Pakistan (traitors of the Mohajir nation) which was formed by the army and ISI against the real MQM which was founded by Mr. Altaf Hussain 40 years ago 021
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 01/12/2024جراتمندی کےساتھ صحافت کرنے والےیوٹیوبرتحسین عباسی پرکراچی کے علاقےصدر میں مہاجر قوم کے غداروں @MQMPKOfficial کے غنڈوں کا حملہ، وحشیانہ تشدد، ہاتھ پیروں، سینےاور چہرے پرشدید چوٹیں،تحسین عباسی کو شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال میں داخل کردیاگیا #JusticeForTehseenAbbasi 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 01/12/2024چالیس سال قبل بانی و قائد تحریک @OfficialMqm جناب @AltafHussain_90 بھائی کی قائم کردہ #MQM کے خلاف فوج اور آئی ایس آئی کی تشکیل کردہ @MQMPKOfficial(مہاجر قوم کے غدار)*” کے غنڈوں کی طرف سے سینیئر صحافی یوٹیوبر تحسین عباسی پر وحشیانہ تشدد قابل مذمت ہے #JusticeForTehseenAbbasi 000
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 30/11/2024تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں بانی وقائد جناب الطاف حسین کاہنگامی خطاب x.com/altafhussain...x.comx.com 011
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد میں رینجرز/پولیس کے5 اہلکار جاں بحق اور100سے زائد اہلکار زخمی ہیں۔ مطیع اللّہ جان بتارہے ہیں کہ انہیں خود رینجرز نے ہلاک کیا۔ ملک کے جیّد اینکرز اور تحقیقاتی صحافی حضرات، کیا قوم کو یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ سچ کون بول رہا ہے؟ رینجرز یا صحافی حضرات؟ ڈاکٹر ندیم احسان x.com/NdmEhsan/sta...x.comx.com 020
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 26/11/2024پارا چنار میں فرقہ وارانہ فسادات! کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں امن عامہ کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، بچے بچے کو یہ معلوم ہے کہ پارا چنار میں جو فسادات اور قتل وغارتگری ہے اس کے پیچھے کون ہے ۔فوجی اسٹیبلشمنٹ اورآئی ایس آئی، خدارا، پارا چنار میں قتل و غارتگری بند کرائے۔ x.com/AltafHussain... 020
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 26/11/2024بلوچستان میں احساس محرومی : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاپتہ بلوچ نوجوان نصیب اللہ بادینی سمیت تما م لاپتہ بلوچوں کو بازیاب کیاجائےاور بلوچستان میں مارا ماری ، گولہ باری اورظلم وستم کاجاری سلسلہ بند کیاجائے۔ بانی و قائد الطاف حسین #ReleaseNaseebUllahBadini #EndEnforcedDisappearances x.com/AltafHussain...x.comx.com 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 26/11/2024آرمی چیف جنرل عاصم منیر، کورکمانڈرز اور آپریشنل کمانڈرزحالات کی نزاکت اور سنگینی کااحساس کریں, پاکستان کی بقاء ، جمہوریت کی بحالی اور انصاف کے نظام کی خاطراپنی اپنی ضد اور اناؤں کے بت توڑدیں۔ بانی و قائد تحریک الطاف حسین #HistoryInTheMaking #نومبر24_یوم_انقلاب youtube.com/watch?v=hPem...youtube.com 000
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 26/11/2024🟥🟥🟥🟩⬜️⬜️⬜️⬜️ 🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷 🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺 🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉 ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین بھائی کی 163ویں فکری نشست شروع ہوگئی ہے۔* *پلیز جوائن کیجئے* q Zac vm.tiktok.com/ZGd8Jde2D/ *26th November 2024 👇👇👇👇👇👇 vm.tiktok.com/ZGdNuo3yK/vm.tiktok.comAltaf Hussain Official (@altafhussain_90) is LIVE - TikTok LIVE| Watch Altaf Hussain Official (@altafhussain_90)'s LIVE on TikTok and interact with others in real time. 000
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 25/11/2024شعور دینا بغاوت نہیں نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں خوف ختم کرنا غداری نہیں #LiftBanOnAltafHussain #AltafSupportKhanProtest 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 25/11/2024بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین کی ہدایت پر 24 نمبر 2024 پرجوہانسبرگ @PTIofficial کے احتجاجی مظاہرے میں@MQM_RSA کے ساتھیوں اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت، جئے الطاف حسین سدا جئے الطاف حسین @AltafHussain_90 @OfficialMqm #AltafSupportsKhanProtest #نومبر24_یوم_انقلاب 020
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 24/11/2024دلیل صبح روشن ہے , ستاروں کی تنک تابی افق سے آفتاب ابھرا, گیا دور گراں خوابی کراچی شہر میں بانی و قائد تحریک الطاف کی حمایت میں پینا فلیکس اور چاکنگ #AltafSupportsKhanProtest #نومبر24_یوم_انقلاب 021
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 24/11/2024متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کا 24 نومبر 2024 کے پرامن احتجاج کے حوالے سے اہم پیغام! #AltafSupportsKhanProtest 020
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 23/11/2024کل بروز اتوار 24نومبر کو PTIکے تحت اسلام آباد میں عوامی مینڈیٹ کی چوری اور فارم 47کی جعلی حکومت خلاف #AltafSupportsKhanProtest اور جمہوریت کے استحکام عوام کے حق حکمرانی سیاسی قیدیوں کی رہائی غلامی کی زنجیریں توڑنے اور حقیقی آزادی کیلئے پُرامن احتجاجی مظاہرے میں شرکت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے 020
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 23/11/2024بانی و قائد تحریک @OfficialMqm جناب @AltafHussain_90 بھائی کی #Parachinar کی عوام سے اپیل #ParachinarIsBleeding #ParachinarBleeds #LiftBanOnAltafHussain #AltafSupportsKhanProtest #پاراچنار_لہو_لہو #پاراچنار 010
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 22/11/2024قیامت گزر چکی ہے ہم جہنم میں رہ رہے ہیں۔۔۔💔 #ParachinarBleeds #پارہ_چنار 021
Reposted by ᑕOᗰᖇᗩᗪEShani @shanithewolfess.bsky.social · 21/11/2024درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا 💔 #پاراچنار 061
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 21/11/2024إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ تاریخ کا سیاہ ترین دن محافظ بچ گٸے اور مسافر مارے گٸے. #ParaChinar #Pakistan #ParachinarBleeds 031
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 21/11/2024ان 83 جنازوں کو دفنانے کے بجائے اسلام اباد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے رکھنا چاہیے ۔۔ پاکستان ریاست سے اپنا قاتل مانگے!!! #پاراچنار #Shiagenocide #Pakistan 000
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 21/11/2024#Repost @ZehraTuri1435 #پاراچنار ریاست کی رٹ پر سوالیہ نشان ہے؟ ایک گاؤں کے بیچو بیچ، وردی والوں کی نگرانی میں قافلے پر حملہ ؟ کس سے سوال کریں! کون ہے قاتل میرا ؟ #parachinar #ParachinarBleeds #ShiaGenocide t.co/N5xSzByrCR 000
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 21/11/2024شہداء کی تعداد81، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان " ہسپتال ذرائع" یہ کارنامہ پاکستان کے مسلمانوں نے اپنی مسجد سے انجام دیا #Parachinar #پاراچنار 131
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 21/11/2024جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اس کا قاتل حاکم وقت ہوتا ہے حضرت امام علی ( علیہ السلام ) ریاستی اداروں کی سرپرستی میں پارا چنار بس پر دہشتگردوں کے حملے میں اب تک 53مرد 21خواتین 11بچے شہید 🇵🇰💔 #قاتل_ریاست_پاکستان #پاراچنار #ParachinarIsBleeding 021
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 20/11/2024باپ کل عالمین ؐ کے لیے رحمت ماںؑ عرب کی ملکہ شوہر کل کائنات کا مولاؑ بیٹے جنت کے سردار مگر قبر زہرا ؑ پھر بھی ویران۔۔!! 063
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 20/11/2024MQM کے بانی و قائد جناب الطاف حسین اب سے تھوڑی دیر میں اپنےٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ہنگامی خطاب کریں گے اور 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے @PTIofficial کے سربراہ عمران خان @ImranKhanPTI کے خلاف کی جانے والی اندرونی سازش کا پردہ چاک کریں گے #AltafSupportsKhanProtest #نومبر24_خان_کی_کال 022
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 20/11/2024ابوذر غفاریؓ نے فرمایا میں ایک دن اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ تھا اور میں نے آپ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا "مجھے میری امت کے لئے دجال سے بھی زیادہ خدشہ (ایک اور چیز کا) ہے"اس بات کو تین مرتبہ دہرایا ، میں نے پوچھا وہ کیا چیز ہے جس کا آپؐ دجال کے علاوہ اپنی امت پر خوف کر تے ہیں ؟ تو فرمایا "گمراہ ائمہ" 031
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 20/11/2024"جب کبھی تاریخ کربلا لکھنا" "قتلِ محسن ع سے ہوئی تھی ابتدا لکھنا " لعـنـــت بـــــر دشــــــــمنِ زھراء ۴ بــــے شمـْــــار---🙌🏻 072