Sign in

hamidaziz.bsky.social

@hamidaziz.bsky.social
282 followers 101 following 1 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 16/01/2025
آج یوتھیوں کی خوشی کا حال دیکھیں ڈانس 😂😂😂🐕🐕😂
172
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 17/01/2025
آج ایک اور طعنہ جس کا سن کر دل ہی دل میں بہت برا لگتا تھا کہ مسلم لیگیوں کو جمعہ ٹھیک نہی آتا اور انکی لیڈر شپ کے خلاف جمعہ کو فیصلہ آتے ہیں۔ اور یوتھیے جشن مناتے تھے۔ آج جمعہ ہے ۔ جمعہ مبارک ہو۔ اور ہاں دنیا گول ہے۔
091
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 17/01/2025
پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنا جرم ہے، یہاں کور کمانڈر لاہور کا گھر جلایا گیا، عسکری کیمپ آفسز پر حملے ہوئے، ریڈیو پاکستان عمارت کو جلایا گیا، پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ مختلف شہروں میں ایک ہی وقت حملے ہوئے، جرم سے انکار نہیں ہے۔ جسٹس حسن اظہر رضوی
thursdaytimes.com
پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنا جرم ہے، یہاں کور کمانڈر لاہور کا گھر جلایا گیا، جسٹس حسن اظہر رضوی
پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنا جرم ہے، یہاں کور کمانڈر لاہور کا گھر جلایا گیا، عسکری کیمپ آفسز پر حملے ہوئے، ریڈیو پاکستان عمارت کو جلایا گیا، پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ مختلف شہروں میں ایک ہی وقت حملے ہوئے،...
071
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 17/01/2025
احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
thursdaytimes.com
سٹاک مارکیٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس فیصلہ کے بعد زبردست تیزی کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 ہزار پوائنٹس کا اضافہ
احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، بینچ مارک KS...
042
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 17/01/2025
😂 ویسے یہ بھی پورا مضاربہ اسکینڈل ہے۔حاجی عمران چوری خان صاحب کی ہاتھ کی صفائی 😂
3249
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025
‏دو الگ الگ خبریں ‏بانی پی ٹی آئی مطالبات تحریری طور پر دینے کیلئے تیار ‏جمعرات کو جیل میں ملاقات کیلئے کوئی نہیں آیا
062
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025
‏عسکری اسٹیبلشمنٹ کا مفاد بس اتنا ہے کہ سیاسی و معاشی عدم استحکام بھلے رہے مگر ایک دائرے سے باہر نہ نکلے تاکہ کلیدی سیاسی و معاشی معاملات اور اداروں پر آہنی گرفت ڈھیلی نہ ہونی پائے بلکہ شکنجہ تھوڑا اور کس جائے تو کیا کہنے۔ ‏(وسعت اللہ خان )
063
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
WE News @wenews.pk · 09/01/2025
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات خوش آئند، ایک دوسرے کا وجود تسلیم کرنا ہوگا wenews.pk/news/263748/
011
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 09/01/2025
ماضی میں دہشتگردانہ حملوں کا ٹرائل عام عدالتوں میں چلا تو 9 مئی والوں نے ایسا کیا کیا کہ ملٹری کورٹس جائیں؟کیا یہ دہشتگردی سے زیادہ سنگین جرم ہے؟ یہ تفریق کیسے ہوئی کہ کچھ کا ٹرائل ملٹری کورٹ اور کچھ کا انسدادِ دہشتگردی عدالت میں ہو گا؟ جسٹس حسن اظہر رضوی
thursdaytimes.com
کیا 9 مئی واقعہ دہشتگردی سے زیادہ سنگین جرم ہے؟ ایسا کیا کیا کہ ملٹری کورٹس جائیں؟ جسٹس حسن اظہر رضوی
ماضی میں دہشتگردانہ حملوں کا ٹرائل عام عدالتوں میں چلا تو 9 مئی والوں نے ایسا کیا کیا کہ ملٹری کورٹس جائیں؟ کیا یہ دہشتگردی سے زیادہ سنگین جرم ہے؟ یہ تفریق کیسے ہوئی کہ کچھ کا ٹرائل ملٹری کورٹ اور کچھ...
073
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Raza @mrazaharoon.bsky.social · 09/01/2025
#NewsTalk With @yashfeenjamal | @PTI - #Government #Dialogue | Negotiation with Establishment | National Agenda missing in Dialogue | 8 Jan 2025 | @NeoNewsUR with @mrazaharoon @AzharSiddique #AliGoharBaloch youtu.be/-2ZOd-H-bp0?...
youtu.be
News Talk With Yashfeen Jamal | Negotiation with Establishment | Khan Secret Demand? | Neo News
YouTube video by Neo News
011
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025
‏بابا ٹرمپ کو پہلی “ سلامی “ 👊 ‏دھمکیاں مسترد ، کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیکس عائد کرنے کیلئے لسٹ کی تیاری شروع کردی
094
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025
‏عمران خان کو دہشت گردوں کی طرح ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے : شیخ وقاص اکرم ‏توں کیا چاہتا ہے چوروں کی طرح حوالات میں ڈال دیا جائے ؟ 😎
093
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025
‏حسان نیازی نے جو کیا اسکا نتیجہ بھگت رہا ہے ۔ حفیظ اللہ نیازی صاحب کا ذکر کرکے خوامخواہ کی بیان بازی کو ہوا دینا کسی طور مناسب نہیں ، حفیظ اللہ نیازی صاف ستھری ، نیک نیت اور محب وطن شخصیت ہیں ،ان کے جذبات کا خیال رکھا جانا چاہیے تھا
085
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 09/01/2025
مریم نواز؛ آج پنجاب میں عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہورہا ہےتو نظر آرہا ہے، پچھلی حکومت میں یہ پیسہ کدھر جارہا تھا جواب؛ فرح گوگی اور علیمہ خان 😂😎 @thursdaytimes.com
082
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 09/01/2025
سڑکیں بنانے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں جیسے بیان دینے والے کی عقل پر ماتم کرتی ہوں۔ فٹ اینڈ ماوتھ بیماریاں انسانوں کو بھی ہوتی ہیں، قدم ملک کے خلاف اور منہ میں گالیاں ہوتی ہیں۔ جانوروں کے ساتھ سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے۔ مریم نواز
thursdaytimes.com
فُٹ اینڈ ماؤتھ بیماریاں انسانوں کو بھی ہوتی ہیں جن کا قدم ملک کے خلاف اور منہ گالی گلوچ کیلئے ہے، مریم نواز | The Thursday Times
سڑکیں بنانے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں جیسے بیان دینے والوں کی عقل پر ماتم کرتی ہوں۔ فٹ اینڈ ماوتھ کی بیماریاں انسانوں کو بھی ہوتی ہیں جن کا قدم ملک کے خلاف اٹھتا ہے اور منہ کھلتا ہے تو گالی گلوچ اور بد...
0113
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Raza @mrazaharoon.bsky.social · 09/01/2025
Supreme Court; Trials of #civilians in #military_courts | #Balochistan Government development projects, performance and realities | 365 Degrees @365newsdotpk with @JatoiTalha @mrazaharoon @SyedKousarKazmi @iFarahAzeemShah Talha J... youtu.be/hvmtSsiGLRo?... via @YouTube
youtu.be
International help has arrived for Imran Khan | 365 Degrees with Talha Jatoi | 09 Jan 2025
YouTube video by 365 News
011
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 08/01/2025
‏'ملٹری ٹرائل کیس متوقع فیصلہ' جن شرپسندوں نے ملٹری انسٹالمنٹ کے اندر حملے کئے اور جنہوں نے پلاننگ کی ان کا کیس ملٹری کورٹس میں ہی چلے گا، وہ بھلے طالبانی دہشتگرد ہوں یا عمرانی دہشتگرد. ٹرمپ آنے کے بعد بھی عمران خان کی اگلی منزل ملٹری کورٹ ہی ہے.
031
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 08/01/2025
‏مختصر یہ کہ ٹرمپ ٹولہ “ نیا امریکہ “ بنانے کی کوشش کرئے گا ‏۔۔یعنی اب امریکیوں کی باری ہے 😎
0172
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
WE News @wenews.pk · 08/01/2025
آنے والے پانچ دنوں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑی سزا ہونے والی ہے wenews.pk/category/lat...
011
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Karan Hariram Official @karanhariramppp.bsky.social · 09/01/2025
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے رہنما کرن ہری رام کی جیلانی ہاؤس آمد کرن ہری رام نے چائنہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ کونسل کے (C.E.O & Chairman) ارشد اقبال، (AVP) دھیرج کمار، منوج کمار سے ملاقات کی ملاقات میں پیر عزت حسین شاہ جیلانی، پیر نور شاہ جیلانی بھی موجود تھے
052
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Raza @mrazaharoon.bsky.social · 09/01/2025
#PTI - #Government #Dialogue. No harm in giving written Agenda and Demands. Intent most important for dialogue success. @mrazaharoon for @newsonepk with @essa1 @ShafqatAli125 youtu.be/T6_qzI-dUzI?... via @YouTube
youtu.be
Why Are the Distances Growing Between Government and PPP? | PPP Leader Raza Haroon Speaks Out
YouTube video by News One
011
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Raza @mrazaharoon.bsky.social · 25/12/2024
youtube.com/watch?v=sqxk...
youtube.com
011
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 24/12/2024
پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، ہمارا میزائل پروگرام 24 کروڑ عوام کا پروگرام ہے، یہ دفاعی قوت میں اضافہ کیلئے ہے،اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت ہو گی تو اپنا بھرپور دفاع کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف
thursdaytimes.com
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں
پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام کے حوالہ سے نیشنل ڈیفینس کمپلیکس اور دیگر اداروں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا میزائل پروگرام 24 کروڑ عوام کا پروگرام ہے جو ہمیں دِل و جان سے زیادہ عزیز ہے، ی...
0126
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 23/12/2024
youtube.com/live/5kJCRLu...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
0234
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 24/12/2024
امریکی پابندیاں - ایبسیلیوٹلی ناٹ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں مسترد کردیں؛ امریکہ کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں بلاجواز ہیں، ہمارا نیوکلیئر پروگرام پاکستان کی حفاظت اور دفاع کیلئے ہے۔ @thursdaytimes.com
1104
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Azizwarraich @azizwarraich.bsky.social · 23/12/2024
عمران خان پہلے کہتا تھا میں کسی چور ڈاکو کو NRO نہیں دوں گا۔ خدا کی قدرت دیکھیں جنہیی چور ڈاکو کہتا رہا ہے۔ انہی سے اب مزاکرات کر کے NRO مانگ رہا ہے۔
2267
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 23/12/2024
ہمارے کارکنوں کو ن لیگ کے ساتھ اتحاد قبول نہیں : گورنر پنجاب شاباش جیسے ن لیگ آپکے لیے کرسیاں رکھ کر بیٹھی ہے ! ان کے اپنے وزیر ، مشیر ، ارکان اور پٹواریان دھائیاں دیتے پھر رہے مگر ٹوٹلی نو لفٹ
3224
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 20/12/2024
‏جس نے انڈیا کا سر جھکایا وہ ابھی نندن ہے، جس نے پاکستان کا سر جھکایا وہ کھوتی کا بچہ ابھی اندر ہے. دوبارہ سناوں ۔۔؟😂😂😂😂
1182
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/12/2024
youtube.com/watch?v=XKPF...
youtube.com
0166
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 21/12/2024
‏کل جسٹس اظہر من اللہ نے کہا مقدمہ 2017 سے زیر التوا ہے اور ریاست حکومت لانے اور گرانے میں مصروف ہے ۔ جسٹس صاحب 26 آئینی ترمیم سے پہلے حکومت لانے اور گرانے کا کام سپریم کورٹ کررہی تھی ۔ تو سب سے پہلے ان لوگوں کو سزائیں دیں جو وزیراعظم کو پھانسی لگانے اور نااہل کرنے میں ملوث تھے
093
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 21/12/2024
متفق شاہ جی
041
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 21/12/2024
Pakistan 🇵🇰 Official Answer to The US 🇺🇸 ہمارے مشرقی پڑوس میں بہت زیادہ طاقتور میزائل کی صلاحیت کے مظاہر کو نظر انداز کرتے ہوئے، بظاہر دوسروں کے کہنے پر پاکستانی صلاحیتوں پر خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔پاکستان کی سٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد اس کی خودمختاری کا دفاع کرنا کرنا ھے
044
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 21/12/2024
‏پی ٹی آئی والے جو چند دنوں سے فیک اکاؤنٹ سے رچرڈ کی 2e میں وڑے ہوئے تھے اب 9 مئی کے مجرموں کو سزا سنائے جانے کے بعد رچرڈ کی 2e سے باہر نکل کر پٹ سیاپا شروع کریں گے۔
082
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 21/12/2024
‏2018سے ہم پاکستان کو نہ تو کوئی فوجی اور نا ہی کوئی معاشی امداد دیتے ہیں۔ اس لئے ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستانی میزائل ٹیکنالوجی پر پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اور نہ وہاں کی حکومت کو کوئی فرق پڑے گا الٹا وہاں کی عوام ہمارے خلاف ہوجائے گی، یہ غلط فیصلہ کیا گیاھے۔ امریکن ٹھنک ٹینک
073
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 21/12/2024
‏نو مئی : ایک طرف عام کارکنوں کو سزائیں سنا رہے ہیں ، دوسری طرف انصار عباسی کے ذریعے خبر دی جارہی ہے کہ پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات جاری ۔۔۔ ‏نتیجہ : صفر + صفر = صفر
062
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Karan Hariram Official @karanhariramppp.bsky.social · 21/12/2024
‏ھلو ھلو لاڙڪاڻي ھلو 27 ڊسمبر يوم شھادت شھيد راڻي محترمه بينظير ڀٽو جي 17ھين ورسي تي خراج تحسين ڪرڻ ڳڙھي خدا بخش ھلو پاران : ھري رام ڪشوري لال ميمبر صوبائي اسيمبلي سنڌ ڪرن ڪمار ھري رام اڳواڻ پاڪستان پاڪستان پيپلز پارٽي ضلع ميرپور خاص۔ ‎#VoiceofMirpurkhas
094
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
WE News @wenews.pk · 21/12/2024
جوڈیشل کمیشن اجلاس: آئینی بینچ کو 6 ماہ کے لیے توسیع دے دی گئی wenews.pk/news/257221/
011
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 20/12/2024
1185
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 21/12/2024
2014 میں ان کی جماعت میں سے کوئی توڑ پھوڑ نہیں کر رہا تھا انکی تو سرپرستی کی جا رہی تھی، اس وقت کوئی سزائیں نہیں تھیں عمران خان جیل میں نہیں تھے سول نافرمانی کا اس وقت کیوں اعلان کیا تھا؟ اس وقت سول نافرمانی کرنے والے کو سزا دی جاتی تو آج وہ دوسری بار سول نافرمانی کی بات نہ کرتا۔
083
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 21/12/2024
‏جنوبی وزیرستان : دہشت گردوں کے حملے میں فوج کے 16 جوان شھید : بڑی جنگ اور کیا ہوتی ہے ؟ ‏ریاست نے پراجیکٹ بند کرنے کی بجائے اپنا وقت اور توانائیاں پی ٹی آئی کو readjust اور reshape کرنے پر لگادیں ، موقع کی تاک میں بیٹھی ٹی ٹی پی بے قابو ہوگئی
1122
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 21/12/2024
فوجی عدالتوں نے پہلے مرحلہ میں سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، مجرمان کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد اکٹھے کیے گئے، صحیح معنوں میں مکمل انصاف تب ہو گا جب ماسٹر مائنڈ و منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا ملے گی۔ آئی ایس پی آر
thursdaytimes.com
فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو 10 سال قید بامشقت تک کی سزائیں سنا دیں
پہلے مرحلہ میں سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، مجرمان کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد اکٹھے کیے گئے، صحیح معنوں میں مکمل انصاف تب ہو گا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔
0137
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 21/12/2024
25322
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 21/12/2024
علی امین گنڈا پور رات کو اپنے علاقے میں نہیں جاسکتے : فیصل کریم کنڈی گورنر کے پی کے ، جانے انجانے میں اعتراف کررہا ہے ریاست فیل ہوگئی
0101
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 21/12/2024
پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات بےبنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ پاکستان کا سٹریٹجک پروگرام خودمختاری و قومی دفاع کا اہم جزو ہے جو تنازعات کو بھڑکانے کیلئے نہیں بلکہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
thursdaytimes.com
پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات بےبنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں، اسحاق ڈار
پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات بےبنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ پاکستان کا سٹریٹجک پروگرام خودمختاری و قومی دفاع کا اہم جزو ہے جو تنازعات کو بھڑکانے کیلئے نہیں بلکہ خطرات سے نم...
0147
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 21/12/2024
نیازی فیض ثاقب ناسور سمیت اشرافیہ کے لوگوں کو سزا دی جائے گی تو مکمل انصاف ہو گا!!!!!!!! تب تک قوم انتظار کرے گی اگر ان کو سزا نہ دی گئی تو پھر ان غریبوں کو بھی چھوڑنا پڑے گا 🙏🙏🙏🙏 ‎#SaudiaSmt ‎@OfficialDGISPR
12310
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 21/12/2024
youtube.com/watch?v=T6sh...
youtube.com
0215
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 21/12/2024
اظہر مشوانی نےٹیوٹر پراپنی عدالت لگائی ہے اور اس کےمطابق محمدحاشربےگناہ ہےجبکہ محمدحاشرخود ویڈیوزبناکر کہہ رہاہےکہ وہ ریاست پاکستان کا گنہگار ہےتحریک انتشار اور عمران نیازی منافقت کی تمام حدیں پار کرچکےہیں بےغیرتوں پرکوئی چیز اثر نہیں کرتی پاک وطن سلامت رہے تاقیامت رہے ہماری قومی پاک افواج زندہ باد
22410
Reposted by @hamidaziz.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 21/12/2024
192