Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 28/12/2024ایک سوال ہے__!! بات نا کرنے سے محبت ختم ہو جاتی ہے کیا.؟🙂💔 000
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 08/12/2024اسلام آباد اور پنجاب میں پختونوں کیساتھ جو سلوک کیا جارہا ہیں اس سے نقصان پاکستان کا ھورہا ہیں عمران خان کی نہیں 000
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 30/11/2024بنگالی غدار بلوچ غدار پختون غدار پاکستانی صرف پنجابی ہیں 020
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 27/11/2024پاک فوج زندگی کی پہلی جنگ جیت گئے مبارکباد کے مستحق ہیں 020
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 27/11/202465 ہار گئے 71 ھار گئے سیاچن ہار گئے کارگل ہار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے 💔💔 010
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 25/11/2024کسی بھی نیوز چینل کی خبر پر یقین نہ کیا جائے جب تحریک انصاف کی جانب سے اعلان نہ کیا گیا ھو تب تک اپنی جگہوں پر رہنا 000
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 24/11/2024آج کی دعاوں میں سے ایک بہترین دعاء إياك نعبد وإياك نستعين اے اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں ہمیں کامیاب کرے امین 000
Reposted by HakeemSECRET MAN @secretman1.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی ٹائیگرز اس ویڈیو کو ضرور دیکھو اور اسے Repost کر کے Viral کر دو #pti_lover #SecretMan #imrankhan 33514
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 23/11/2024پاکستان کو کیو بند کر رہے ھو کچھ تو ہیں جو چھپایا جا رہا ہیں 000
Reposted by HakeemRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024@falakjavaid1khan.bsky.social @ragnar90.bsky.social @saad33.bsky.social @sanwal110.bsky.social @faisalsiddiqui-123.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @adilrana.bsky.social @sofiapti.bsky.social @khan-official.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں 277
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 22/11/2024آرمی چیف کے سعودی عرب کی 25 ارب ڈالر پاکستان سرمایہ کاری کے وعدوں کے بعد اب اگر نوبت کراچی کے تاجروں کو اپنا پیسہ پاکستان لانے کی درخواست پہ آگئی ہے تو بہتر ہے صلح کرلیں مطیع اللہ جان 😜 011
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 22/11/2024 عمران خان کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہیں کہ آج پورا اسلام آباد بند ہیں 111
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 22/11/2024پاکستان دنیا کا پہلا ملک ھے جس کا وزیراعظم وزیر داخلہ کے ماتحت کام کر رہا ہیں 000
Hakeem @hakeemkhan.bsky.social · 22/11/2024میڈیا تو شروع ہی سے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کام کررہی ہیں لہذا انکی کسی بھی پروپگنڈا میں نہیں آنا چاہئے جب تک عمران خان باہر نہ اجائے 000