آج 190 ملین پاؤنڈ کیس کی تاریخ تھی
عدالت میں کیا ہوا، کسی صحافی، کسی میڈیا نے رپورٹ نہیں کیا۔
اگر یہی 190 ملین پاؤنڈ کیس ن لیگ کے خلاف ہوتا
تو عمران خائن نے پراپیگنڈہ کرنے کیلئے کم از کم 6 وزیروں کی ڈیوٹی لگائی ہونی تھی
جو ہر گھنٹے بعد پریس کانفرنس کرکے انہیں چور ڈاکو کہیں