Sign in

Muqsood Gujjar

@khawer46.bsky.social
58 followers 43 following 7 posts

Democracy is the best revenge

PostsRepliesMedia
Muqsood Gujjar @khawer46.bsky.social · 18/11/2024
ن لیگ کے ساتھ پیپلز پارٹی کا اشتراک پارلیمنٹ کے تسلسل کیلئے ھے اس کے غلط اقدامات کی سپورٹ کیلئے نہیں
010
Muqsood Gujjar @khawer46.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیو کو ادھر ایلون کے بوٹوں کی سپورٹ نہیں مل سکے گی
053
Muqsood Gujjar @khawer46.bsky.social · 18/11/2024
یوم تاسیس
010
Muqsood Gujjar @khawer46.bsky.social · 18/11/2024
شہید رانی
020
Reposted by Muqsood Gujjar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
3166115
Muqsood Gujjar @khawer46.bsky.social · 18/11/2024
بھٹو ازم کوئی درآمد شدہ فلاسفی نہیں ھے یہ زمین زادوں کی اجتماعی سوچ ھے کسان مزدور تاجروں سمیت مذہبی رواداری کے پیروکار اس کا ماخذ ہیں اور طاقت کا سر چشمہ عوام اس کا سلوگن ھے
010
Muqsood Gujjar @khawer46.bsky.social · 18/11/2024
شہریار خاور
010
Muqsood Gujjar @khawer46.bsky.social · 18/11/2024
محبت فاتح عالم
000