جب سے ہوش سنبھالا ہے!!!
ایک ہی راستے کا چناؤ کیا ہے اور وہ یے قافلہ حق ؛ قافلہ دیوبند جمعیت علمائے اسلام!!!
اے خالق کائنات تو ہی گواہ رہنا!! ہم نے کبھی خیانت نہیں کی ہے!! اور انشاءاللہ زندگی بھر اسی قافلے کیساتھ اپنی آپ کو جوڑا رکھونگا!!!
آئیں ہمارے قافلے میں شامل ہو جائیں اور اپنا مستقبل محفوظ کر ے