Agha khan @gul13.bsky.social · 25/11/2024*_عمران خان سے جُڑی ہر چیز، ہر بات ایک نیا ٹرینڈ بن جاتی ہے، دولہے اور دلہن کا کنٹینرز کے ساتھ فوٹو شوٹ۔۔!!_*🔥🫶 141
Agha khan @gul13.bsky.social · 24/11/2024📍پولیس میانوالی والے قافلے سے لڑ رہی تھی کہ پیچھے سے مروت کا قافلہ آ گیا پھر پولیس بیچ میں پھنس گئی اور پولیس نے کھیتوں میں بھاگ کر جان بچائی نظارہ کیجئیے 033
Agha khan @gul13.bsky.social · 24/11/2024ارادے جن کے پختہ ہو نظر جن کی خدا پر ہو طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے۔ 110
Agha khan @gul13.bsky.social · 22/11/2024ایک قیدی نے کہا تھا کہ میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ہو جائے گا، اور آج دیکھ لیا سب کچھ بند ہو گیا۔ عمران ریاض 010
Agha khan @gul13.bsky.social · 22/11/2024کیا بشرا بی بی کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ھیں؟ 020
Agha khan @gul13.bsky.social · 22/11/2024بہت جلد خان 2 تہائی اکثریت سے واپس آ رہا ھے اور ہر طرف اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ کی آواز گونجے گی۔ کا شف عباسی 030
Reposted by Agha khanPTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 21/11/2024#PTI_Followers فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social 103523
Agha khan @gul13.bsky.social · 21/11/2024قاضی فائز عیسٰی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے پر اوریا مقبول جان کو گرفتار کروا کر جیل میں رکھوایا اج قاضی لندن کی سڑکوں پر دن را ت ذلیل ہوتے ہوئے لعنتیں وصول کر رہا ہے اور اوریا مقبول جان کو ہزاروں لوگ پھول پہنا رہے ہیں اظھرمشوانی 010
Agha khan @gul13.bsky.social · 21/11/2024Sabir shakar bai ap kese hn Tek hn Allah se Dua ha ap hamesha Tek awr Khush rahen 000