Reposted by Farman khattak★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 11/01/2025@kingsman959.bsky.social @fu38745.bsky.social @saidjui.bsky.social @maazyousaf.bsky.social @arsalan1472.bsky.social @amirnawazjui.bsky.social @moneezzekhan.bsky.social @geelani.bsky.social @maliktariq.bsky.social @asifji.bsky.social @mschma.bsky.social @sajjadpmln.bsky.social @ibasit.bsky.social 2/3 111
Farman khattak @fu38745.bsky.social · 07/12/2024کل بروز اتوار 8 دسمبر اسرائیل مردباد کانفرنس ہوگا رنگ روڈ نزد مفتی محمود مرکز پشاور 031
Farman khattak @fu38745.bsky.social · 19/11/2024جمیعت علماء اسلام کے خلاف علماء کے خلاف مسجد ممبر و محراب کے خلاف مختلف قسم کے پرپگنڈے ہوں گے لیکن ہم نے کھڑا ہونا ہے ان لوگوں کا سامنا کرنا ہے اور ان کے جو عزائم ہیں اس کو ناکام کرنا ہے #JamaitUlemaeIslam 051
Farman khattak @fu38745.bsky.social · 19/11/2024جمیعت علماء اسلام کے ساتھیوں ہمیں اگے بڑھنا ہے اپنے غلطیوں سے سیکھ کے اگے ہم نے بڑھنا ہے رکنا نہیں ہے ہم سب کے کندھوں پر ایک باری ذمہ داری ہے جو انشاءاللہ ہم اخری سانس تک نبھائیں گے اور ہمارے اکابروں نے جو قربانیاں دی ہیں اس قربانیوں کا ہم نے لاج رکھنا ہے #JamaitUlemaeIslam 053
Farman khattak @fu38745.bsky.social · 19/11/2024جمیعت علماء اسلام ایک عالمگیر تحریک ہے.. #JamaitUlemaeIslam 020
Farman khattak @fu38745.bsky.social · 19/11/2024 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے ساتھ ہی خیر خیریت سے ہوں گے انشاءاللہ ہر فورم پر جمعیت علماء اسلام کا اواز دنیا کے ہر کونے تک پہنچ گے #JamaitUlemaeIslam 010
Farman khattak @fu38745.bsky.social · 18/11/2024جب خاک سے بنایا ہے انسان کو اور پھر خاک بن جائے گا پھر ہم سب کو تکبر نہیں کرنی چاہیے عاجزی کرنی چاہیے 040
Farman khattak @fu38745.bsky.social · 18/11/2024میں نے اج جوائن کیا ہے میں جمیعت علماء اسلام کو سپورٹ کرتا ہوں 010