Sign in

NAzi$h

@mschma.bsky.social
455 followers 147 following 183 posts
PostsRepliesMedia
NAzi$h @mschma.bsky.social · 31/08/2026
تیرے حال پر تیرے خیال پر تجھےناز تھا تو وہ تھا غلط (خودکلامی)
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 16/08/2026
تو جانتا ہے میرے اللہ میرے دل کا ہر اک فیصلہ میری زات کس کے حصار میں میرے دل کا کون بادشاہ میری زندگی کی اک سحر۔ تمام عمر کا حاصل اک چہرہ پھر آج یہ سب کیا ہوا مجھے مصلحتوں کی دیوار میں کیوں وقت نے پھر سے چن دیا
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 16/06/2026
خدا جانے یزیدیت کب فناہ ہو گی
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 15/12/2025
سراپا درخواست گزار ہوں میں تیری رحمت کی امید وار ہوں میں تو مالک خالق کائنات ہے یا رب میں کیا ہوں کچھ بھی تو نہیں فقط اک عرضی کے جیسی تحریر اک آہ ہے جو سینے میں فناہ ہے یقیناً مقبول ہے تیری بارگاہ میں زندہ ہو گی جب زندگی ملے گی جنت نے تیری جنت میں پناہ لی ہے سپرد خدا میں اور میری جنت الکیف
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 30/07/2025
جن کی نظر ہو اہداف پہ مسلسل وہ نہیں چاہتے گفتگو میں تسلسل
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 11/07/2025
مجھ سے بچھڑا ہوا بچھڑ گیا صاحب دل کے ٹکڑوں پر گہری ضرب لگی صاحب تیرے بغیر میرے بغیر کوئی نہیں مرتا سب باتیں جھوٹی ثابت ہو گئیں صاحب
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 11/07/2025
زندگی گر الزام ہے تو الزام ہی سہی وقت کا انتقام ہے تو انتقام ہی سہی ہمیں تنکوں سے مات دینا رب کی مرضی اسکی مرضی میرا انجام ہے تو انجام ہی سہی
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 23/06/2025
کرچیاں ہیں جناب جہان والو جنہیں دل سمجھ کر توڑتے ہو
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 12/06/2025
نا منزلوں کو ہم نا راہ گزر کو دیکھتے ہیں عجیب سفر ہے ہم بس سفر کو دیکھتے ہیں
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 04/06/2025
مرد اپنی عورت کے لئے حدود طے کرتا ہے جبکہ دوسری عورتوں کو لامحدود حد تک آزاد دیکھنا پسند کرتا ہے
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 21/04/2025
خود شناسی فریب ہے کون جیا ہے یہاں مرنے سے پہلے
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 21/04/2025
جو میری آنکھوں سے خواب دیکھوتواک شب نا سو سکو گے لاکھ چاہو نا ہنس سکو گے ہزار چاہو نا رو سکو گے
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 21/04/2025
ہم اپنے شہر کو بڑے غور سے دیکھتے ہیں خوشبو ہے لہو کی نظر کچھ نہیں آتا
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 21/04/2025
جانے کس سمندر میں ڈوب کر مرے ہیں انتہا کی پیاس ہے میسر قطرہ نہیں پانی کا
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 21/04/2025
آزما خود کو اور صبر کو مقام دے تیری آزمائش تو بہرحال تیری ہی ہے
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 14/04/2025
پیغمبروں ولیوں اپنے پیاروں سے ملاقات کرنے والے رب ذوالجلال والاکرام تیرے معیار سے تیری پسند کی چاہ سے نچلے درجےپہ ہم کیسے ملیں گے تجھ سے
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 14/04/2025
ہار سے ہارے ہوؤں میں دیکھتے ہیں خود کو ابھی مقام زندگی ہے حشر میں ہم کہاں ہونگے
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 10/04/2025
بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مُجھے گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 03/04/2025
بہت ساری جگہوں پر آپ کے خاص ہونے سے زیادہ ضروری آپ کا ہونا ہوتا ہے
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 03/04/2025
انعام میں الزام خوش بخت ہیں ہم
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 03/04/2025
اک مخلصی تھی پاس اپنے اسی گناہ نے مفلس بنا دیا
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 25/02/2025
محفلیں جہاں کی ہمیں راس ہی نا آئیں شاید یہ دنیا داری ہمیں نبھانی نہیں آئی
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 24/02/2025
حق کی تلاش میں بھٹکا ہوا انسان کہیں ألجھا کہیں بکھرا کہیں ٹکرے ہوا انسان تیرے فضل وکرم پہ نظریں جمائے بیٹھا ہے بے بس لاچار خطاکار عبادت گزار انسان
000
NAzi$h @mschma.bsky.social · 24/02/2025
عورت اور مرد کے بیچ ریسپکٹ کا رشتہ آپ لاکھ کوشش کر کے دیکھ لیں نہیں ہو سکتا
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 22/02/2025
جے کر تیرا غم مناواں تے مر جاواں یا فیر تیرے تے مٹی پا پل۔پول جاواں پر توں کوئی پلن والی گل وی تے نئیں سیں توں ہی دس دے ہنڑھ میں کیڑے پاسے جاواں ہساں روواں نا کرلاواں بس تکدی جاواں لوکاں نو وکھان لئی کد تک ہسدی جاواں
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 14/02/2025
اس نے مجھے مسیحا سمجھ لیا جبر میں نے کئی بار کہا مریض ہوں میں
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 12/02/2025
کہنی ہے مجھ کو ایک بات آپ سے یعنی کہ آپ سے آپ کے شہر وصل میں لذت ہجر بھی گئی
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 10/02/2025
حاسد پر جتنے مرضی احسان کر لو وہ دل سے ہمیشہ آپکا دشمن رہے گا
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 10/02/2025
بیقدروں کو اپنا سایہ بھی میسر نا ہونے دیں تعلقات معاہدے نہیں ہوتے لہذا جو جہاں بچھڑنا چاہے اسے وہیں سپرد خدا کر دیں
120
NAzi$h @mschma.bsky.social · 10/02/2025
ضمیر بیچ کر لشکر کے ساتھ کھڑے ہونے سے ضمیر بچا کر اکیلا کھڑاہونا لاکھ بہتر ہے
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 10/02/2025
اختلاف ہمیشہ بہادر اور اصول پرست لوگ رکھتے ہیں مفاد پرست اور لالچی لوگ چمچہ گیری چاپلوسی میں زندگی گزار دیتے ہیں
020
NAzi$h @mschma.bsky.social · 07/02/2025
آ دیکھ میری آنکھ کے پتھر بنے آنسو سمندر میں ڈوبا سنگ مرمر ہو جیسے
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 05/02/2025
تیری قدرت سے محبت کی ہے ہم نےزندہ رہنے کی فقط کوشش کی ہے تیری پسند نا پسند کے بھنور میں مٹ کر ہم نے ناجانے کہاں کہاں پہ غفلت کی ہے خواہشوں کی سرد لاشوں پر چپ چاپ کھڑے ہو کر ہم نے اپنے لئے تجھ سے دعائے مغفرت کی ہے
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 03/02/2025
مت دیکھ میری پیاس ابن آدم تو اپنی لہریں أٹھا اور چلتا بن
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 03/02/2025
ہمارے مذہب میں ہیومن رائٹس سے متعلق اتنا آگاہ کردیا گیا ہےکہ میرا نہیں خیال مزید کچھ گنجائش باقی ہےجس مذہب میں اگر آپ اچھا کھا رہے ہیں تو اسکی تشہیر منع ہے خوشبو تک نا پہنچے کسی ایسے کی طرف جسے وہ چیز میسر نہیں اچھا پہن رہے ہیں تو عاجزی انکساری پر توجہ دیں
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 03/02/2025
رستہ ہے نا راہ گزر جانے وہ ملیں کدھر زندگی مسلسل سفر تھکا ہارا تنہا مسافر
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 02/02/2025
تیرے بندوں کے بنائے گناہ گار کا کیا ہو گا مالک جو تیری طلب مٹا دے اس پرہیزگار کا کیا ہو گا مالک تیری عبادت میں ڈوبا ہوا شخص اگر کئی مسافروں کا شوق سفر مٹا دے ایسے اعلی افکار کے علم دار کا کیا ہو گا مالک لوگ کب سے اک دوجے کو مرتا ہوا دیکھ رہے ہیں سجدہ ریز کلیجے چبانے والے کا کیا ہو گا آخر
020
NAzi$h @mschma.bsky.social · 02/02/2025
گاڑ دیئے گئے ہیں زمین میں کچھ اسطرح چھاؤں دیکر دھوپ سہیں گے عمر بھر
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 28/01/2025
اڑتی ہوئی دھول گرد آلود فضا کچھ بھی تو دکھائی نہیں دیتا بند کھڑکیاں دروازے حبس بے بہا زندگی تو نہیں لگتی یہ قبر ہے کیا
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 24/01/2025
یوں تو ہیں مقدر کے سکندر آپ پر حرکتیں ہیں خانہ خرابوں والی
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 24/01/2025
برسے جو بارش تو ان آنسوؤں کو پناہ ملے گی گر بادل گرج جائیں توسسکیوں کو راہ ملے گی
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 23/01/2025
میں اعتماد ہوں آپ مجھ پہ عدم اعتماد کر سکتے ہیں مخلص اور مختصر ہوں آپ سزا دے سکتے ہیں اتنی سخت دھوپ ہے دنیاداری میرا تو سایہ بھی نہیں نظر آتا کتنا اچھا ہے میرے رب کا فیصلہ آپ مجھے رد کر سکتے ہیں
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 22/01/2025
بے تکلفی میں بھی تکلف برتتے رہے ہمیشہ تھوڑا سا ناز بھاری رہابہت سارے غم پر
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 22/01/2025
حسد بغض سے پاک ہوں میں اپنے لئے خاص ہوں
010
NAzi$h @mschma.bsky.social · 21/01/2025
بڑے سکون سے ہر شخص اک عذاب میں ہے
030
NAzi$h @mschma.bsky.social · 21/01/2025
سن۔منافقت تجھ سے نفرت ہے
130
NAzi$h @mschma.bsky.social · 20/01/2025
میں دعا بدست ہوں اے خدا کوئی خاص شے مجھے عام دے
110
NAzi$h @mschma.bsky.social · 20/01/2025
سنو۔بے سبب اداس ہوتا نہیں کوئی یونہی تو بد حواس ہوتا نہیں کوئی زخم روح تک چیر جائیں جبھی تو گھٹ گھٹ کے دن رات روتا ہے کوئی
120
NAzi$h @mschma.bsky.social · 19/01/2025
تیرے حال پہ تیرے خیال پہ تجھے ناز تھا تو وہ تھا۔۔۔۔۔غلط
120
NAzi$h @mschma.bsky.social · 19/01/2025
اب ضد نا کر دل بے خبر کہ پس ہجوم ستم گراں ابھی کون تجھ سے وفا کرے ابھی کس کو فرصتیں اسقدر کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں تیرے حق میں خود سے دعا کرے
271