geelani.bsky.social @geelani.bsky.social · 22/11/2024اچھے دن آتے ہی جا رہے ہیں کالے بادل چھٹ رہے ہیں پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ کی حد عبور کرنے میں صرف ایک 615 پوائنٹ پیچھے ہے آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 99385 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے 000
geelani.bsky.social @geelani.bsky.social · 22/11/2024قال النبي ﷺ "إنَّ مِن أفضَلِ أيَّامِكم يومَ الجُمعةِ، فأكْثِروا عليَّ الصلاةَ فيه" نبی رحمت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دنوں میں جمعہ کا دن بڑی فضیلت والا ہے پس اس دن مجھ پہ کثرت سے دور پڑھا کرو ۔ اللهم صل وسلم وبارك على نبيك العظيم الرؤوف الرحيم و على آله واصحابه اجمعين 000
geelani.bsky.social @geelani.bsky.social · 19/11/2024قال رسول الله ﷺ : إنَّكُمْ سَتَلْقَوْنَ بَعْدِي أُثْرَةً، فَاصْبِرُوا حتَّى تَلْقَوْنِي علَى الحَوْضِ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: ”میرے بعد تم پر دوسروں کو ترجیح دی جائے گی ( فضیلت دی جائے گی ) ۔ اس لیے صبر سے کام لینا، یہاں تک کہ مجھ سے حوض پر آ ملو 010
Reposted by @geelani.bsky.socialSamina Hafeez Malik @malckani.bsky.social · 19/11/2024وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. 032
Reposted by @geelani.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 1819681