Sign in

فرحان الحق کیانی

@farhankiyani.bsky.social
207 followers 11 following 14 posts

President PMLN Youth-Wing, Riyadh Region(Saudi Arabia ), Information Secretary, PMLN Youth Media Team, Saudi Arabia

PostsRepliesMedia
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29453155
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
44394119
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
1017760
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
جس شخص کی گھریلو حالت یہ ہے کہ پہلی بیوی دوڑ گئی دوسری دوڑا دی گئی تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں باپ کرپشن میں پھڑیا گیا ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی اور وہ شخص امت مسلیمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے جو پاکستان بچائے گا
1523868
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
915249
Reposted by فرحان الحق کیانی
Bluesky @bsky.app · 19/11/2024
📢 App Version 1.94 is rolling out today (1/5) A new release to go along with 20 million users! Open this thread for details. 🧵
Bluesky 1.94. Improvements: Redesigned settings screen. New animations when viewing images. Imported images now clearly indicate that they were imported. Fixes: Lots of performance improvements!
2278688607534
فرحان الحق کیانی @farhankiyani.bsky.social · 19/11/2024
000
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
38621169
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1131292
فرحان الحق کیانی @farhankiyani.bsky.social · 19/11/2024
010
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
517463
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
سکالرشپ سکیم میں 65 یونیورسٹیوں، 359 کالجز اور 12 میڈیکل کالجز کے طلباء نے اپلائی کیا، ترجمان 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام، تعلیم دوست وزیراعلی کا شاندار اقدام ہے، ترجمان سکیم کے تحت 68 ڈسپلن/ مضامین کے طلباء کو سکالر شپ دی جائے گی، ترجمان
36326
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم
1222681
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق ہر سال 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ ملے گی،ترجمان سکالر شپ سکیم میں انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرام کے طلباء کی 4 سے 5 سال تک کی مکمل ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی،ترجمان سکالر شپ پروگرام سے 22 سال سے کم عمر اور 3 لاکھ سے کم آمدن والے پنجاب کے شہری مستفید ہو سکیں گے،ترجمان
05327
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
2236685
Reposted by فرحان الحق کیانی
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب" جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، "Absolutely Not"
29029
Reposted by فرحان الحق کیانی
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 19/11/2024
حکومت پنجاب کا مستقبل میں ممکنہ غذائی بحران سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا فیصلہ زرعی رقبوں پر ہاؤسنگ کالونیز اور کمرشل عمارتوں کی تعمیر روکنے کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت ۔
2275
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
2034698
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا ‏ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے
1937499
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے ‏پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
12399105
فرحان الحق کیانی @farhankiyani.bsky.social · 18/11/2024
@cmmaryamnawaz.bsky.social شیر باپ کی شیرنی بیٹی
053
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1521384
Reposted by فرحان الحق کیانی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
فرحان الحق کیانی @farhankiyani.bsky.social · 18/11/2024
سلائی بلیو ویکھ کے اپنے زمانے کئ سلائی ویز یاد او گئی
000
Reposted by فرحان الحق کیانی
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 17/11/2024
انشاء اللہ اب "سکائ بلیو" پر بھی لنگڑے شیطان کی حسبِ توفیق منجی ٹھوکی جایا کرے گی🥳🥳
1913019
Reposted by فرحان الحق کیانی
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 17/11/2024
تھوڑی تھوڑی دیر بعد فالو بیک کر رہا ہوں تا کہ آتے ہی اکاؤنٹ فارغ نہ ہو جائے کوئ لمٹ نہ لگ جائے کوئ وائلیشن نہ ہو جائے احباب تھوڑا صبر رکھیں سب کو پیار ملے گا🥰
3015725
Reposted by فرحان الحق کیانی
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎
10346266
Reposted by فرحان الحق کیانی
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
30464109
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے ‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
16443122
Reposted by فرحان الحق کیانی
HANGMAN PAGE @hangmanpage.bsky.social · 18/11/2024
“hey hangman you promised us pics of plants, this is just a bunch of leaves what gives?” newsflash dumbass, leaves IS plants. leaves provide winter shelter for insects like lightning bugs and butterflies, fertilize the soil, and are a pain in the ass to move anyway so just leave them where you can
a pic of leaves on the ground.
21261771107
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا کسی بھی لمحہ فیصلہ ائے گا فیض پھٹے پر اور عمران خان گھوڑے پر چڑھ جائے گا اسی لئے 24 نومبر کی کال دی گئی ہے
1625576
Reposted by فرحان الحق کیانی
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 18/11/2024
ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر قادیانی کی ”ی“ تک منکرین ختمِ نبوت پر لعنت بیشمار #عقیدہ-ختم-نبوت-زندہ-باد
1269
فرحان الحق کیانی @farhankiyani.bsky.social · 18/11/2024
‏قلات میں بی ایل اے کے دہشتگرد گرفتار
011
فرحان الحق کیانی @farhankiyani.bsky.social · 18/11/2024
‏پیرنی عدالت میں پیش ہی نہیں ہورہی ‏پشاور سے کون گرفتار کرکے لائے گا؟ ‏آج بھی توشہ خانہ کیس میں فرد جُرم نہ لگ سکی۔ اور سماعت پھر ملتوی ہو گئی ‏ دوسری طرف جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم لگنے یا نہ لگنے کی تاریخ پچیس نومبر ‏کپتان کی کال چوبیس نومبر۔۔۔
010
Reposted by فرحان الحق کیانی
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 18/11/2024
Join Us
4419169
Reposted by فرحان الحق کیانی
Bluesky @bsky.app · 16/11/2024
Another day, another million new people have joined Bluesky! 18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️
646623547216491
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
21528152
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا
33428109
فرحان الحق کیانی @farhankiyani.bsky.social · 18/11/2024
‏لکھ دی لعنت ۔۔۔۔ ان حرامیوں نے عمران کا علیحدہ دین بنا لیا ہے ۔۔ استغفراللہ
132
فرحان الحق کیانی @farhankiyani.bsky.social · 18/11/2024
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
000
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب ‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
1941886
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
قوم یوتھ سوتروں کے انوسار 24 نومبر کی رات عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے اور حافظ فیض کی تھاں یعنی جیل اور فیض حافظ کی تھاں یعنی چیف بن جائیں گے منسور شاہ چ ج بن جاویں گے اور لون لیگ کوٹ لکھ پت اور پپل پالٹی سینٹرل جیل کرانچی اپڑ جاوے گی جبکہ مولانا کو بھی تُن تن دیا جائے گا ‏😂
2426549
Reposted by فرحان الحق کیانی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں ویلکم
4036289
Reposted by فرحان الحق کیانی
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم خدمت اور کارکردگی کی سیاست
2527189
Reposted by فرحان الحق کیانی
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کے حق میں بولنے والے اسرائیلی، امریکی، بھارتی اور انکے ٹکروں پر پلنے بیرون ممالک میں بیٹھے یوتھیئے، ڈالر خور یوتھیوبرز اور عقل و شعور سے فارغ خبط الحواس فتنہ عمرانی کے پیروکار، کوئی بھی غیرت مند سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والا ان انتشاریوں کیساتھ کھڑا نظر نہیں آئیگا
15627
Reposted by فرحان الحق کیانی
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان" شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
415664
فرحان الحق کیانی @farhankiyani.bsky.social · 18/11/2024
نواز شریف ❤️❤️
021