یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 20/11/2024میں گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مُحمّد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ھیں اور آپﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ھے اور نہ آئے گا ، بیشک حضرت مُحمّد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم خاتم النبیّینﷺ ھیں 0101
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 20/11/2024آخر وہی ہوا جس کا کہہ رہے تھے فائنل کال واپس لے لی گئی، یوتھیوں کو دیا گیا اڈوانس واپس کرنے کی اپیل لیکن یوتھئے ایڈوانس لے کر روپوش 🤔 قیادت پریشان 091
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 20/11/2024یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں سب دوست ایمانداری سے فالو کریں اور فالو بیک دیں یہاں آپ اچھی پوسٹیں کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں 🙏🏻 0152
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 20/11/202424نومبر کوکیا ہو گا ۱- دھواں دارجلسہ ہو گا اور واپسی ۲-جلسہ اور ایک روزہ دھرنا ۳-ہومیوپیتھی سا جلسہ ہو گا اسلام آباد سے باہر ۴- یا ماردھاڑ اور واپسی ؟ 030
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 20/11/2024وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 031
Reposted by یوزارسیف Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/11/2024 تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔ 713967
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 20/11/2024فیصل آباد عدالت میں پیشی پر آئے تحریک انتشار کے 4 کارکنان احاطہ عدالت ست گرفتار ملزمان 9 مئی کے واقعے میں ملوث تھے ، اور ملزمان کافی عرصے سے مفرور 062
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 19/11/2024ایکس سے بلو سکائی پہ آنے والی کئی شخصیات سیلیبرٹی ٹائپ دانشور ٹائپ ارسطو ٹائپ ابو الحیثم اولاد ٹائپ ابن بطوطہ جانشین ٹائپ فرعون اولاد ٹائپ شداد اولاد ٹائپ جن کے دماغ میں ایکس کا خناس موجود ہے سن لیں بلا سکائی کا ایک اصول یاد رکھیں یا فالو کے بدلے فالو ہے بڑی شے ہیں تو ایکس پہ ہیں یہاں نہیں 3102
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 18/11/2024اس پلیٹ فارم پر اصل امتحان انکا ہے جنہوں نے ٹویٹر استعمال ہی تب کرنا شروع کیا جب وہ 280 حروف کی قید سے آزاد ہو چکا تھا.. 081
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 18/11/2024آتشِ چشم کا مسکن ہے تہِ جِھیل کہیں عشق چنگاری فقط بوند سے جَل جاتی ہے گوشِ گُمنام میری سُنتا ہے ہر سرگوشی غیبی لہجے سے میرے دِل میں غزل جاتی ہے 051
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 18/11/2024ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر قادیانی کی ”ی“ تک منکرین ختمِ نبوت پر لعنت بیشمار #عقیدہ-ختم-نبوت-زندہ-باد 1269
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 18/11/2024جس جس نے وہاں فالو کیا ہوا تھا اکاؤنٹ بڑا ہو یا چھوٹا اگر یہاں بھاؤ دکھایا دو تین دن لحاظ رکھنا ورنہ انفالو کر دینا۔۔ پھر نا کہنا بتایا نہیں 1111
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 18/11/2024بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صِرف اِس لیے کہ تعلقات قائم رہیں درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذِلّت اور بے قدری کی انتہا ہے.. 070