Sign in

fareedkhan345.bsky.social

@fareedkhan345.bsky.social
279 followers 228 following 2 posts
PostsRepliesMedia
fareedkhan345.bsky.social @fareedkhan345.bsky.social · 30/11/2024
030
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024
‏میں اپنے تحریک انصاف کے کارکنوں کی کیساتھ کےجانے والےبربریت کومسترد کرتاہوں اورانکی مذمت کرتاہوں مفتی اسد محمود
1137
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 29/11/2024
‏خان صاحب۔ انہوں نے آپ کو قید کر کے پاکستان پر گولیاں چلائیں !! 💔
14015
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 28/11/2024
55325
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024
❤️❤️
08740
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 29/11/2024
برطانیہ کے نائب وزیر برائے خارجہ امور ہمیش فالکنر نے اسلام آباد سے جانی نقصان کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ہمیں ان رپورٹس پر بھی تشویش ہے کہ متعدد صحافی لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان بھی شامل ہیں۔
24124
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
17264127
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024
‏صحافی مطیع اللہ جان کی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کی مذمت کرتا ہوں،شہباز شریف/نامعلوم نے اسلام آباد کوصحافیوں کیلئے گوانٹاناموبے بنادیا ہے۔مطیع اللہ جان کا جرم صحافت ہے،حقائق عوام کے سامنے لانا ہے
52812
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Finch a Bit @mapsgal.bsky.social · 28/11/2024
Troubling heavy handed tactics of Pakistani police in Islamabad yesterday against innocent unarmed protesters rallying to free Imran Khan. Most of them walked-biked for days to get there, including kids, old folk, women. Video shows police throwing an unarmed man praying off set of high containers 😱
46322
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
9 مئی کو بے جان عمارتوں کا ماتم کرنے والے اج انسانوں کی لاشوں پر ہنس رہے ہیں 💔😭
012
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Maaz Saleem @maazsaleem.bsky.social · 27/11/2024
یہ فلسطین نہیں ہے یہ پاکستان ہے جہاں رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنا نشانہ چیک کر رہی ہے۔ #IslamabadMassacre
124
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 27/11/2024
23122
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
انٹرنیشنل میڈیا CNBC کی اسلام آباد قتل عام پر رپورٹ دل دہلا دینے والے مناظر
23834
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 26/11/2024
طالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ مراد سعید
063
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Dilawar khan swati @dilawar711.bsky.social · 26/11/2024
شدید شیلنگ جاری لیکن تحریک انصاف کے کارکنان ڈی چوک میں داخل ہو گئے ، ویڈیو
095
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Rizwan_Ali_Baloch @rizwan-ali-baloch.bsky.social · 26/11/2024
بشری بی بی کا D چوک پہنچ کر وکٹری کا نشان !✌❤️
12113
Reposted by @fareedkhan345.bsky.social
Aleema Khan @aleemakhanum.bsky.social · 25/11/2024
Islamabad toll plaza
25320