Sign in

Faiza Kashif

@faizakashif.bsky.social
527 followers 364 following 9 posts
PostsRepliesMedia
Faiza Kashif @faizakashif.bsky.social · 02/12/2024
Smile!
031
Reposted by Faiza Kashif
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 01/12/2024
‏وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کے تحت چیئرمین PTA کی سربراہی میں جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کردی گئی ٹاسک فورس ریاست کے خلاف مذموم پروپیگنڈا کرنے والے افراد کی شناخت کرےگی ٹاسک فورس FIA آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلیجنس کےافسران بھی شامل ہیں ٹاسک فورس دس دنوں میں رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی
0111
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024
تحریک انصاف عمران خان کی بیڑیوں میں مزید پتھر ڈالتی جارہی ہے اور انکے معاملات درست ہوتے نظر نہیں آرہے۔
0205
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024
اسلام آباد واقعہ کے بعد بشریٰ بی بی کی تحریک انصاف کے سیاسی امور کے بعد کنارہ کشی ہوجائیگی، شیر افضل مروت
02813
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024
شیرافضل مروت؛ مشعال یوسفزئی تین مہینے سے وزیر تھیں جو ایک صاف ستھرے کردار کی حامل خاتون ہیں انکے پاس تو کوئی محکمہ نہیں تھا ابصار عالم؛ محکمہ تو فرح گوگی کے پاس بھی کوئی نہیں تھا 😎
03919
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024
مشعال یوسفزئی نے جو انٹرویو دیا اور اس میں جو باتیں کیں وہ بشریٰ بی بی کےا یما اور حکم پر دیا تھا، شیر افضل مروت جس پاداش میں مشعال یوسفزئی کو برطرف کردیا گیا
04417
Reposted by Faiza Kashif
muzamil @muzamil.bsky.social · 01/12/2024
‏بی بی سی کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی
16334
Faiza Kashif @faizakashif.bsky.social · 28/11/2024
شاعر : سعید
020
Faiza Kashif @faizakashif.bsky.social · 23/11/2024
شاعر۔ محمد احمد بن راشد
161
Reposted by Faiza Kashif
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 23/11/2024
اگر آپ چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اندر آئین قانون کی بالادستی رہے آئین قانون کے مطابق پاکستان چلے تو پھر آپ کو 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ کرنا پڑے گا پھر آپ کو 9/10 مئی کے مجرموں کو فیصلہ کرنا پڑے گا جو ڈیڑھ سال سے نہیں ہو رہا۔
1248
Faiza Kashif @faizakashif.bsky.social · 23/11/2024
نماز جنت کی کنجی ہے!
041
Reposted by Faiza Kashif
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی کا خود کش حملہ
212128
Reposted by Faiza Kashif
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 22/11/2024
تحریک انصاف کا احتجاج ! پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں چاروں اطراف سے آنے کا پلان ! حکومت نے اسلام آباد کو چاروں اطراف سے سیل کردیا ! مارگلہ روڈ بھی بند ! تین منزلہ کنٹینرز کو مارگلہ ایونیو پر ویلڈنگ کے ذریعے مضبوطی سے رکھی جائے گی ! مارگلہ ایونیو پر خندق بھی کھودی جائے گی۔۔!!
062
Reposted by Faiza Kashif
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 22/11/2024
‏احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
1268
Reposted by Faiza Kashif
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 20/11/2024
‏اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
1231051
Reposted by Faiza Kashif
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔
414435
Reposted by Faiza Kashif
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 19/11/2024
ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گنڈاپور وزیرداخلہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھا ہُوا ہے۔۔۔ باقی صرف کپتان کو خُوش کرنے اور یُوتھیوں کو بے وقوف بنانے والی سیاست ہے!
95811
Reposted by Faiza Kashif
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
Reposted by Faiza Kashif
Khawaja Saad Rafique @khawajasaadrafique.bsky.social · 19/11/2024
القرآن الکریم
061
Reposted by Faiza Kashif
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 19/11/2024
‏ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيــْكُم صبح بخیر✨ الله رب العزت آپکو کبھی غم، دکھ اور پریشانی میں مبتلا نہ کرے۔ دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرماۓ۔ الله تعالی کی رحمت شبنم بن کر ہمارے گلستان حیات پر ہمیشہ برستی رہے. الہی آمین .
یا علی ع
5324
Reposted by Faiza Kashif
Maham Ali 🇵🇰 @mahamali.bsky.social · 18/11/2024
1632147
Reposted by Faiza Kashif
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!! اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔ ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔
14217
Reposted by Faiza Kashif
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
بشری بی بی کی آڈیو کال لیکڈ۔ 3
2257
Reposted by Faiza Kashif
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
بشری بی بی کی آڈیو کال لیکڈ۔ 2
2289
Faiza Kashif @faizakashif.bsky.social · 18/11/2024
120
Reposted by Faiza Kashif
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
30464109
Faiza Kashif @faizakashif.bsky.social · 18/11/2024
040
Reposted by Faiza Kashif
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
بشری بی بی کی آڈیو کال لیکڈ۔ 1
1117467
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024
سو بندوں کیلئے ہزار بندے روکنے کیلئے لگا دیے جاتے ہیں۔ ایک قیدی کا ذکر تو آپ کرتے لیکن دوسرے قیدی کا ذکر نہیں کیا جاتا جو اصل میں سہولتکاری دیتا رہے اور جس اسکے خلاف ثبوت ملے اسے گرفتار کرلیا گیا، میاں جاوید لطیف
45322
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024
جس حساب سے تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کو ٹارگٹ دیا گیا ہے اس حساب سے اسلام آباد 25 لاکھ لوگوں کو پہنچنا چاہیے۔ 😎
35216
Reposted by Faiza Kashif
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
15019
Reposted by Faiza Kashif
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف
1227776
Reposted by Faiza Kashif
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
1212939
Reposted by Faiza Kashif
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
معاملات طے پا گئے wenews.pk/news/244694/
wenews.pk
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پاگئے؟ - WE News
05912
Reposted by Faiza Kashif
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
یہ لوگ بھی انجام کو پہنچنے والے ھیں۔
27417
Reposted by Faiza Kashif
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
2524889
Reposted by Faiza Kashif
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات، ‏معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
1213341
Reposted by Faiza Kashif
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 18/11/2024
عثمان ڈار کپتان کی فائنل کال پر لعنت بھیجتے ہوئے پاکستان سے باہر چلا گیا ‏تو کیا پیرنی اُسے اب پارٹی سے نکالے گی یا ڈار کی اماں جی کے ٹک ٹاک والے کوسنوں پر گُزارہ کرے گی؟
48825
Reposted by Faiza Kashif
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/11/2024
‏190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں التواء کی کوشش بشری مانیکا نے حاضری سے استثناء کی درخواست دے دی کیا عدالت یہ نہیں پوچھتی کہ آپ سیاسی سرگرمیاں کر رہی ہو پارٹی اجلاس طلب کرکے احتجاج کی کال دے رہی ہو تو عدالت میں پیش ہونے پر کیا تکلیف ہے؟
24611
Reposted by Faiza Kashif
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
122515183
Reposted by Faiza Kashif
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 17/11/2024
‏عمران خان کا ملٹری ٹرائل ضرور ہوگا اور ممکن ہے ہیپی نیو ائیر کے گفٹ کی شکل میں عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا گفٹ زیک گولڈسمتھ سمیت ان تمام گولڈسمتھئینز کو دیا جائے جو امریکہ اور برطانیہ میں بیٹھے ایٹمی پاکستان کیخلاف مہم چلا رہے ہیں۔ میاں داؤد
4298
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/11/2024
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ضرور ہوگا اور ممکن ہے ہیپی نیو ائیر کے گفٹ کی شکل میں عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا گفٹ زیک گولڈسمتھ سمیت ان تمام گولڈسمتھئینز کو دیا جائے جو امریکہ اور برطانیہ میں بیٹھے ایٹمی پاکستان کیخلاف مہم چلا رہے ہیں۔ میاں داود
24113
Reposted by Faiza Kashif
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 17/11/2024
میں آپ کو دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این غیر شرعی نہیں، آپ سے کوئی حساب ہوگا تو یقین دلاتا ہوں اس پر گناہ یا سزا نہیں ہوگی،بے دھڑک کریں، رانا ثنا اللہ
45014
Reposted by Faiza Kashif
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
21311111
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 16/11/2024
الیکشن سے پہلے یہ بات واضح تھی کہ اگر اکثریت نہیں ملتی تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا۔ عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے، اس سے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ میاں نواز شریف @thursdaytimes.bsky.social
thursdaytimes.com
عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ نواز شریف
الیکشن سے پہلے یہ بات واضح تھی کہ اگر اکثریت نہیں ملتی تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا۔ عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ...
165
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/11/2024
ہمارے لیڈر نبی کریم ﷺ ہیں جنہوں نے فرمایا بہترین انسان وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے۔ لیکن یہاں پر مدینہ کی ریاست کی بات کرنیوالوں نے بداخلاقی بدتمیزی اور بدتہذیبی کے کلچر کو فروغ دیا۔
041
Reposted by Faiza Kashif
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/11/2024
جو پردے کے پیچھے بیٹھ کر حکم فرما رہے ہیں کہ جو ایم اپی اے ایم این اے اتنے لوگ لاکر حملہ آور نہیں ہوگا وہ پارٹی میں نہیں رہے گا، ایسے لوگ ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔
031
Reposted by Faiza Kashif
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے ‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
3730484