Reposted by Fahad khan suri

لیہ۔ انچارج 15 تھانہ چوک اعظم اے ایس آئی طارق سرویا کا کھڑاک، بزرگ شخص سے 20 ہزار چھین لئے،
دوران گشت اے ایس آئی نے روکا اور جامعہ تلاشی پر پیسے نکال لیے، میں بکری بیچ کر آ رہا ٹھا کہ طارق سرویا نے لوٹ لیا۔ مجھے مارا ور بدتمیزی بھی کی،
بزرگ شہری