🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 15/12/2024 بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص -- سارے شہر کو ویران کر گیا 0121
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥mnica13.bsky.social @mnica13.bsky.social · 05/12/2024Hay un camino a tus pies, tu alegría es el mejor equipaje para recorrerlo. 041
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 01/12/2024حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف پنکھڑی کو جو ترے لب کا بدل کہتے ہیں پڑ گئی پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیا ہم تو اس کو بھی تری زلف کا بل کہتے ہیں Good Morning 1104
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 01/12/2024حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف پنکھڑی کو جو ترے لب کا بدل کہتے ہیں پڑ گئی پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیا ہم تو اس کو بھی تری زلف کا بل کہتے ہیں Good Morning 1104
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 28/11/2024 نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیں ہم ستاروں کو دعا دیتے ہیں روز اچھے نہیں لگتے آنسو خاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں دی ہے خیرات اسی در سے کبھی اب اسی در پہ صدا دیتے ہیں آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں Good Morning frnds💓🫶🏻💓 041
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 28/11/2024 نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیں ہم ستاروں کو دعا دیتے ہیں روز اچھے نہیں لگتے آنسو خاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں دی ہے خیرات اسی در سے کبھی اب اسی در پہ صدا دیتے ہیں آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں Good Morning frnds💓🫶🏻💓 041
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 27/11/2024 👄🌿👄 Good Morning frieds.🌿🌹🌿 وہ میری روح کی چادر میں آ کے چھپ گیا ایسے کہ روح نکلے تو وہ نکلے جو وہ نکلے تو روح نکلے I've taken morning shower and you.? 191
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 27/11/2024 👄🌿👄 Good Morning frieds.🌿🌹🌿 وہ میری روح کی چادر میں آ کے چھپ گیا ایسے کہ روح نکلے تو وہ نکلے جو وہ نکلے تو روح نکلے I've taken morning shower and you.? 191
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥Mommy Vivian Raye @mommyvivianraye.bsky.social · 27/11/2024You disgust me. Findom femdom 0131
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 25/11/2024 ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے، ابھی کل کی بات ہے جن دوستوں کی، آج کمی ہے حیات میں وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے، ابھی کل کی بات ہے 173
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024پکڑی جب نبض مری، طبیب جاں یہ بولا وہ زندہ ہے تجھمیں تو مر چکا ہے جس میں 151
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024پکڑی جب نبض مری، طبیب جاں یہ بولا وہ زندہ ہے تجھمیں تو مر چکا ہے جس میں 151
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024 فطرت حسن تو معلوم ہے, تجھ کو ہمدم چارہ ہی کیا ہے بجز صبر سو ہوتا بھی نہیں ایک مدت سے, تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوست آہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں Good Morning USA 💓🫶🏻💓 4131
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024 ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے ❤️🔥 151
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024 حسن مغرور کا یہ رنگ بھی دیکھا آخر آخر ان کو بھی کسی بات پہ رونا آیا کیسے مر مر کے گزاری ہے تمہیں کیا معلوم رات بھر تاروں بھری رات پہ رونا آیا کتنے بیتاب تھے رم جھم میں پئیں گے لیکن آئی برسات تو برسات پہ رونا آیا حسن نے اپنی جفاؤں پہ بہائے آنسو عشق کو اپنی شکایات پہ رونا آیا 💓🫶🏻💓👄🍒 061
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024 حسن مغرور کا یہ رنگ بھی دیکھا آخر آخر ان کو بھی کسی بات پہ رونا آیا کیسے مر مر کے گزاری ہے تمہیں کیا معلوم رات بھر تاروں بھری رات پہ رونا آیا کتنے بیتاب تھے رم جھم میں پئیں گے لیکن آئی برسات تو برسات پہ رونا آیا حسن نے اپنی جفاؤں پہ بہائے آنسو عشق کو اپنی شکایات پہ رونا آیا 💓🫶🏻💓👄🍒 061
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 20/11/2024 Who's she name plz? اسکا نام کس کس کو معلوم ہے ؟ 251
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024 ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے ❤️🔥 151
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024 فطرت حسن تو معلوم ہے, تجھ کو ہمدم چارہ ہی کیا ہے بجز صبر سو ہوتا بھی نہیں ایک مدت سے, تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوست آہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں Good Morning USA 💓🫶🏻💓 4131
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 22/11/2024 ہری سنہری خاک اڑانے والا میں شفق شجر تصویر بنانے والا میں فضا کا پہلا پھول کھلانے والی صبح ہوا کے سر میں گیت ملانے والا میں چھتوں پہ بارش دور پہاڑی ہلکی دھوپ بھیگنے والا پنکھ سکھانے والا میں Good Morning Aaamerca..🌹 041
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 22/11/2024 ہری سنہری خاک اڑانے والا میں شفق شجر تصویر بنانے والا میں فضا کا پہلا پھول کھلانے والی صبح ہوا کے سر میں گیت ملانے والا میں چھتوں پہ بارش دور پہاڑی ہلکی دھوپ بھیگنے والا پنکھ سکھانے والا میں Good Morning Aaamerca..🌹 041
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 20/11/2024 Good Morning America 🌿🌸 Who'll join me to have hot 🔥 coffee... Special coffee offer 021
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 20/11/2024آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا 141
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 20/11/2024آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا 141
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 20/11/2024ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں محسن تری بستی میں اداکار بہت ہیں 021
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 20/11/2024ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں محسن تری بستی میں اداکار بہت ہیں 021
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024 بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔ 18364279
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 18/11/2024بے گناہی کی سزا دیں گے ترے شہر کے لوگ مجھکو دیوانہ بنا دیں گے ترے شہر کے لوگ آ کے بیٹھوں گا کسی دن جو گھڑی بھر کیلئے تیرے آنگن سے اٹھا دینگے ترے شہر کے لوگ اپنے کاندھوں پہ اٹھائے ہوئے جاتے ہیں عزیزؔ مجھکو مٹی میں ملا دیں گے ترے شہر کے لوگ 261
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 18/11/2024#PTI_Followers تیسری لسٹ میرے 100 فالور پورے ہونے پہ جلدی جلدی فالو کرکے ریٹویٹ کرو @imrankhanpti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @zia1o.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @nzoha.bsky.social @jogii.bsky.social #نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 143526
Reposted by 🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥Shagufta tabasum @shagufta277.bsky.social · 18/11/2024میڈیا تباہ کیا گیا ہے تاکہ کوئی آزادی سے اظہار رائے نہ کر سکے عدلیہ تباہ کر دی تاکہ انصاف نہ ہو سکے اور 8 فروری کو مینڈیٹ چوری کر لیا گیا تاکہ عوامی نمائندے پارلیمنٹ پہنچ نہ سکیں۔ علیمہ خان 261
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 18/11/2024Beaty health care tips Anyone needs tips for figure development can follow me and Dm me.. attractive body figures.. 36" 26" 36" to 40" 30" 40" Size without operation just injection and medicine. 030