🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 15/12/2024 بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص -- سارے شہر کو ویران کر گیا 0121
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 01/12/2024حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف پنکھڑی کو جو ترے لب کا بدل کہتے ہیں پڑ گئی پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیا ہم تو اس کو بھی تری زلف کا بل کہتے ہیں Good Morning 1104
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 28/11/2024 نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیں ہم ستاروں کو دعا دیتے ہیں روز اچھے نہیں لگتے آنسو خاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں دی ہے خیرات اسی در سے کبھی اب اسی در پہ صدا دیتے ہیں آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں Good Morning frnds💓🫶🏻💓 041
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 27/11/2024 👄🌿👄 Good Morning frieds.🌿🌹🌿 وہ میری روح کی چادر میں آ کے چھپ گیا ایسے کہ روح نکلے تو وہ نکلے جو وہ نکلے تو روح نکلے I've taken morning shower and you.? 191
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024 حسن مغرور کا یہ رنگ بھی دیکھا آخر آخر ان کو بھی کسی بات پہ رونا آیا کیسے مر مر کے گزاری ہے تمہیں کیا معلوم رات بھر تاروں بھری رات پہ رونا آیا کتنے بیتاب تھے رم جھم میں پئیں گے لیکن آئی برسات تو برسات پہ رونا آیا حسن نے اپنی جفاؤں پہ بہائے آنسو عشق کو اپنی شکایات پہ رونا آیا 💓🫶🏻💓👄🍒 061
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024 ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے ❤️🔥 151
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 24/11/2024 فطرت حسن تو معلوم ہے, تجھ کو ہمدم چارہ ہی کیا ہے بجز صبر سو ہوتا بھی نہیں ایک مدت سے, تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوست آہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں Good Morning USA 💓🫶🏻💓 4131
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 22/11/2024 ہری سنہری خاک اڑانے والا میں شفق شجر تصویر بنانے والا میں فضا کا پہلا پھول کھلانے والی صبح ہوا کے سر میں گیت ملانے والا میں چھتوں پہ بارش دور پہاڑی ہلکی دھوپ بھیگنے والا پنکھ سکھانے والا میں Good Morning Aaamerca..🌹 041
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 20/11/2024 Good Morning America 🌿🌸 Who'll join me to have hot 🔥 coffee... Special coffee offer 021
🇵🇰🇺🇲Fazila Ch🔥 @fach1.bsky.social · 18/11/2024Beaty health care tips Anyone needs tips for figure development can follow me and Dm me.. attractive body figures.. 36" 26" 36" to 40" 30" 40" Size without operation just injection and medicine. 030