Reposted by DGISPRalihk.bsky.social @alihk.bsky.social · 18/12/2024To whom it may concern @dgisprofficial.bsky.social @dgispr14.bsky.social @dgisprr.bsky.social Laanat aap par 021
Reposted by DGISPRKhalil Ahmed @khalilahmed786.bsky.social · 20/12/2024@dgisprofficial.bsky.social @dgispr14.bsky.social @dgisprr.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @ptispofficial.bsky.social 011
Reposted by DGISPRtaijiman.bsky.social @taijiman.bsky.social · 22/12/2024@dgisprofficial.bsky.social @dgispr14.bsky.social @dgisprr.bsky.social مور چور کو سزا ۔۔۔ حرام خور ووٹ چورو کو کب سزا ہو گی؟ 011
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 26/12/2024بنوں میں آپریشن کے دوران 33 سالہ میجر محمد اویس شہید ھو گئے 2 دہشت گرد ہلاک 010
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 13/12/2024آئی ایس پی آر فتنہ الخوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری 9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے 042
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 07/12/2024سیکورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر سیکورٹی فورسز نے تھل میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا، 3 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر خوارج سے لڑتے ہوئے 6 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر 041
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 07/12/2024خیبرپختونخوا کے 3 علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب کارروائیاں کی، آئی ایس پی آر سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، 9 خوارج ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر ++++ 141
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 07/12/2024سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری اب تک 20 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخموں ہلاک دہشتگردوں میں کالعدم تحریک طالبان کے سینئر کمانڈر شامل آپریشن جاری، مصدقہ اطلاعات آئی ایس پی آر جاری کرے گا آئی ایس پی آر +++++ 152
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 02/12/2024بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں خوارج کیخلاف جنگ میں جوانوں کو بڑی کامیابیاں 021
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 01/12/2024جو بھی ملک میں فسادت برپا کی کوشش کرے گا اُسے تن دیا جائیگا اعلامیہ #DGISPR 041
DGISPR @dgisprr.bsky.social · 21/11/2024سابق وزیراعظم عمران خان کی بیگم نے سعودی بادشاہ سے متعلق جو من گھڑت بیان دیا ہے ادارہ اسکی شدید مذمت کرتا ہے #DGISPR 012