blue063.bsky.social @blue063.bsky.social · 18/12/2024اے منصفو۔۔۔۔۔۔۔۔ان چھٹیوں کی تنخواھیں لینا حرام ھے یا حلال؟ 010
blue063.bsky.social @blue063.bsky.social · 03/12/2024media.tenor.comsnoopy is sitting on a ladder painting a heart with a roller .ALT: snoopy is sitting on a ladder painting a heart with a roller . 110
Reposted by @blue063.bsky.socialDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 29/11/2024غیر ملکی میڈیا نے انتشاریوں کی اصلیت بیان کردی! 15525
Reposted by @blue063.bsky.socialDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 29/11/2024فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔ اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا 56018
Reposted by @blue063.bsky.socialVoice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 24/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ 1417
Reposted by @blue063.bsky.socialAthar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024پاکستان کا تیار کردہ ٹینک جسکا نام ہے "حیدر" 🔥،اندر سے بھی دیکھیں جدید ٹیکنالوجی سے لیس 🇵🇰🇵🇰👌👌 27117
Reposted by @blue063.bsky.socialCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 23/11/2024کثرت نہیں برکت مانگیں کثرت آزمائش ہے جبکہ برکت نعمت ہے کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی ہے کثرت والے حساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے! جو بھی ملا اس پر " الحمدلله "کہیں اور جو نہیں ملا اس میں " اللّٰهَ تعالٰی" کی حکمت سمجھ کر صبر کریں۔۔ 0125
Reposted by @blue063.bsky.socialAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ﴾ 0443
Reposted by @blue063.bsky.socialNEWS @nawazmaryam.bsky.social · 22/11/2024Reality 💚 حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں💚 قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔💛 آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔🌹 2348
Reposted by @blue063.bsky.socialPML N @shahidrao.bsky.social · 22/11/2024سٹاک مارکیٹ100000 پوائنٹ کے قریب پہنچ گئی۔ مسلم لیگ نواز زندہ باد 13514
Reposted by @blue063.bsky.socialDefiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 22/11/2024یکم نومبر سے اب تک مختلف واقعات میں پاک فوج کے 55 جوان شہید ہو چکے ہیں۔ کیا یہ کافی نہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف بڑی بندوقیں پوری طرح چلائی جائیں؟ 🇵🇰✌️ 1131
Reposted by @blue063.bsky.socialAnis Ur Rehman Arain @anis-arain.bsky.social · 21/11/2024حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔ #Repost 139018
Reposted by @blue063.bsky.socialAref Ashraf @aroof.bsky.social · 20/11/2024جو بھی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہوں گے آرمی چیف آف پاکستان 052
Reposted by @blue063.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو قوم مجھے رہا کروائے تاکہ میں 50 لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں اور 350 ڈیم والے لطیفے دوبارہ سناؤں 🤣 2257
Reposted by @blue063.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 19/11/2024حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم ازکم تنخواہ 37000 پر عمل درآمد نہ کرنیوالی دوکانیں،پرائیویٹ ہسپتال , پرائیویٹ سکول اور سمیت فیکٹریوں کے خلاف ڈائرکٹ نمبر پر کال کریں 👇 0155
Reposted by @blue063.bsky.socialAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024Public service message 25341127