Reposted by @blue063.bsky.social

کثرت نہیں برکت مانگیں
کثرت آزمائش ہے جبکہ برکت نعمت ہے
کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی ہے
کثرت والے حساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے!
جو بھی ملا اس پر " الحمدلله "کہیں اور جو نہیں ملا اس میں " اللّٰهَ تعالٰی" کی حکمت سمجھ کر صبر کریں۔۔